Earthman Journalist retweeted
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے دورہ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے خاتون سٹوڈنٹ کے نامناسب سوالات پر پوری قوم سراپا احتجاج ہے ۔۔۔ 😝😝😝😝
سٹوڈنٹ نے سوال کیا ڈی جی صاحب میں بحثیت خاتون آپ سے سوال کرتی ہوں آپ کا رتی برابر شرم نا آئی کہ جب آپ نے عدت کیس بنایا ؟
ڈی جی صاحب بیٹا ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔۔ لڑکی تو جناب سیاست سے آپ لینا دینا ایسا ہی نہیں جیسے آپ نے آج سوالات پہلے سے لکھ ہم طلباء میں تقسیم کروائے ہوئے تھے ۔۔ اور قوم جانتی ہے کہ وہ کیس کیوں اور کس کے کہنے پر بنا تھا میرا سوال ہے آپ کو شرم آنی چاہیے ۔۔۔۔
ڈی جے بابو کے طوطے ہوا میں اڑ کر نیچے ہی نہیں آئے
ابھی ڈی جے بابو پانی کا گلاس نیچے رکھ ہی رہے تھے تو لڑکی نے سوال کیا میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں جیسے آپ کا کوئی تعلق نہیں میں بھی ایسے ہی محب وطن پاکستانی ہوں جیسے آپ ہیں ۔۔
آپ کا ادارہ شلواروں کے اندر کے ہی کیس کیوں بناتا ہے آپ کے گھر میں ماں بہن بیٹی نہیں ہے ؟؟؟
مولانا فضل الراحمن کےبارے میں جو گند آپ آج کل اچھال رہے ہیں اس سے فوج کے ادارے کی کیا عزت بچے گی ؟
کچھ اپنی نہیں تو اس ادارے کی عزت کا خیال کر لیا کریں اور کیا بناتے وقت بھی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑا کریں ۔۔۔
قوم دعا کرے لڑکی سلامت اس کا بھائی اور ماں باپ سلامت رہیں ۔۔۔
Earthman Journalist retweeted
ملاحظہ فرمائیں جناب پیر صابن دانی صاحب 🤦
اسکول جانے کی عمر میں براہ راست دربار سنبھالنے کا تجربہ..!
Earthman Journalist retweeted
फिर कयामत के दिन अल्लाह उन्हें रुसवा करेगा
और फरमाएगा कि मेरे वो शरीक कहां हैं
जिनके बारे में तुम लडते झगड़ते थे?(१६;२७)
نکوی تو ریاست ہے - ایسی گیدڑ سنگھی ہے جسے وزیراعلی، وزیراعظم، صدر لگایا جا سکتا ہے - مولانا کے چند الفاظ سے خاجہ، فیصل آبادی اور ایفیڈرین گرپ پاگل ہو گیا تھا - پٹواری کہتے ہیں مولانا کو عمران کی طرح سبق سکھایا جائے گا -
Earthman Journalist retweeted
Today, at least 200,000 people FLOODED Amsterdam to demand the Dutch government cut off arms deals and trade with Israel.
بڑی پارٹیوں کے درمیان چھوٹی پارٹیاں ایک بفر کی طرح ہوتی ہیں یہ سیاسی نظام کا ایکو سسٹم ہوتا ہےجو ون پارٹی رول کی مزاحمت کرتا ہے اور حکمران و اپوزیشن کیلئے سپورٹ مہیا کرتا ہے، پٹواری حکمت عملی سے عاری فقط خصیہ برداری پر ایمان رکھنے والی پارٹی ہے جمیعت کے خلاف مہم ناعاقبت اندیشی ہے
گوجرانوالہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 15 فیصد، حلقے میں کل ووٹ پانچ لاکھ 18 ہزار 620 - جیتنے والے کے ووٹ 43365 - شرح 8 فیصد - ہارنے والے کی شرح 5 فیصد -
Earthman Journalist retweeted
مجھے جس بات پر سب سے زیادہ افسوس ہورہا ہے وہ مولانا صاحب اور ان کی جماعت کی بے بنیاد کردار کشی مہم ہے، یعنی ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے، اختلاف ضرور ہونا چاہیے لیکن اخلاقی قدروں کو ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔۔۔
Replying to @RifatOrakzai
آپ کی متوازن، سنجیدہ اور حقیقت پسندانہ رائے کا تہِ دل سے شکریہ۔
مولانا صاحب اپنے اصولی مؤقف پر ثابت قدم رہنے کے ساتھ سیاسی مکالمے کے فروغ پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک مسائل کا حل تصادم نہیں، بات چیت ہے۔ لہٰذا اسے انا کا مسئلہ بنانے کے بجائے افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہیے۔
رومن اردو میں لکھنا ایک فن ہے - خاص طور سے خواتین اس فن میں بہت مشتاق ہیں - دو دو تین تین صفحے روانی سے لکھ دیتے ہیں - مجھے تو بالکل سمجھ نہیں آتی - ہمارے زمانے میں ف کی یا پ کی بولی ہوتی تھی لوگ روانی سے بولتے تھے
Earthman Journalist retweeted
عورت کا شوہر لاپتہ ہو جائے تو وہ کب تک انتظار کرے۔
ملاحظہ ہو🥸
اس کتاب کو پڑھیں تو آپ کو لگے گا ہلکی آنچ پر ایپسٹین فائل پڑھ رہے ہیں، اندھ بھگتوں کی سٹوری سُن رہے ہیں، یہ وہی کتاب ہے، جس میں لکھا ہے ہاتھ پر اگر نجاست لگ جائے تو تین بار اُنگلی سے چوس لے ختم ہو جائے گی 🤦
Earthman Journalist retweeted
Islam Is Spreading Inside American Prisons… Inmates Find Their Way to Faith and Repentance Behind Bars! 🇺🇸☪️❤️
Behind the walls of American prisons, where thousands of people spend years of their lives separated from their families and communities, some inmates embark on a completely different journey… a journey in search of truth, repentance, and a return to Allah Almighty.
In places that many associate only with suffering, isolation, and regret, some prisoners discover a new beginning through Islam after learning about the Holy Quran and the teachings of Prophet Muhammad (peace be upon him).
What Do Studies Reveal About the Spread of Islam in American Prisons?
A 2012 study published by the Pew Research Center, based on a survey of prison chaplains across the United States, reported an increase in the number of Muslims through religious conversions within prisons, according to observations shared by participating chaplains.
Although estimates suggesting hundreds of thousands of conversions have circulated, no comprehensive official nationwide statistics are available to confirm the exact number.
How Does Islam Transform the Lives of Some Prisoners?
Through reading the Holy Quran, learning about Islamic teachings, and reflecting on the meaning of life, death, and accountability before Allah, some prisoners begin reconsidering their past and thinking about their future.
Through prayer, repentance, and faith in Allah, they discover a path toward inner peace, renewed hope, and the motivation to reform themselves and leave their past mistakes behind.
Islam does not close the door of mercy to those who have sinned. Instead, it calls upon every human being to sincerely repent and return to their Creator, no matter how great their sins may have been.
Allah Almighty says in the Holy Quran:
“Say, ‘O My servants who have transgressed against themselves, do not despair of the mercy of Allah. Indeed, Allah forgives all sins. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful.’”
Quran 39:53
What a powerful message of hope for every human being!
A person may be behind prison bars, deprived of physical freedom, yet they are never deprived of the opportunity to seek Allah’s mercy, sincerely repent, reform themselves, and return to the straight path.
The doors that human beings close cannot prevent a servant from turning to their Creator. Guidance belongs to Allah alone, and He guides whom He wills through His wisdom and mercy.
These experiences remind us that a person can begin a new chapter in life through faith, sincere repentance, and righteous deeds. Their past does not have to determine their future if they sincerely return to Allah.
We ask Allah Almighty to keep those who have embraced Islam steadfast in their faith, guide those searching for the truth, accept the repentance of those who turn to Him, improve their circumstances, and reunite them with their families and communities as better, more righteous individuals.
Alhamdulillah
حالانکہ اس کے تین بھائ خود مشرف کے دور میں حیدرآباد سے بلا کر اے آر وائ ، حنگ اور ڈان وغیرہ میں لگائے گئے تھے
آپ نے بھی گانوں کا لنک لگا دیا - اتفاق سے آج سارا دن بالی وڈ کے گانوں کے کلپ مختلف اکاؤنٹس لگاتے رہے، حالانکہ میں نے پہلے کبھی ان اکاؤنٹس کو نہیں سنا - کلپ یو ٹیوب کے بھی نہیں تھے - فلمی گانے بھی بہت اچھے تھے - بعض پورے پانچ چھ منٹ کے تھے
Once again - Pakistani Dramas and Pakistani music is projecting its soft power.
youtu.be/jGU5jhmOslg
بالکل صحیح تجزیہ ہے آپ کا جسے ایمان کے درجہ پر فائز کیا ہوا ہے، اب یقین محکم بھی ضروری ہے اور عمل پیہم بھی کردیا تو آنے والے سیٹ اپ میں شاید آپکو وزارت اطلاعات مل جائے - بائ دی وے بہت خطرناک کالے ڈالوں والا تجزیہ ہے
سارا مضمون ہی بے معنی رہ جاتا ہے جب آپ بھٹو کو مکھن سے بال کی طرح خارج کر کے ہر کسی کو دوشی قرار دے رہے ہیں جو بھی ایڈمنسٹریٹو غلطیاں تھیں، الیکشن تو ہوئے، لیکن بھٹو نے نیا پاکستان کا نعرہ لگایا - پھر الیکشن سات سال تک نہیں کرائے - اگر اقتدار دے دیا جاتا تو تمام منافرت ختم ہوجاتی
سانحہ مشرقی پاکستان کی ذمہ داری جنرل یحی پر ڈالی ضرور جاتی ہے مگر اس نے صرف فصل کاٹی تھی۔ سارے بیج فیلڈ مارشل ایوب خان نے بوئے تھے۔ یہ دوسرا دور ہے جب باقی پاکستان کے کونے کونے میں ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فساد کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔
سب کے سامنے۔
صرف ایک آدمی بچا ہے، صرف ایک، جو اس بھڑکتی آگ کو آج بھی اپنے سینے پر جھیل سکتا ہے لیکن دوسری طرف بغاوت پر اترے ایک سرکاری ملازم کے ذاتی خوف، اقتدار کے لالچ، اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے اس آدمی کو جیل ڈالا ہوا ہے۔
قومی ریاست کی قومی فوج سمیت تمام قومی اداروں کے سر پر بندوق رکھ کے پوری ریاست کو ایک غیر منتخب، سات پردوں میں چھپے فرد کے پیروں پر کامیابی سے گرا دیا گیا ہے۔
آج بھی وہی ہو رہا ہے بلکہ ماضی سے کہیں زیادہ۔
ظاہر ہے نتیجہ وہی نکل سکتا ہے جو ماضی میں نکلا لیکن تب پچھتانے اور ماتم کے سوا کچھ نہیں بچے گا۔
درحقیقت اس خونخوار تماشا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ ملک ہمیں قائد اعظم نے بنا کر دیا تھا موجود جغرافیے پر بستی قوم نے آزادی کی جنگ لڑ کے اسے حاصل نہیں کیا، وہ لڑائی ہندوستان میں لڑی گئی تھی۔
۴۷ کا فساد بھی ہجرت کے وقت ہوا تھا، آزادی کی جنگ کا نتیجہ نہیں۔
یہ ہی وجہ ہے کہ آج ریت کی طرح یہ ملک ہاتھوں سے پھسل رہا ہے اور قوم تماشائی ہے کیونکہ اسے بنانے میں اس کا کوئی کردار نہیں تھا۔ جیسے باپ کی دولت اور خود کی کمائی میں فرق ہوتا ہے۔
اگر آج اس قیدی یا آخری امید کو مار ڈالا جائے اور جغرافیہ آخر کار تبدیل ہو جائے توپھر بھی سوائے ماتم کے اور کچھ نہ ہو گا۔ کسی کو سزا نہ ملے گی اور ذمہ دار باقی ماندہ ملک، شاید پنجاب، کے پرچم میں لپیٹ کر توپوں کی سلامی کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔
جو قوم اپنے ملک کی حفاظت نہ کر سکے اس کے ساتھ قدرت کیا کرتی ہے یہ کوئی راز نہیں۔
ہم لوگ اس قابل نہیں تھے کہ ہمیں کوئی ملک ملتا یا قومی ریاست ملتی۔ اس کو کھو کر ہی ہم سمجھ پائیں گے کہ کیا نعمت تھی جسے گنوا دیا، وہ اس لیے کہ باقی بچے ملک کے ہرجانب سینے میں لیے انتقام لیے بپھرے ہوئے دشمن ہوں گے۔ اسے کوئی سمندری بندرگاہ میسر نہ ہو گی اور پہاڑوں سے آتے پانی پر اس کا کوئی کنٹرول نہ ہو گا۔ وہ اس لیے کہ ہر جانب پہاڑوں پر بستے اور ساحلوں والے مشترکہ دشمن کی وجہ سے دوست ہوں گے اور ہماری فصلیں کوڑے کے بھاؤ بکیں گی۔
جن کے خیال میں بھارت واپس گود میں اٹھا لے گا تو ایسا ہونے کا چانس بہت کم ہے۔
رہا ایٹم بم تو وہ چلا کر خود کشی تو ہو سکتی ہے لیکن بچایا کچھ نہیں جا سکتا۔
پچاس سال سے کم عرصے میں آدھا ملک چلا گیا باقی کے سو سال بھی پورے ہوتے دکھائی نہیں دیتے۔
افسوس قائد اعظم ، نہ ہم آپ کو بچا سکے نہ آپ کے گھر کی عزت آپ کی بہن کو، نہ آپ کے ملک کو۔ آپ نے غلط قوم پر زندگی ہار دی، جیسے ایک قیدی آج پھر وہی غلطی دہرا کر موت کا انتظار کر رہا ہے، اگر آپ نے گاندھی جی کی پورے ہندوستان کے وزیراعظم بننے کی پیشکش قبول کر لی ہوتی تو شاید نہرو مان جاتا اور آپ عزت سے دنیا سے رخصت ہوتے اور موجودہ پاکستانی علاقوں میں یوں آگ نہ لگی ہوتی۔
There's a new version of this post
Earthman Journalist retweeted
FROM THE SILVER SCREEN TO ISLAM: THE INSPIRING STORY OF INDIAN ACTRESS MONICA, NOW KNOWN AS M.G. RAHIMA! ☪️❤️
She was once known as Monica, a South Indian actress who appeared in more than 70 films. She had fame, recognition, and a promising career in the entertainment industry.
But in 2014, she made a life-changing decision: she embraced Islam and adopted the name M.G. Rahima.
What makes her story particularly inspiring is the reason she gave for her decision.
She made it clear that she did not embrace Islam for love or money. Rather, she was drawn to the principles and teachings of Islam.
In her own words:
"I didn't convert for the reason of love or money. I like Islamic principles, so I converted to Islam."
She also announced that she would no longer act in films, choosing to leave her acting career behind following her decision.
Her father, Maruthi Raj, supported her decision, and she expressed gratitude for his support.
ALLAHU AKBAR! ☝️❤️
Her journey reminds us that guidance can reach anyone, regardless of their background, fame, or circumstances.
Allah says in the Qur'an:
﴿فَمَن يُرِدِ اللَّهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلْإِسْلَامِ﴾
"So whoever Allah wants to guide, He expands his breast to Islam." (Qur'an 6:125)
🤲 O Allah, keep Sister Rahima steadfast upon Your Deen, increase her in Imaan, bless her with goodness in this life and the Hereafter, and make us all steadfast upon Islam until our final breath. Aameen.
May Allah guide every heart searching for the truth.
#RevertJourney #Islam #Alhamdulillah
Earthman Journalist retweeted
BREAKING: Israeli president Herzog gives the mandate for forming a new government to Gadi Eisenkot

















