پڑھاتھا جمہوریت کے تین ستون ہیں بعد میں چوتھا اضافی ہوا
عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ۔ اور صحافت
مجھے لگتا تھا یہ جمہوریت کو مضبوط کرتے ہیں درحقیقت یہ جمہوریت کی ارتھی کو کندھا دیتے ہیں۔ یہ اپنا کندھا پیش نہ کریں تو جمہوریت کو کچھ بھی نہ ہو ۔ لیکن یہ اپنے مفاد کے لیے ملک کو برباد کرتے
1
14
305
مت بھولیں بلاول نے پی ڈی ایم کا حصہ بن کر عمران خان کی حکومت گرائی تھی لوٹے خریدنے میں پیپلزپارٹی کااہم کردار تھا۔آئینی ترامیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ گورنر راج لگانے میں پیش پیش تھے۔ان کے گورنر کے ہوتے چیف منسٹر غائب ہے۔عوام پر ظلم ہوا۔ تجاوزات کے نام پر عوام کے کاروبار بربادکیے
“Bravery is standing with the truth and right.”
— Imran Khan
#MyLeader♥️🇵🇰
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 122
ترجمہ:
اے بنی اسرائیل !یاد کرو میری وہ نعمت، جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور یہ کہ میں نے تمہیں دنیا کی تمام قوموں پر فضیلت دی تھی
اتنی عمریں گزر گئ ۔ بڈھے گدھ سیاستدان ،سرکاری ملازمین۔ اتنے ننھے کاکے ہیں ان سے زبردستی کروایا جاتا ہے کام ۔
پہلے غیر قانونی کام بڑھ چڑھ کر کرتے پھر وقت گزرنے کے بعد رونے لگتے ہم سے کروایا گیا۔
2
7
153
سب سے گھٹیا وہ لوگ ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ہم غیر سیاسی ہیں۔ غیر سیاسی پوسٹ بھی کرتے ہیں۔ لیکن پھر جہاں کوئی عمران خان پر تنقید کرے وہاں بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ بھی ڈالتے ہیں۔
یہ تاریخ کے وہ بدکردار چہرے ہیں جو اپنے چند ٹکڑوں کے مفاد کے لیے۔ ملک دشمنی کرتے ہیں
0+0 ×0 = 0
صفر ہمیشہ صفر ہی رہے گا جتنی مرضی اضافہ کریں ۔ ضرب دیں نتیجہ صفر ہی رہے گا
جب تک اکائی شامل نہ ہو۔
عمران خان وہ اکائی ہے جو صفر کی ویلیو بناتی ہے ۔
یہ وہ فارمولے ہیں جو پہلے تو استعمال ہوتے رہےلیکن اب یہ فارمولے ناکام ہیں۔ ان کا وقت گزر چکا
10
151
Iram Ashraf 🇵🇰 retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
ریٹائرمنٹ کے بعد یاد آنے والی حقیقت سچ لڑائی کے بعد یاد آنے والا مکا ہے
جو خود کے منہ پر مارنا چاہیے۔
چار سال پہلے کہا تھا ۔ وقت ہے تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ تاریخ وہی ہوتی جو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ ہو رہی ہوتی۔ بعد کی درستگی تاریخ کا حصہ نہیں ہوتی ۔
﷽
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
کام ایسے کرو کہ پہچان قرآن کی آیت بن جائے
نہ کہ کہانیاں
#MyLeader♥️🇵🇰
ایک تو پڑھے لکھے نہیں ۔ اور کوشش بھی نہیں کرتے۔ 0 فالورز اور 30فالونگ کے ساتھ ارسطو بننے کی ناکام کوشش اور سونے پہ سہاگہ بوٹ کی زبان کے ساتھ پالش۔ چار چاند لگاتے ہیں پروفائل میں
میری باتیں آپ کے مینٹل لیول سے اوپر کی ہیں ۔
79

















