Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) header
Irum Choudhary (@IrumChoudry_02) profile picture

Photographer📷 Love ☕

Islamabad, Pakistan
Joined October 2019
Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)Photo by Irum Choudhary (@IrumChoudry_02)
آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے فالوو کریں میری طرف سے کنفرم فالوو بیک ملے گا ❤️
10
17
80
1,409
🌹۔ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْـﻜُـﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠـﻪِ ﻭَﺑَـﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 🌷صبـــح بــخیـــر زنــدگــی🌷 *جمعتہ المبارک*📿💚 اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے دن کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا دن بنا دے۔ ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما..!! آمین
1
1
39
🇵🇰🇶🇦 پاکستان اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قطری وزیر داخلہ کی اہم ملاقات میں سکیورٹی، انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال۔
1
5
65
بریکنگ: آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات۔ محسن نقوی کی بھی شرکت۔ بات چیت سے معاملات حل کرنے پر اتفاق
3
51
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت مند خوبصورت زندگی عطا فرمائے پریشانیوں سے نجات دے آمین سب کا بھلا سب کی خیر صبح بخیر
2
8
124
19 سالہ اقتدار، مگر سندھ آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم! تعلیم، صحت، صاف پانی اور سڑکوں کی بدحالی حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ بلاول بھٹو صاحب! سندھ کسی خاندان کی ذاتی جاگیر نہیں، عوام کا صوبہ ہے۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
43
ماتی اللہ جان کے سامنے بلاول بھٹو کا وہ جوش و خروش یاد کریں، جب آئینی ترامیم منظور کرانے کے لیے بے حد پُرجوش تھے اور خوشی خوشی سب کچھ کرنے کو تیار تھے۔ آج وہی بلاول زور زبردستی کا رونا رو رہے ہیں! #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
1
3
90
Yesterday, the release of Prisoner No. 804 was dismissed as unimportant. Today, the country supposedly cannot function without it! Bilawal Bhutto's contrasting statements raise serious questions. Sindh's people deserve solutions, not political rhetoric. #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
2
58
26 27ویں ترمیم کو جبری اکثریت سے منظور کرانے اور عدلیہ کے اعتماد کو نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں مگر قوم یہ بھی یاد رکھتی ہے کہ یہی بلاول 26ویں ترمیم کے لیے ن لیگ کو ساتھ ملا کر Brute Majority سے منظوری کا اعلان کر رہے تھےتب آئینی روایات یاد نہیں #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
8
5
111
🚨 *بلاول صاحب! سیاسی ری سیٹ کی باتیں بہت ہو گئیں، اب کارکردگی کے اعدادوشمار بھی سامنے لائیں 📊 *یونیسف کے مطابق سندھ میں 5 سے 16 سال کے 74 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، یعنی اس عمر کے تقریباً 44 فیصد بچے!* #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
10
4
89
🚨 *بلاول بھٹو صاحب! 18 سال کا حساب کون دے گا؟* 📊 *2023 کی مردم شماری کے مطابق سندھ کی شرحِ خواندگی صرف 57.5 فیصد تھی!* سوال واضح ہے: *18 سال میں تعلیم، صحت، پانی اور بلدیاتی سہولیات پر کتنی بہتری آئی، کتنا بجٹ خرچ ہوا اور نتائج کیا نکلے؟* #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
3
56
📢 *بلاول بھٹو صاحب! سیاسی ری سیٹ سے پہلے سندھ کا حساب بھی دیجیے!* مگر حقیقت یہ ہے کہ PPP سندھ میں 2008 سے اقتدار میں ہے اور وزیراعلیٰ سندھ کے اپنے بیان کے مطابق *تقریباً 70 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
10
7
98
جونا گڑھ سے گڑھی خدا بخش تک پیپلز پارٹی کی سیاست صرف بیانیے، اجارہ داری اور مفاد پرستی کی کہانی ہے۔ نئے صوبے اور عوامی ریفرنڈم عوام کا حق ہیں، مگر سندھ پر دہائیوں سے قابض قوتیں آج اسی حق سے خائف نظر آتی ہیں۔ #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
3
76
آج بلاول بھٹو ریفرنڈم کو غیرآئینی راستہ قرار دے رہے ہیں، لیکن 16 مئی 1977 کو ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 96-A متعارف کرایا تھا جس کا مقصد وزیراعظم کے حق میں عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے ریفرنڈم کی گنجائش پیدا کرنا تھا #بلاول_18سال_کا_حساب_دو
7
4
58
اللّه تعالی نے پہلی بار قوم کو بہادر اورحافظ قرآن سپہ سالار دیا ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
1
3
3
67
صوبوں کی تقسیم کا خوف دکھا کر عوام کو مزید کتنے سال محرومیوں میں رکھا جائے گا؟ انتظامی حدود کی ازسرنو تشکیل قومی وحدت کے خلاف نہیں، بہتر حکمرانی کی طرف ایک قدم ہوسکتی ہے۔
1
2
46
نئے صوبوں سے خوفزدہ سیاسی قوتوں کو عوام کے حقوق سے زیادہ اپنے اختیارات کی فکر ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ اختیارات کی تقسیم سے سیاسی اجارہ داری کم اور عوامی احتساب کا راستہ ہموار ہوگا۔
1
2
57
نئے صوبوں کا مطالبہ ملک توڑنے کی سازش نہیں بلکہ عوام کو ان کی دہلیز پر انتظامی انصاف فراہم کرنے کی جدوجہد ہے۔ اختیارات چند شہروں تک محدود رکھنے کے بجائے عوام تک منتقل کیے جائیں۔
3
4
69
پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، مگر انتظامی ڈھانچہ آج بھی دہائیوں پرانا ہے۔ آخر کب تک کروڑوں عوام کے فیصلے دور بیٹھے چند مراکز میں ہوتے رہیں گے؟ اب وقت آگیا ہے کہ آبادی کے تناسب سے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس بنائے جائیں۔
1
2
50
25 کڑور پاکستانیوں کے دلوں کا فیلڈ مارشل 🇵🇰
1
46
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ•*📿💚 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌•💚
4
106