CAp TAin (@Ishan4792) header
CAp TAin (@Ishan4792) profile picture

Too Liberal for the fascists and too fascist for the Liberals🏊 #Jehadipolitics #WarReporter #Militancy

Somewhere in Library
Joined September 2025
Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)Photo by CAp TAin (@Ishan4792)
Speen jumaat.....the pLace where Abdullah Aazam used to perform Friday prayer and Arab migrants were using to spread j*Hadi idiology during Soviet Afghan war [picture taken by me], History Always repeat itself
Congratulatory banner for capturing Damascus, Syria for Hayat Tahrir Al Sham (HTS) on a Mosque (Speen Jumat) in Peshawar city. [Photo Credits by Ashan Khan]
2
19
12,347
Life have become so messy these days that I haven't bought a new book in last one month.
1
1
139
پاکستان سے حقیقی محبّت تو اسکو ہے جس کو اسکے کونے کونے کی فکر ہے چاہے وہ کشمیر ہو، وزیرستان ہو، بلوچستان ہو یا کوئی بھی جگہ ہو۔ مگر بدقسمتی ہے کہ پاکستان سے محبّت اب اشرافیہ کے فیصلوں کی اندھی تقلید کا نام بن گیا ہے اور حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ بھی یہی اشرافیہ جاری کر رہی ہیں۔ عکاشہ
4
26
678
سڑک کنارے اور گلیوں میں کھلے عام شلوار میں ہاتھ ڈال کر منٹوں تک قیام میں رہنے والے مردوں کا مطالبہ ہیں کہ گھر سے نکلتے ہوئے عورت سر سے لے کر پاؤں تک خود کو ڈھانپنے کا بندوست کرے تاکہ عورت کے پاؤں یا چہرہ دیکھ کر مرد کو شہوت انگیز خیالات نہ آئے۔
1
1
25
928
The young political worker who is standing behind Hussain shaheed saharwarde and Mahatma Gandhi is shiekh Mujeeb yr Rahman, founder of Bangladesh. He was very Active in politics from his young age.
1
1
9
323
عمران خان صاحب کو "تھوڑا سا اسلامی ٹچ" دینے کا مشورہ دینے والے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری آج کل ایک سیکیولر ریاست امریکہ میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ مذہب اور ریاست مدینہ کے نعروں پر عوام کو بیوقوف بنانے والے ایک اسلامی ریاست اور خافظ قرآن سے بچنے کےلئے یورپ کے کفریہ نظام میں چھپے ہیں۔
1
2
14
636
ڈاکٹر شوکت علی جیسے بڑے مگرمچھ ہمیشہ مملکت خداد میں سزا سے بچ جاتیں ہیں۔ موصوف نے اتنا مال بنایا ہیں اور نظام میں اتنے سہولت کار بنائیں ہیں کہ آپکی ڈیوٹی پر مامور نرس کہتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب بالکل ٹھیک ٹاک ہے اور پھر بھی ہسپتال میں پڑا ہیں۔ سی سی ڈی والے صرف غریب کو گولی مارتے ہیں۔
Replying to @Ishan4792
دی ایجوکیٹر سکول سسٹم کا ایک برانچ بھی گھر کیساتھ اور مسرت شوکت ہسپتال کے پیچھے چلا رہا ہے۔ بلکل درمان ہاسٹل سے گھر نظر آتا تھا لیکن پھر دیوار کھڑا کردیا تاکہ اندر جو ایک الگ دنیا بنائی گئی ہے یہ چھپا رہے۔ اسرکاری نرسز اور ڈاکٹر پر اپنے پرائیوٹ ہسپتال میں ڈیوٹیاں کرنا الگ۔
7
326
تیمرگرہ میڈیکل کالج میں PTI کے MPA لیاقت خان نے بھی بہت مال بنایا ہے۔ شوکت علی کے گھر کے سامنے ایک 3 منزلہ ہاسٹل ہے جہاں سے آپکے گھر کے اندر کا سویمنگ پول نظر آتا تھا، موصوف نے گھر کے سامنے ایک بڑی دیوار ہی کھڑی کردی۔ ایسے کرپٹ لوگ تعلیمی اداروں کے نام پر بھی کاروبار کر رہے ہیں۔
Replying to @Ishan4792
یہ نگران حکومت سے پہلے کی بات ہے تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کرپشن سے لیکر ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال ہوکر جتنا مال بنایا ہے اس محترم نے وہ ناقابل یقین ہے۔ اپنے گھر میں سوئمنگ پول سے لیکر ساؤنڈ پروف دیواریں تک بنا چکے ہے صاحب۔
1
6
415
ڈاکٹر شوکت علی نے تیمرگرہ میں اپنی بیوی کے نام پر مُسرت شوکت نرسنگ کالج اور اپنی گائناکالوجسٹ بیوی کےلئے 1 بڑا پرائیویٹ ہسپتال بنایا ہے۔ مشال شوکت گرلز کالج اور دی ایجوکیٹرز کے نام پر اسکولوں کا 1 بڑا سسٹم چلا رہا ہے۔ شوکت علی پر نگران دور حکومت میں اربوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔
ادویات خریداری میں مبینہ بے ضابطگی اور کرپشن کے کیس میں نیب کی تحویل میں موجود سابق ڈی جی ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی آج کل حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بیماری کا جھوٹا بہانہ بناکر عیاشی کی زندگی بسر کر رہا ہے۔ محترم کو ایک نہیں بلکہ دو پرائیویٹ کمرے آلاٹ ہوئے ہیں۔
2
1
12
484
ادویات خریداری میں مبینہ بے ضابطگی اور کرپشن کے کیس میں نیب کی تحویل میں موجود سابق ڈی جی ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی آج کل حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بیماری کا جھوٹا بہانہ بناکر عیاشی کی زندگی بسر کر رہا ہے۔ محترم کو ایک نہیں بلکہ دو پرائیویٹ کمرے آلاٹ ہوئے ہیں۔
3
1
27
952
شہرام ترکئی خود MNA اور سابق صوبائی وزیر ہے، آپکے بھائی فیصل ترکئی MPA ہے، شہرام کے والد لیاقت ترکئی کئی مرتبہ سینیٹر رہ چکا ہیں، دوسرا چچا عثمان ترکئی 3 مرتبہ MNA رہا ہے۔ ایک اور چچا محمد ترکئی کئی مرتبہ MPA رہ چکا ہیں۔ جب سے پیدا ہوا ہوں، صوابی کی سیاست پر یہی خاندان چھایا ہے۔
صوابی کی سیاست پر قابض ترکئی فیملی PTI میں شمولیت سے پہلے اپنی پارٹی "عوامی جمہوری اتحاد" چلاتی تھی۔ 2013ء کے الیکشن سے پہلے ہمارے حجرے میں ایک جلسہ تھا، جس میں شہرام ترکئی نے عمران خان پر تیز و تند تنقید کی تھی پھر صوبے میں وزارت ملی تو پوری ترکئی فیملی PTI کو پیاری ہوگئی۔
1
1
19
916
صوابی کی سیاست پر قابض ترکئی فیملی PTI میں شمولیت سے پہلے اپنی پارٹی "عوامی جمہوری اتحاد" چلاتی تھی۔ 2013ء کے الیکشن سے پہلے ہمارے حجرے میں ایک جلسہ تھا، جس میں شہرام ترکئی نے عمران خان پر تیز و تند تنقید کی تھی پھر صوبے میں وزارت ملی تو پوری ترکئی فیملی PTI کو پیاری ہوگئی۔
3
2
2
20
8,281
جو پاکستانی عبدالسعید کے امریکی سینیٹر منتخب ہونے پر خوشیاں منا رہے ہیں، اُنہیں چاہیے کہ وہ پاکستان کے آئین کی دفعات 41 اور 91 کے خاتمے کی مہم چلائیں جو غیر مسلموں کو ملک کے صدر اور وزیر اعظم بننے سے روکتی ہیں۔ عبدالسعید کی فتح اسلام کی نہیں بلکہ مغرب کے سیکیولر نظام کا فتح ہے۔
3
22
2
97
2,831
صدر ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کو امریکہ کے مِڈ ٹرم الیکشن میں بری شکست کا سامنا، ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان میں واضح اکثریت حاصل کرلی۔ عبدالسعید ریاست میچیگان سے امریکی تاریخ کےپہلے مسلمان سینیٹر منتخب ہوگئے۔ پاپولزم شکار سیاست کو عوامی سیاست سے شکست دی جاسکتی ہے۔
13
463
اختلاف رائے جمہوریت کا حُسن ہے۔ مختلف سیاسی نظریات، جماعتوں اور خیالات سے تعلق رکھنے والے افراد کا ایک چھت تلے جمع ہونا اچھی بات ہے لیکن کیا اِن سیاسی رہنماؤں نے کبھی اپنے کارکنوں کو بھی یہ سمجھانے کی کوشش کی ہیں کہ سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں تبدیل نہ کریں؟
دلہن زَرنین حنان مردان کے معروف کاروباری شخصیت فضل حنان خان کی بیٹی ہے جبکہ دولہا کے والد کرنل (ر) اسد عالم خان نیازی پیپلزپارٹی کے ایم این اے ہونے کے ساتھ ساتھ بُرشان ایل پی جی پرائیویٹ لمیٹڈ کے سب سے بڑے شئیر ہولڈر، سابقہ CEO اور نُورِنکو ٹھٹہ پاور پلانٹ کے موجودہ ڈائریکٹر ہے۔
1
3
1
18
639
دلہن زَرنین حنان مردان کے معروف کاروباری شخصیت فضل حنان خان کی بیٹی ہے جبکہ دولہا کے والد کرنل (ر) اسد عالم خان نیازی پیپلزپارٹی کے ایم این اے ہونے کے ساتھ ساتھ بُرشان ایل پی جی پرائیویٹ لمیٹڈ کے سب سے بڑے شئیر ہولڈر، سابقہ CEO اور نُورِنکو ٹھٹہ پاور پلانٹ کے موجودہ ڈائریکٹر ہے۔
پی ٹی آئی کے پشاور ریجن کے صدر اور مردان سے MNA عاطف خان کی بھتیجی، صوابی کے MNA شہرام خان ترکئی کی بھانجی زَرنین حنان کی شادی ایک دن پہلے اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں کراچی سے پیپلزپارٹی کے MNA اسد عالم خان کے بیٹے علی عالم خان کے ساتھ ہوئی جس میں مختلف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
4
1
36
4,137
پی ٹی آئی کے پشاور ریجن کے صدر اور مردان سے MNA عاطف خان کی بھتیجی، صوابی کے MNA شہرام خان ترکئی کی بھانجی زَرنین حنان کی شادی ایک دن پہلے اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں کراچی سے پیپلزپارٹی کے MNA اسد عالم خان کے بیٹے علی عالم خان کے ساتھ ہوئی جس میں مختلف سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
1
7
4,457
بلوچ لبریشن آرمی نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سینئر کمانڈ کونسل کے 16 ستمبر کو کئےگئے متفقہ فیصلے کے نتیجے میں بشیر زیب بلوچ کمانڈر اِن چیف کے عہدے سے دستبردار ہو جائینگے۔ بشیر زیب بلوچ 2018ء کو اسلم بلوچ کے کندھار میں خودکش حملے میں مرنے کےبعد بی ایل اے کے سربراہ بنےتھے۔
3
21
2,491
مسجدوں اور مدرسوں کے اندر غیر اخلاقی حرکات پر اگر سر قلم کی سزا پاکستان میں نافذ ہو جائے تو اکثریت کے مولوی، قاری، مفتی زندہ نہیں بچے گے۔ کٹے ہوئے سروں کے مینار لگ جائینگے۔ سیکس، لونڈے بازی اور بچوں کے ساتھ زبردستی سب سے زیادہ مدرسوں اور مسجدوں میں ہوتا ہیں۔
2
1
1
31
1,221
پچھلے 20 دنوں میں تقریباً 10 مختلف ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی ذمہ داری صرف باجوڑ میں دا•عش نے قبول کی ہیں اور آج پولیو کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایاگیا لیکن دہشتگردی کو جواز بناکر گورنر راج لگانے والے خاموش تماشائی بنے ہیں۔ دہشتگردی کبھی اِنکےلئے ایشو تھا ہی نہیں۔
Polio teams under attack in Pashtunkhwa!
1
2
14
671
Long live humanity, long live love.
If a couple from different Ethnic background is happy with each other then who are Y or me to criticize it?? Let the love prevail & let the people to marry with whoever he/she wants. Don't drag your filthy politics in Everything. Don't be a follower of Hitler's Ultra Nationalism.
1
1
39