Pinned Tweet
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں.
جناب وزیراعظم !
Enough is Enough !
اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
مریم نواز کی کارکردگی کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں
گوجرنوالہ میں چلڈرن ہسپتال، کارڈیالوجی ہسپتال اور میڑو بس جیسے پروجیکٹ کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں۔
مریم نواز کو اب ہاتھ میں شانٹا پکڑے رکھنا چاہیے شانٹا سیدھے بھونکنے والے کے منہ پر ماریں،اگلے چند دن تک شانٹا پکڑے رکھیں۔
ایران پر کوئی بات برداشت نہیں
ایران وہ واحد ملک ہے
جس نے 200 میزائل اسرائیل پر مارے جس میں 6 بندے زخمی ہوئے
"" واہ ایران ""
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر
اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض
عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل
گوجرانوالہ اور چیچہ وطنی ضمنی الیکشن کا نتیجہ بتارہا ہے کہ پنجاب مریم نواز کے کاموں کا گرویدہ ہوچکا ہے
گروک کیا یہ سچ ہے کہ ایران نے نیوکلیئر جنگ کے خطرے کی وجہ سے اپنے لوگوں کو آئیوڈین کی گولیاں اور نمک دیا ہے؟
@grok
گروک @grok ایران نے پاکستان کیلئے آبنائے ہرمز کیوں بند کی ہے؟
اگر پاکستان کا دماغ گھوم گیا اور ایران پر حملہ کردیا تو پھر ایران کا کیا بنے گا؟
ایران کی پہلے ہی حالت بہت خراب ہے
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
🚨بریکنگ نیوز 🚨
پی سی بی کا بڑا فیصلہ اظہر محمود اور وقار یونس پاکستان میں نہ کوچنگ اور نا ہی کمنٹری کیلئے اہل ہونگے
ایران پاکستانی گوادر پوٹ بند کروا کر اپنی چاہ بہار پوٹ چلانا چاہتا ہے لہٰذا ایران انڈیا سے ملکر بلوچستان میں دھشتگردی کروا رہا ہے
ارے @Grok، یہ کس چیز کی بوتل ہے، اس کی قیمت کتنی ہے، مشہور شخصیات اسے کیوں پسند کرتی ہیں اور اس بوتل میں کیا ہوتا ہے؟
ہیلو @grok
اگر تمہیں نواز شریف کا دنیا کے کسی ایک شخص کے ساتھ موازنہ کرنا ہو تو تم کس شخص کا انتخاب کرو گے اور کیوں؟
جن 14 امریکی سینیٹرز نے عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کو خط لکھا تھا وہ سب کے سب الیکشن ہار گئے ہیں۔
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
نومبر 2024 ٹرمپ جیت گیا حکومت گھبرائی ہوئی ہے عمران ریاض
نومبر 2026 ،ٹرمپ ہار گیا حکومت گھبرائی ہوئی ہے عمران ریاض گیلا تیتر
ایک فقیر 22 سال تک نواز شریف کے گھر مانگنے کیلئے جاتا رہا ، پھر وہی فقیر نواز شریف سے پوچھتا رہا کہ تمہارے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا ہے
سعودی عرب نے تین ارب ڈالرز کا قرضہ رول اوور کر دیا پاکستان کے لئے۔
جبکہ دوسری طرف ایران پاکستان آنے والی گیس شپ بھی نہیں چھوڑ رہا۔
سعودیہ مخلص دوست ہے ہمیشہ مدد بھیجتا ہے ایرانی دشمن ہیں انہوں ہمیشہ پاکستان میں دہشت گرد بھیجے تیار کر کر کے۔
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی*
*پیٹرول 9 روپے 41 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا*
پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر۔
*ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے 56 پیسے کی کمی*
ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر


