Imad Ullah (@ItsImadUllah) header
Imad Ullah (@ItsImadUllah) profile picture

President JTI V/C Darikand Barawal Upper Dir

Pakistan
Joined December 2022
Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)Photo by Imad Ullah (@ItsImadUllah)
مولانا نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا، اب کوہاٹ کو بھی ایمرجنسی میں شامل کیا جا رہا ہے۔۔۔ کچھ سمجھے کیا؟
5
267
14
825
19,394
ہمارے حوصلے بلند ہیں یہ بہت بے شرم لوگ ہیں، اسٹیبلشمنٹ ہمارے سیاست میں آہ رہی ہے ان کا سیاست میں کیا کام ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب
2
4
43
ہر کسی کو چھیڑے لیکن ہمیں نہ چھیڑے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خطاب جاری
8
42
جہاں کھڑے ہو وہاں رک جاؤ ورنہ ہم سڑکوں پر آئیں گے ہم جیلوں میں آئیں گے تمہارے جیل ختم ہو جائیں گے ہمارے کارکن ختم نہیں ہونگیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا کارکنان سے خطاب
2
30
Excellent job 👍🏻
60
1,693
27
6,252
142,183
قائد ❣️
6
24
291
حکومت کی کوشش یہ ہے کہ مولانا کو پاگل کتوں کے حوالہ کیا جائے.ایک طرف مولانا صاحب کو ٹریٹ لیٹر بھیجوانا دوسری طرف سیکورٹی ہٹانا اسکا کیا مطلب ہے. ⁧⁧#لبیک_مولانا⁩⁩ ⁧⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩⁩ ⁧⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩⁩ ⁧ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩⁩
15
26
569
اگر خدا نخواستہ کل اگر مولانا کو کچھ ہوا تو اسکا زمہ دار نواز شریف ہے ۔ شہباز شریف ہے ۔ وزیر داخلہ اور سیکورٹی ادارے ہیں @iHafizHamdullah
1
12
26
283
ہمیں ریاست کے وفاداری کا سرٹیفیکیٹ آپ نہ دو 🔥 ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
12
17
283
Imad Ullah retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کے گھر کا محاصرہ کرنا اور ان کی سیکیورٹی واپس لینا سیاسی پولرائزیشن میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ سوال یہ ہے کہ جب تک مولانا کی تقاریر حکومت کے حق میں ہوتی رہیں، ان کا کچن اور جنریٹر بھی جائز تھا، لیکن اختلافِ رائے سامنے آتے ہی سب کچھ ناجائز کیسے ہوگیا؟ ریاستی وسائل کو سیاسی پسند و ناپسند کے بجائے یکساں اصولوں کے تحت استعمال ہونا چاہیے۔
29
338
30
1,599
33,819
حکومت نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی سیکیورٹی بھی واپس لے لی۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
1
26
مولانا کو کچھ ہوا تو ذمہ دار براہ راست نواز شریف ہونگے! ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
19
16
275
ہم بڑے تجربہ کار ہے کسی اشتعال میں نہیں آتے 🔥 ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
17
33
339
اس کھٹن حالات میں جو بھی جمعیت کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ ہم انکے مشکور ہے ۔ مشتاق احمد خان نڈر سیاست دان ہے ۔ ہم انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
1
6
47
انشاء اللہ ہمارا تعلق صرف نعروں کا نہیں اگر قیادت اجازت دے ہمارا خون بھی حاضر #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
1
7
121
ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، دوسری طرف اسی حکومت کے رہنما مولانا صاحب کو سلام پیش کرنے پہنچ گئے۔ یہ کیسا دوہرا معیار ہے؟ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
36
1
50
725
مجھے کچھ ہوا تو میرے قتل کی زمہ داری پاکستان کی ریاست پر ہوگی۔💔 #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
75
1
72
588
آٸین اور قانون کی بالادستی پر ایف آئی آر 😄 اس سمجھداری پر کون نا مرجاۓ اے خدا 👏
3
7
133
شمالی اور جنوبی وزیرستان کے بارے میں حامد میر صاحب کیا کہتے ہیں ۔۔ سنئے
10
12
188