jamshed khan (@JKhanReal) header
jamshed khan (@JKhanReal) profile picture

Journalist/Researcher/Public News, Islamabad

Islamabad, Pakistan
Joined June 2015
Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)Photo by jamshed khan (@JKhanReal)
علی امین گنڈاپور کی موجودہ وزیرِ اعلیٰ KP سُہیل خان آفریدی پر شدید تنقید کہا اپنے ہی صوبہ میں سیکشن 144 کیسے لاگو کیا یہ باتیں بعد میں کرینگے ابھی تمام کارکنان کے گھر جائیں۔۔یہ پڑا ہے انقلاب
40
209
19
1,162
152,119
Kulgam Firing: Pakistan Blamed Before Investigation? Within minutes of the reported firing on CRPF personnel in Kulgam, sections of Indian media began pointing fingers at Pakistan—without publicly presenting evidence. Why the rush to assign blame before a proper investigation? Why the media trial instead of facts? If the incident exposes a security failure, shouldn't accountability come before political accusations? Let an independent, transparent investigation establish the facts. Allegations are not evidence. #Kulgam #KulgamAttack #Kashmir #CRPF #Pakistan #IndianMedia
2
90
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین کے حوالے سے پہلے اور اب صوبائی حکومت کی کیا پالیسی ہے بارہ اضلاع کے مشیر اطلاعات محمود جان بابر سے جانتے ہیں #AfghanRefugees #KPGovernment #MahmoodJanBabar #Afghanistan #RefugeePolicy
1
2
40
مارگلہ ڈائیلاگ میں بھارتی دفاعی تجزیہ کار پروین ساہنی کے بیانات نے جنوبی ایشیا کی علاقائی سیاست اور بھارت کی خارجہ پالیسی پر ایک اہم بحث چھیڑ دی۔ اسلام آباد میں منعقدہ مارگلہ ڈائیلاگ کے دوران پروین ساہنی نے پاکستان کے اس دیرینہ مؤقف کو اجاگر کیا کہ خطے میں تعلقات دھونس، دباؤ اور بالادستی کے بجائے برابری، باہمی احترام اور خودمختاری کی بنیاد پر قائم ہونے چاہئیں۔ ان کے مطابق بھارت کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظرثانی کرنے اور چھوٹے پڑوسی ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سارک کی بحالی کے حوالے سے بھی چین کے ممکنہ کردار کا ذکر کیا، جو خطے کی بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورت حال کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بحث ایک بنیادی حقیقت کی طرف توجہ دلاتی ہے: جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور ترقی کسی ایک ملک کی بالادستی سے ممکن نہیں۔ سارک جیسے علاقائی فورمز کی کامیابی کے لیے تمام رکن ممالک کی خودمختاری، مساوی حیثیت اور باہمی اعتماد کا احترام ناگزیر ہے۔ پاکستان کا مؤقف بھی یہی رہا ہے کہ علاقائی تعاون کا راستہ برابری اور احترام سے ہو کر گزرتا ہے، نہ کہ دباؤ اور یک طرفہ شرائط سے۔ مارگلہ ڈائیلاگ کی اہمیت اس بات میں بھی ہے کہ یہاں مختلف ممالک کے ماہرین کو اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع ملا۔ اختلافِ رائے کو جگہ دینا اور کھلے مکالمے کی حوصلہ افزائی کرنا علاقائی سفارت کاری کے لیے مثبت روایت ہے۔ جنوبی ایشیا کا مستقبل محاذ آرائی میں نہیں، باہمی احترام، مذاکرات اور مشترکہ ترقی میں پوشیدہ ہے۔ #MargallaDialogue #Pakistan #India #PraveenSahni #SouthAsia #SAARC #ForeignPolicy #RegionalCooperation #Diplomacy #Peace #China #BeltAndRoadInitiative #Islamabad
3
55
راولاکوٹ،فورسزنے کھڑک بازارکابھی کنٹرول حاصل کرلیا۔انتشاری شرپسند فرار ہوگئے
2
85
فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی نااہلی اور کرپٹ انتظامیہ کی وجہ سے دس سے پندرہ سال پرانے منصوبے ابھی تک نا مکمل ہیں ۔ اسلام آباد میں گرین انکلیو اور لائف سٹائل ریزیڈنسی جی 13 پراجیکٹ واضح مثالیں ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں متاثرین شدید مالی نقصان اور ذہنی اذیت کا شکار ہیں ۔ متعلقہ وزیر ہاؤسنگ جناب پیر زادہ صاحب کو محترم محسن نقوی کی طرز پر ایکشن لے کر اتھارٹی سے فوری ان تمام منصوبوں کو مکمل کروانا چاہتے ۔@cmshabaz
1
62
🚨 فیصل کریم کنڈی کا مولانا فضل الرحمان اور جے یو آئی کے احتساب سے متعلق اہم اور دوٹوک بیان! گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گورنر ہاؤس پشاور میں اسلام آباد سے آئے صحافیوں اور سیاسی تجزیہ کاروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان اور ان کے خاندان سے متعلق مبینہ کرپشن کے الزامات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان دوستی اپنی جگہ، لیکن دوستی کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کو کرپشن کے الزامات پر سیاسی تحفظ فراہم کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر کسی کے خلاف کرپشن کے الزامات ہیں، شواہد موجود ہیں اور تحقیقات میں الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو اسے قانون کے مطابق سزا بھگتنا ہوگی، چاہے اس کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت یا خاندان سے ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر جے یو آئی میں شامل ہونا، مولانا فضل الرحمان کا بیٹا یا بھائی ہونا کسی کو احتساب سے مستثنیٰ نہیں بناتا تو پھر قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ این ایچ اے میں ان کے بیٹے سے متعلق مبینہ کرپشن کے معاملے کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں اور حقائق قوم کے سامنے آنے چاہئیں۔ فیصل کریم کنڈی نے پی ڈی ایم کے دورِ حکومت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اس دور میں سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں شامل تھے۔ ان کی خواہش کے مطابق اہم وزارتیں بھی انہیں ملیں، جن میں مذہبی امور، ہاؤسنگ اور این ایچ اے سے متعلق وزارتیں شامل تھیں۔ انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ دوسروں کو انصاف، دیانت داری اور قبضہ نہ کرنے کا درس دینے والوں کو خود بھی اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لینا چاہیے۔ تاہم ان کے بیان کا ایک اہم پہلو یہ بھی تھا کہ اگر الزامات ثابت نہیں ہوتے تو کسی کا میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے کہ احتساب کے معاملے میں سیاسی وابستگیاں اکثر زیرِ بحث آ جاتی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ احتساب نہ انتقام بنے اور نہ سیاسی دوستوں کو بچانے کا ذریعہ۔ عوام کا مطالبہ واضح ہے: ⚖️ کرپشن کرنے والا کوئی بھی ہو، احتساب ہونا چاہیے۔ ⚖️ سیاسی تعلقات قانون کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں۔ ⚖️ الزامات کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ⚖️ جب تک جرم ثابت نہ ہو، کسی کی کردار کشی اور میڈیا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے۔ نہ کسی کے لیے سیاسی چھتری، نہ کسی کے خلاف سیاسی انتقام؛ پاکستان میں قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے! #FaisalKarimKundi #GovernorKPK #MaulanaFazlurRehman #JUIF #PPP #Accountability #Corruption #RuleOfLaw #PakistanPolitics #PDM #NationalAccountability #JusticeForAll #KhyberPakhtunkhwa #Pakistan
1
1
1
4
3,789
⚖️ انصاف کی فتح، قانون کی بالادستی اور مظلوم کی آواز! بلوچستان ہائی کورٹ کا عبدالمجید اچکزئی کی بریت ختم کرکے 10 سال قیدِ بامشقت اور دیت کی سزا سنانے کا فیصلہ انصاف کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ مقدمہ محض ایک ٹریفک اہلکار کی شہادت کا معاملہ نہیں تھا بلکہ ریاست کی ذمہ داری، قانون کی حکمرانی اور وردی پہننے والے ہر اہلکار کی عزت و حرمت کا سوال تھا۔ 4 ستمبر 2020 کو جب ملزم کی بریت کا فیصلہ سامنے آیا تو عوام میں یہ سوال اٹھا کہ کیا طاقت، اثر و رسوخ اور دولت قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں؟ لیکن حکومت بلوچستان کی جانب سے اپیل اور بلوچستان ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے اس مقدمے کو ایک نیا قانونی موڑ دے دیا۔ جسٹس عامر نواز رانا اور جسٹس عبدالقیوم لہڑی کو خراجِ تحسین، جنہوں نے قانون کے مطابق فیصلہ سناتے ہوئے یہ پیغام دیا کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنا ریاست اور عدلیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ حکومت بلوچستان کو بھی خراجِ تحسین کہ اس نے ایک مقتول ٹریفک اہلکار اور اس کے خاندان کے لیے قانونی جدوجہد جاری رکھی۔ یاد رکھیے! وردی پہننے والا اہلکار بھی کسی کا بیٹا، بھائی اور باپ ہوتا ہے۔ اس کی جان بھی اتنی ہی قیمتی ہے جتنی کسی بااثر شخصیت کی۔ قانون کی حکمرانی کا مطلب یہی ہے کہ کوئی شخص اپنے عہدے، دولت یا سیاسی اثر و رسوخ کی بنیاد پر قانون سے بالاتر نہ ہو۔ انصاف میں تاخیر یقیناً تکلیف دہ ہوتی ہے، لیکن مظلوم کو انصاف ملنا معاشرے اور ریاست دونوں کے اعتماد کے لیے ضروری ہے۔ آج کا پیغام واضح ہے: طاقت عارضی ہے، عہدے عارضی ہیں، مگر قانون کی بالادستی اور انصاف کی اہمیت ہمیشہ قائم رہنی چاہیے۔ #JusticeForPolice #JusticePrevails #BalochistanHighCourt #Balochistan #RuleOfLaw #JusticeForVictim #PoliceMartyrs #NoOneIsAboveTheLaw #GovernmentOfBalochistan #PakistanJustice
2
109
پی ٹی آئی کے تیرہ سال۔۔۔باب خیبر کی تزئین و آرائش اب شروع ہوئی
4
131
jamshed khan retweeted
افغان مہاجرین نے پاکستان کو کیا دیا سینئیر اینکر پرسن جواد فیضی اور جمشید خان کا مکالمہ #AfghanRefugees #Pakistan #JawadFaizi #JamshedKhan #Dialogue
1
1
21
jamshed khan retweeted
افغانستان میں مزاحمتی گروپ کے سو دن۔۔۔جنرل سمیع سادات کا دعویٰ #Afghanistan #ResistanceMovement #SamiSadat #AfghanResistance #Taliban
1
1
22
سرگودھا میں جے یو آئی (ف) کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید کمبوہ کا استعفا پارٹی قیادت کے سیاسی مؤقف پر اہم سوالات اٹھاتا ہے۔ ان کے مطابق حالیہ بیانات اور سیاسی سمت پر تحفظات استعفے کی وجوہات میں شامل ہیں۔ کیا قیادت ان تحفظات کا جواب دے گی؟ سیاسی اختلافات کا حل سنجیدہ مکالمے اور آئینی ذمہ داری میں ہے۔ #FazlurRehman #JUIF #Sargodha #PakistanPolitics #PakArmy
2
67
Thank for sharing
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو ایک مہینہ گزرنے کے بعد وہاں کی اصل زمینی صورتحال کیا ہے؟ اسلام آباد سے پشاور پہنچنے کے بعد ہم (عبدالقیوم صدیقی، عبدالستار خان، جواد فیضی، جاوید سومرو، جمشید خان، اصغر چوہدری، عبدالقدیر اور احمد منصور) نے سب سے پہلے پشاور (خیبرپختونخوا) سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور تجزیہ کار عقیل یوسفزئی کے ساتھ خصوصی گفتگو کی ہے۔ صوبے کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ، گورنر راج کے اثرات اور اندرونی حالات پر ​ملاحظہ کیجیے اے کیو ایس لائیو کا پہلا مکمل پروگرام:👇 youtu.be/Zbk98tQlLVk?si=-Kvz…
3
22
111
3,350
jamshed khan retweeted
ایمل کی سیاست کیا انکل بچا پائینگے نظریاتی اے این پی بنانے کی بازگشت #AimalWali #ANP #AwamiNationalParty #IdeologicalANP #ANPPolitics
1
2
17
افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت کے 100 دن: AUF کے 23 صوبوں میں 116 کارروائیوں کا دعویٰ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ (AUF) کے سربراہ جنرل سمیع سادات نے طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت کے 100 دن مکمل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس عرصے میں افغانستان کے 23 صوبوں میں 116 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 153 طالبان اہلکار ہلاک اور 83 زخمی ہوئے۔ AUF کے مطابق، تقریباً 60 فیصد کارروائیاں قندھار اور ہلمند میں ہوئیں، جو طالبان کی روایتی سیاسی اور نظریاتی اہمیت کے حامل علاقے ہیں۔ ان حملوں کے دعوے طالبان کے ملک بھر میں مکمل سکیورٹی کنٹرول کے بیانیے پر سوالات اٹھاتے ہیں۔ جنرل سمیع سادات کا کہنا ہے کہ AUF کے افغانستان کے تمام 34 صوبوں میں بااثر شخصیات سے رابطے موجود ہیں اور مزاحمت کے لیے عوامی حمایت بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے افغان علما کے ایک فتوے کا بھی حوالہ دیا، جس میں طالبان کے خلاف مزاحمت کو جائز اور فرض قرار دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب، AUF کا سیاسی کمیشن ایک متبادل سیاسی مستقبل کے لیے افغان سیاسی رہنماؤں کو متحد کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ تنظیم آئینی نظام کی بحالی، دہشت گرد گروہوں کی پناہ گاہوں کے خاتمے اور افغان خواتین کے حقوق و آزادی کی بحالی کو اپنے بنیادی مقاصد قرار دیتی ہے۔ یہ پیش رفت افغانستان کے مستقبل سے متعلق ایک اہم سوال کو نمایاں کرتی ہے: کیا طالبان حکومت ملک میں پائیدار سیاسی استحکام اور قومی اتفاقِ رائے قائم کر سکتی ہے، جبکہ اس کی حکمرانی کو مسلح مخالفت اور سیاسی اختلافات کا سامنا ہے؟ نوٹ: AUF کی جانب سے جاری کردہ ہلاکتوں، زخمیوں اور کارروائیوں کے اعدادوشمار آزاد ذرائع سے تصدیق طلب ہیں۔ #Afghanistan #AUF #SamiSadat #AfghanResistance #Taliban #AfghanistanCrisis #Kandahar #Helmand #AfghanWomen #HumanRights #PoliticalResistance #AfghanistanNews
1
87
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک مؤقف: صوبے میں امن و امان اولین ترجیح ہے۔ پولیس کو جدید اسلحہ، ایمونیشن، بہتر تنخواہیں اور شہداء پیکجز فراہم کیے جائیں گے۔ دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس، سیکیورٹی فورسز کی مکمل سیاسی سرپرستی اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ناگزیر ہیں۔ شکست ہماری ڈکشنری میں نہیں! #KP #KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarimKundi #Peace #Security #Pakistan #Police #CounterTerrorism #Peshawar
1
60
Farah Baloch, standing alongside her mother and brother, has appealed directly to Indian PM Narendra Modi to support the people of Balochistan in their quest for freedom. She highlighted alleged enforced disappearances, years of grievances and the struggle for their missing loved ones, declaring that Balochistan does not want to remain part of Pakistan. #Balochistan #FreeBalochistan #FarahBaloch #EnforcedDisappearances #HumanRights #NarendraModi #Pakistan #BalochRights
2
138
🚨 NAB کے مبینہ تحقیقاتی مراسلے نے کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے! 7 نومبر 2026ء کی تاریخ کے حامل ایک مبینہ NAB مراسلے میں مولانا فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال اسلام آباد کی رہائش گاہ، سرکاری ٹھیکوں، پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں اور آٹھ V8 گاڑیوں کے حوالے سے تحقیقات کا ذکر کیا گیا ہے۔ دستاویز میں امان اللہ خان، عمر جان اور منظور آفریدی کے نام بھی درج ہیں اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)، FIA، CDA اور وزارتِ مواصلات سے متعلقہ ریکارڈ طلب کرنے کی ہدایات کا ذکر ہے۔ مراسلے میں درج دعووں کے مطابق: امان اللہ خان سے منسوب 8.15 ارب روپے کے سرکاری ٹھیکے۔ عمر جان سے منسوب 7.15 ارب روپے کے ٹھیکے۔ منظور آفریدی سے منسوب 3.98 ارب روپے کے ٹھیکے۔ پاکستان پوسٹ میں 4,252 مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ۔ اسلام آباد کے سیکٹر G-6/4 میں رہائش گاہ کی ملکیت اور مبینہ بے نامی اثاثوں کا معاملہ۔ اب اصل سوال یہ ہے کہ کیا ان الزامات کی دستاویزی اور قانونی بنیاد موجود ہے؟ سرکاری ٹھیکوں کی تقسیم، بھرتیوں کے طریقہ کار اور اثاثوں کی ملکیت کا شفاف آڈٹ کیوں نہ ہو؟ احتساب کسی سیاسی وابستگی، عہدے یا جماعت کو دیکھ کر نہیں بلکہ یکساں قانون اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ اگر الزامات درست ہیں تو قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے، اور اگر غلط ہیں تو متعلقہ افراد کو صفائی کا پورا موقع ملنا چاہیے۔ قوم کو سیاسی بیانات نہیں، شفاف تحقیقات، اصل ریکارڈ اور حقائق درکار ہیں۔ نوٹ: یہ مراسلے کی تصویر میں درج دعووں کا خلاصہ ہے؛ اس کی سرکاری تصدیق اور الزامات کا عدالتی فیصلہ ہونا ابھی ثابت نہیں۔ #NAB #Accountability #MaulanaFazlurRehman #JUIF #PakistanPost #NHA #FIA #CDA #CorruptionAllegations #RuleOfLaw #Transparency #PakistanPolitics #احتساب #شفافیت #قانون_کی_بالادستی
2
189
یہ اغوا نہیں، قانون کے مطابق کارروائی ہے۔ کسی بھی سیاسی رہنما یا منتخب عہدے دار کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ گورنر راج کی بحث بھی دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور صوبائی حکومت کے کردار کے تناظر میں سامنے آئی۔ سیاسی بیانیے کے بجائے اصل سوال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے، امن و امان اور عوامی ترقی کے لیے صوبائی حکومت نے عملی طور پر کیا اقدامات کیے؟ #PTI #KPK #RuleOfLaw #CounterTerrorism #Pakistan #امن_و_امان
2
114
مانسہرہ الائی میں درختوں کی بے دریغ کٹائی ۔۔اس مافیا کے خلاف کون کاروائی کرے گا @fkkundi @CMShehbaz
1
1
102