“ یہ جو جیو گروپ ہے یہ اس ملک میں صرف پراپیگنڈہ کرتا ہے “
خان صاحب یاد ہے جب آپ کے ساتھ نہ شاہ محمود قریشی تھے نہ اسد عمر تھے نہ فواد تھے ، آپ اسمبلی میں اپنی پارٹی کے اکیلے ایم این اے تھے تو آپ خود مجھے فون کرتے تھے کہ فلاں ایشو پر کیپیٹل ٹاک میں بلا لو، اسوقت جیو بہت اچھا تھا
جب عمران نیازی وزیراعظم تھا اور امریکا کے دورے پر تھا۔ ٹرمپ کے سامنے بیٹھا تھا
صحافی : کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی آزادی کے لیے آواز اٹھاو گے
عمران نیازی : ائے بائے شائے
یہ وہ عمران نیازی تھا جس نے عافیہ کے نام پر عوام سے ووٹ مانگ لیتا تھا
اگر مہنگائی ہو تو۔۔۔ مولانا کہاں ہے؟
دھماکہ ہو۔۔۔تو مولانا کہاں ہے؟
حملہ ہو۔۔۔ تو مولانا کہاں ہے؟
اسلام پے حملہ ہو۔۔۔ تو مولانا کہاں ہے؟
نیز یہ کہ کچھ بھی ہو۔۔۔تو کہتے ہے کہ مولانا کہاں ہے؟
لیکن جب کہا جائیں کہ ووٹ دو تو کہتے ہیں کہ یہ کرسی کے پیچھے ہے۔
ہٹ تمھاری ایسی کی تیسی😏
جو بھی پی ٹی آئی کے دوست بشرا بی بی کے دفاع میں لگے ہوئے ہیں یقین مانو اگر آج عمران نیازی بشرا بیگم کو طلاق دیدیں کل یہی لوگ بشرا بیگم کے بارے میں لکھے گے یار اچھا ہوا طلاق دے دی گوگی اور بشرا دونوں نے مل کر چوریاں کی اور الزام عمران خان پر لگائے گئے 😂👇
D k s ✍️