Jarar Ahmad retweeted
آغاز تو شروع ھے اب ان شاءاللہ تعالیٰ عمران خان بھی جلد رہا ہوگا
پنجاب حکومت کا 12 ارب کا جہاز پاک فضائیہ کو دینے کی منظوری دہ دی
مطلب آقاؤں نے واپس لے لیا 😁
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
Jarar Ahmad retweeted
بعض جملے سادہ ہونے کے باوجود بے حد خوبصورت ہوتے ہیں۔ "میرے دل میں تم بہت زیادہ ہو !" 🤎
#اردو_زبان
*جن پر رب العالمین کی لعنت آگئی اُن کے پاس کیا بچا؟*
*یقین کریں کہ آپ اللہ کے رضا کے لیے یہ مکرو عمل چھوڑ دیں، آپ ویسے ہی بہت حسین لگیں گی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل ۔۔۔*..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
لوٹ آؤ اللہ کی طرف
اس سے پہلے کہ لوٹ جاو اللہ کی طرف
ابھی بھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
اللہ سے رجوع کر لو
اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اپنے رحیم رب سے معافی مانگ لو وہ سب گناہ معاف کرنے پر قادر ہے۔۔۔.الحمدللہ ۔۔۔۔اللہ اکبر
۔اللہ اکبر کبیرا۔۔۔اللہ اکبر
اللہ ہم سب کے تمام صغیرا کبیرا گناہ معاف فرما دے اپنی وسیع رحمت کے ساتھ آمین
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
استغفراللہ الذي لاإله إلا هو الحي القيوم واتوب اليه....استغفرالله....استغفرالله
لاإله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Jarar Ahmad retweeted
قیمتی ہونا کافی نہیں ہوتا!
صحیح ہاتھوں میں ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ ہیرے بھی نا قدروں کے ہاتھوں آ کر کنکر بن جاتے ہیں!!
#قافلہ_ادب
Jarar Ahmad retweeted
پیارے اللہ کی پاک ذات ضائع تو کچھ بھی نہیں کرتی نہ کوئی دعا نہ نیکی اور نہ کوئی آنسو لہذا ہمیشہ یاد رکھیں اس پاک ذات کے ہاں ہر چیز کی قدر ہے وہ پاک ذات بہترین وقت پر بہترین بدلے سے نوازتی ہے۔۔❤️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن
اللّٰـہ ڪی رضا ان سب ڪو ڈھانپ لے، ڪیونڪہ وہ دین ڪے لیے فصیلیں اور (رحمت ڪی) گھٹائیں ہیں!
*احمـدِ مجتبـیٰ (ﷺ) ڪے تمـام صحابـہ ستـاروں ڪی ماننـد ہیـں،* ان میں سے جس ڪی بھی اقتداء ڪرو گے، ہدایت پا جاؤ گے! 🤍🫀..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
`یَـا رَبـی!`
*ہـم نـے تیـری خـاطـر نڪلتـے وقـت اپنـی زینـت چھـوڑ دی، تـو ہمیـں جـنت ڪی زینـت اور اس ڪی نعمتـوں سـے نـواز دے.*..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
*گنـاہ گاروں سـے ڈرنـا چاہیـے!*
*یہ لوگ جب توبـہ ڪرتے ہیں نا تو اتنے دل سے ڪرتے ہیں ڪہ نہ گنـاہ رہتے ہیں نہ وہ گنـاہ گار*
*اور نیڪ لوگ ان ڪے گناہـوں پہ ہنـس ڪے نہ نیڪ رہتے ہیں نہ ان ڪے پاس نیڪیاں.*..
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Jarar Ahmad retweeted
Love with loyalty and commitment. Don't walk away when life gets difficult.
#TDR__now
Jarar Ahmad retweeted
جب آپ کے پاس خوبصورت دل اور نیت صاف ہو تو آپ کچھ نہیں کھو سکتے بلکہ لوگ آپ کو کھو دیں گے.......!!!🍁
#قافلہ_ادب
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
ایمان بخیر
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
#خاتم_الرسلﷺ
Jarar Ahmad retweeted
ڈنڈے کے زور پر ملک نہیں چلایا جا سکتا، عوام کو صرف دبایا جا سکتا ہے۔
اور دباؤ سے محبت نہیں، نفرت جنم لیتی ہے۔
گزشتہ چار سالوں سے آپ نے تمام حدود کراس کر کے دیکھ لیا
جب حکمران، افواج پاکستان اور علماء ملک کو ریاست نہیں، تجارت گاہ سمجھ کر چلائیں گے، تو عوام میں بغاوت نہیں تو اور کیا پیدا ہوگا؟
Jarar Ahmad retweeted
السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
#ReleaseImranKhan
Jarar Ahmad retweeted
“اگر تمہاری موبائل کی بیٹری پرسنٹیج تمہاری اصل توانائی اور موڈ کو کنٹرول کرتی،
تو آج تم کتنے فیصد پر ہو؟
اور اس پرسنٹیج کے ساتھ تم دن کیسے گزارو گے؟”
🤖 Made with AI
Jarar Ahmad retweeted
راہ وچ چھڈ کہ جان دا مطلب
کجھ تے دس ٹھکران دا مطلب
جان ہی کڈ کہ لے چلے او
اے ہوندا اے جان دا مطلب؟
#اردو_زبان
Jarar Ahmad retweeted
زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور روایہ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرو یہی اصل نیکی ہے سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو❤️
#خاتم_الرسلﷺ
#رازٍ_مومن






















