Yousuf Khan (@JuiFPak) header
Yousuf Khan (@JuiFPak) profile picture

Activist | Politician | Writer | Blogger | Freelancer

Pakistan
Joined January 2013
Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)Photo by Yousuf Khan (@JuiFPak)
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے خدمات پر اھم تھریڈ تمام ساتھی اس کو اتنا شیئر کریں کہ اعتراض برائے اعتراض کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ لگ جائے 👇🏻👇🏻(یہ نہایت اھم معلومات ہیں جن سے صرف نظر کرکے مخالفین نے ہمیشہ محض کردار کشی کی ہے ) 👇🏻👇🏻
98
539
36
938
تمہارا باطن تو پہلے ہی دنیا پر عیاں ہے، تم جب چاہو جس وقت چاہو جس کو چاہو جس طرح کا الزام دے دو ؟ جو دل میں آئے جگت مار دو ؟ جب جواب دیا جائے تو آگ لگ جائے ؟ جمعیت علماء اسلام کے نام میں اسلام موجود ہے۔ ہاں ہم اسلام کی سیاست کرتے ہیں، ہم مدارس کی سیاست کرتے ہیں اس میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں ہے، پاکستان کے تمام مدارس ہماری جماعت اور مولانا فضل الرحمن کی پشت پر کھڑے ہیں ، تمہاری پشت پر کون ہے ؟ جمعیت علماء کا ایک نہیں سینکڑوں کام ہیں جو جمعیت نے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کی سربلندی کے لئے سرانجام دئیے، مسلم لیگ میں لفظ مسلم موجود ہے کوئی ایک کام بتا دو جو مسلمانوں کے مفاد میں کیا ہو ؟ خواجہ صاحب تمہارا پورا وجود گھٹیا تربیت سے بھرا ہوا ہے آپ کے منہ سے ہمیشہ واہیات باتیں نکلیں ہیں، جب تم کو تمہاری اوقات یاد دلائی جائے تو تپ جاؤ ؟ اپنی حکومت سے پوچھیں نا جس نے قانون کی دھجیاں اڑا دی، وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ہوتے ہوئے نکما اور جاہل وزیراعظم کیسے وزیرداخلہ کی ڈیوٹی خارجہ اور دفاعی امور پر لگا سکتا ہے ،؟؟؟
4
3
24
Yousuf Khan retweeted
خواجہ آصف صاحب پرسوں سے ایسی آگ میں جل رھے ھیں کہ نہ انکو دن کو قرار ھے نہ رات کو۔کبھی اپنے اکاؤنٹ سے اپنی جوابی تقریر پوسٹ کرکے اپنی تعریفیں شروع کردیتے ھیں کبھی بیان دیتے ھیں کہ میں مولانا صاحب سے دوستی خراب نہیں کرنا چاھتا پھر رات کو پھر نیند میں مولانا صاحب کی تقریر یاد آجاتی ھے پھر اٹھتے ھیں اور کہتے ھیں مولانا صاحب مذھب کو سیاست کے لیے استعمال کرتے ھیں، عجیب قسم کی حالت میں مبتلا ھوگئے ھیں۔ یہ بات آپ کو اس وقت یاد نہیں آئی جب ان کو اپنا سربراہ بنارھے تھے اس وقت یاد نہیں آئی جب وہ آپ کو جیلوں سے نکال رھے تھے اس وقت یاد نہیں آئی جب آپ کو حکومت کے ایوانوں میں بٹھا رھے تھے کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
91
521
57
757
16,525
Yousuf Khan retweeted
تمہارا باطن تو پہلے ہی دنیا پر عیاں ہے، تم جب چاہو جس وقت چاہو جس کو چاہو جس طرح کا الزام دے دو ؟ جو دل میں آئے جگت مار دو ؟ جب جواب دیا جائے تو آگ لگ جائے ؟ جمعیت علماء اسلام کے نام میں اسلام موجود ہے۔ ہاں ہم اسلام کی سیاست کرتے ہیں، ہم مدارس کی سیاست کرتے ہیں اس میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں ہے، پاکستان کے تمام مدارس ہماری جماعت اور مولانا فضل الرحمن کی پشت پر کھڑے ہیں ، تمہاری پشت پر کون ہے ؟ جمعیت علماء کا ایک نہیں سینکڑوں کام ہیں جو جمعیت نے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کی سربلندی کے لئے سرانجام دئیے، مسلم لیگ میں لفظ مسلم موجود ہے کوئی ایک کام بتا دو جو مسلمانوں کے مفاد میں کیا ہو ؟ خواجہ صاحب تمہارا پورا وجود گھٹیا تربیت سے بھرا ہوا ہے آپ کے منہ سے ہمیشہ واہیات باتیں نکلیں ہیں، جب تم کو تمہاری اوقات یاد دلائی جائے تو تپ جاؤ ؟ اپنی حکومت سے پوچھیں نا جس نے قانون کی دھجیاں اڑا دی، وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ہوتے ہوئے نکما اور جاہل وزیراعظم کیسے وزیرداخلہ کی ڈیوٹی خارجہ اور دفاعی امور پر لگا سکتا ہے ،؟؟؟
2
2
12
Yousuf Khan retweeted
اتنی جلدی تو پڑوسی ملک والے ساڑھی بھی تبدیل نہیں کرتے جتنی جلدی خواجہ آصف باپ تبدیل کرلیتا ہے کچھ شرم و حیا ہوتی ہے 🤣🤣🤣🤣🖐️
Replying to @NazakatHusssain
اس تصویر میں چشمہ والا تمہارا وہ باپ ہے جو ہر آمر کو باپ بنا کر اس کے مرنے کے بعد معذرت کرکے نئے آمر کو باپ بنا لیتا ہے
2
5
121
Yousuf Khan retweeted
جس طرح مولانا فضل الرحمن عوام میں جلسوں میں پارلیمنٹ میں آن فائر ھیں جمعیت کے کارکنان و ابابیل سوشل میڈیا کے میدان میں آن فائر ھیں اور صبح صبح ھی اس حکومت اور ان کی پروپیگنڈہ برگیڈ کی آتما رول کر رکھ دی ھے اور اس لے پالک نقوی کو تو مولانا صاحب سے لےکر ھر کارکن نے مندر کا گھنٹہ بنا لیا ھےجو آتا ھے بجاتا چلاجاتا ھےاور @KamranM69045926 نے تو ڈنڈے سے بجایا ھے۔ تم لوگوں نےپاکستان کی جمھوریت، آئین،عوام اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو اس غلام اور بےاختیار حکومت کے لیے بیچ دیاھے اور خود پر پنڈی کی طرف سے وائسرائے اس لےپالک مندر کے گھنٹے کو قبول کرلیا ھے۔ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
70
494
74
703
13,789
خواجہ آصف سے گھٹیا ممبر اسمبلی کوئی ہوگا جو اسمبلی میں بیٹھی ماؤں بیٹیوں کو کہے میں تمہین گھر تک پہنچا کر آؤں گا ؟ کس قدر گندی ذہنیت کا مالک ہے یہ شخص ؟ خواجہ صاحب جب مریم نواز کے ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا تھا تب کس کو گھر پہنچا کر آئے تھے ؟ تب یہ غیرت کہاں مر گئی تھی ؟ اپنا خبث باطن دوسروں کی خواتین پر ظاہر کرتے ہو ؟ اپنی خواتین کا دفاع تک نہیں کرسکتے ؟
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
10
26
2
51
924
ہمیں اسلام بیچنے کا طعنہ دینے والا بزعم خویش جمہوریت کا چیمپئن خود کے جمہوری اصولوں کو کیسے بیچتا ہے ذرا اس تصویر میں دیکھ لیں ، پہلے ضیاء کو ابو بنایا پھر کہتا ہے معافی مانگ لی، پھر مشرف کو بھی ابو بنایا کیا اس پر بھی معافی مانگی ؟ کیا باجوہ کو ابو بنانے پر معافی مانگی ؟ ایم ایم اے کو ایک ایف او کا طعنہ کس زبان سے دے رہا ہے ؟ اسی ہلکی زبان سے جس سے مشرف کی کابینہ کا حلف لیا تھا ؟ @KhawajaMAsif
21
3
19
419
تمہارا باطن تو پہلے ہی دنیا پر عیاں ہے، تم جب چاہو جس وقت چاہو جس کو چاہو جس طرح کا الزام دے دو ؟ جو دل میں آئے جگت مار دو ؟ جب جواب دیا جائے تو آگ لگ جائے ؟ جمعیت علماء اسلام کے نام میں اسلام موجود ہے۔ ہاں ہم اسلام کی سیاست کرتے ہیں، ہم مدارس کی سیاست کرتے ہیں اس میں کوئی شرمندگی کی بات نہیں ہے، پاکستان کے تمام مدارس ہماری جماعت اور مولانا فضل الرحمن کی پشت پر کھڑے ہیں ، تمہاری پشت پر کون ہے ؟ جمعیت علماء کا ایک نہیں سینکڑوں کام ہیں جو جمعیت نے مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اسلام کی سربلندی کے لئے سرانجام دئیے، مسلم لیگ میں لفظ مسلم موجود ہے کوئی ایک کام بتا دو جو مسلمانوں کے مفاد میں کیا ہو ؟ خواجہ صاحب تمہارا پورا وجود گھٹیا تربیت سے بھرا ہوا ہے آپ کے منہ سے ہمیشہ واہیات باتیں نکلیں ہیں، جب تم کو تمہاری اوقات یاد دلائی جائے تو تپ جاؤ ؟ اپنی حکومت سے پوچھیں نا جس نے قانون کی دھجیاں اڑا دی، وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کے ہوتے ہوئے نکما اور جاہل وزیراعظم کیسے وزیرداخلہ کی ڈیوٹی خارجہ اور دفاعی امور پر لگا سکتا ہے ،؟؟؟
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
11
26
7
56
934
Yousuf Khan retweeted
جب ضیاءالحق کا مارشل لاء عروج پہ تھا،موجودہ وزیر داخلہ چھ سات سال کے بچے تھے تب دھوبی گھاٹ میں مولانا فضل الرحمن اور احسان الٰہی ظہیر نے للکار کر کہا تھا کہ ہم جمہوریت کے کان میں آزان دینے آئے ہیں۔ کم از کم ان کو تو جمہوریت نا سکھاو وزیر صاحب😊
15
126
11
329
4,347
Yousuf Khan retweeted
بیٹا! جب تک میرے جسم میں روح قائم ہے، یہ تعلق قائم رہے گا، ان شاء اللہ۔ خاطر جمع رکھو۔
وزیر داخلہ محسن نقوی پر کامران مرتضی کے سطحی حملے پر ری ایکشن۔۔۔۔ کیا مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مفتی ابرار انہیں چھوڑنے لگے ہیں؟؟؟؟
14
42
8
194
6,509
محسن نقوی کی تقریر سے اس بات کا تو اعتراف ہو ہی گیا کہ ریاست مال اور اقتدار کی تقسیم کرتی ہے، ناصر محمود سومرو #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
7
104
10
135
1,219
Yousuf Khan retweeted
مولانا کے ایوان کی توہین والے بیان پہ سب سے زیادہ دکھی وزیر داخلہ ہیں جو اسے ملک کی توہین تک قرار دینے کی کوشش میں ہیں۔ اور خود موصوف بغیر الیکشن لڑے بغیر ووٹ لئے ایوان میں بیٹھے ہیں۔۔۔چاچا لتاں پھڑیں 🤣😝
12
101
11
342
3,280
سنیٹر کامران مرتضٰی کا سینیٹ میں خطاب، محسن نقوی کو جواب
22
550
49
1,533
26,919
سی این این کا نوکر ھمیں بتائے گا کہ سیاست کیسے کرنی ھے؟ محسن نقوی صاحب آپ جیسی نوکری پر ہم لعنت بھیجتے ہیں۔ انجنیئر @ziaurrehman76 صاحب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں #عوام_کاسامناکرو
10
17
99
آئین توڑنا ان کے لیے مذاق بن گیا ہے، مولانا سے گلہ ہے ان پر یقین کیوں کیا، عالیہ کامران #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
54
1
63
432
محسن نقوی CNN کا نمائندہ رہاہے اور CNN کا نمائندہ پاکستان کا نہیں بلکہ کسی اور ملک کا وفادار ہوتاہے۔ کامران مرتضیٰ ایڈوکیٹ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
16
144
10
222
1,687
Yousuf Khan retweeted
ماں بیٹے سےالجھ پڑتی ہےتو کیا ایک بیٹا اپنی ماں سےگلہ بھی نہیں کرسکتا؟ ریاست کاکوئی باپ نہیں ہوتا لیکن چند جرنیلوں نےخود کو ریاست کا باپ سمجھ لیاہے ان جرنیلوں کی وجہ سےیہ تماشا بن گیاہےکہ لوگ اپنی ماں کی طرف انگلیاں اٹھانےلگ گئے سینیٹر مولانا عطاءالرحمان
11
155
15
277
2,293
Yousuf Khan retweeted
خواجہ صاحب مولانا صاحب کا جواب دیتے آپ کی زبان لڑکھڑا رھی تھی اور آپ کا ساتھ نہیں دے رھی تھی۔ مولانا صاحب نے کیا غلط کہا؟ پارلیمنٹ کی عزت وتوقیر کی بات، آئین کی بالادستی کی بات، گورنر راج کےخلاف کےخلاف سٹانس، کیا غلط کہا؟ بلکہ جو باتیں آپ خود اور آپ کی حکومت نہیں کرسکتی وہ آپ کی طرف سے بھی مولانا صاحب نے کردی ھیں تو کیا غلط کیا 19956/96 میں آپ نے ھی اس اسمبلی میں مولانا صاحب پر پلازوں فیکٹریوں اور ملوں کے الزامات لگائے تھے جمعیت کے کارکن ابھی تک آپ کا وہ چہرہ نہیں بھولے ھیں تیس سال میں آپ کی چارحکومتیں آئیں آپ نے کیوں کاروائی نہیں کی؟ اور اب پھر بھی الزام لگارھے ھیں، اصولاً تو آپ کو اس پر بھی معافی مانگ لینی چاھئیے تھی لیکن کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے۔ 2024 کے بعد کتنی دفعہ آپ کےوزیراعظم آپ کے اتحادی بلاول زرداری صاحب اور آپ جن کے بےدست وپا وزیر ھیں انہوں نے کتنی دفعہ مولانا صاحب کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی لیکن مولانا صاحب نے انکار کیا اور آپ پھر بھی الزام کے لیے جھوٹ بول رھے ھیں، کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے آپ کس کس بات کی معافی مانگیں گے، جنرل ضیاء کی کاسہ لیسی کی یا جنرل مشرف سے حلف لینے کی؟؟ جنرل باجوہ سے ایک سیٹ کی بھیک مانگنے کی یا ایک بوڑھی خاتون نے ھاری ھوئی سیٹ پر قبضہ کرنے کی؟؟ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے آپ نے کشمیر کمیٹی کی بات کی ھے جب آپ جیسا بےدست وپا شخص وزیردفاع بن سکتا ھے تو کشمیری جس کو ریاست کے ساتھ لڑائی میں اپنا ثالث بنائیں وہ کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کیوں نہیں بن سکتا؟؟ کوئی شرم کوئی حیا؟؟ آپ نے کہا کہ مولانا صاحب نےکس حیثیت میں افغانستان کا دورہ کیا کیا وہ وزیرخارجہ تھے تو خواجہ صاحب آپ جن کے بےاختیار وزیر ھیں ان سے ھی پوچھ لیتے کہ مولانا صاحب افغان حکومت کی دعوت پر اپنی سیاسی حیثیت سے جارھے تھے اور پھر بھی ریاست سے بریفنگ لے کرجارھے تھے تاکہ مسائل حل ھوں۔ آپ اس پر بھی جھوٹ بول رھے ھیں کوئی شرم کوئی حیا۔۔۔۔۔ آپ نے کہا کہ مولانا صاحب کو دفاع کے لیے مرد نہیں مل رھے اور خواتین کو آگے کیا ھے تو خواجہ صاحب آپ کے لیے تو ھماری خواتین ھی کافی ھیں مرد آپ کے مقابلے پر آئے تو آپ کو سیالکوٹ کی باؤنڈری کے اس پر جانا پڑےگا۔ اور حیرت ھوتی ھے ایک خاتون سے ھارا ھوا شخص بھی خواتین کی بات کررھا ھے۔ کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے اور خواجہ صاحب مولانا صاحب کا سوال تو ابھی بھی وھیں موجود ھے کہ چاھے دفاعی معاھدہ ھو چاھے چاھے صلح کی صرف میٹنگ ھو آپ اور وزیرخارجہ یہاں کیوں تھے اور وہ لےپالک وزیرداخلہ ایران میں کیوں تھا کیا وہ دفاع اور خارجہ کا وزیر بھی ھے اور آپ ڈمی ھیں؟؟؟ جواب تو دینا ھوگا کوئی شرم ھوتی ھے کوئی حیا ھوتی ھے #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
123
932
86
1,479
15,206
تاریخ کو بڑی شائستگی سے بھی دیکھا جاے توجنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء میں جب مولانا فضل الرحمان صاحب آئین کی بحالی کی جد وجہد میں جیل کاٹ رھے تھے تو خواجہ آصف کے والد صاحب جنرل ضیاء کی نامزد مجلس شوریٰ کے نامزد چئیر مین تھے, منقول
11
90
10
225
2,161