Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan) header
Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan) profile picture

Freelancer Digital Marketing Expert & Graphic Designer and A Patriot Pakistani and Ik's True lover.

Punjab, Pakistan
Joined June 2014
Photo by Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan)Photo by Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan)Photo by Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan)Photo by Mr.Harry (Tiger) (@JuneedKhan)
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ عمران خان عوام کی طرف سے انصاف کے انتظار میں ہے @TeamiPians
6
8
21
3,868
Mr.Harry (Tiger) retweeted
مردان والوں کا شور بتا رہا ہے کہ خان عمران خان واپس آ رہا ہے چلو چلو صوابی چلو
9
574
5
2,482
14,106
Mr.Harry (Tiger) retweeted
سہیل آفریدی عمران خان کی شاید اس ہدیت پر عمل کر رہا ہے کہ پلان نا بتاؤ کسی کو آگے کرنا کیا ہے۔
14
3,139
8
12,336
134,758
Mr.Harry (Tiger) retweeted
Chief Minister Sohail Afridi’s convoy has arrived in Mardan.
6
961
1
6,710
49,912
Mr.Harry (Tiger) retweeted
گورنر اور جو دو تین اور بے موسمی کریلے انہوں نے بٹھائے ہوئے ہیں ان کی اتنی اوقات نہیں ہے بات ان سے آگے کی ہے ہماری حقیقی جمہوریت کی لڑائی ان سے ہے جنہوں نے ان کو بٹھایا ہوا ہے ! سہیل آفریدی ۔۔۔
9
1,042
2
5,151
139,461
Mr.Harry (Tiger) retweeted
“Whether negotiations take place once or a thousand times, my position will remain the same: military operations are not the solution to any problem. I will not allow one, even if it costs me my life. I will not back down from my stance,KP Chief Minister Sohail Afridi.
10
743
5
3,987
58,427
Mr.Harry (Tiger) retweeted
ترجمان بنوں پولیس آمن کمیٹی نے ایک اہم ترین کمانڈر ذین اللہ عرف سالار کو ہلاک کرنے کا اعلان کر دیا۔ کوئی جانی نہیں ہوا، کسی کے گھر کو نقصان نہیں پہنچا، عوام کے جان و مال محفوظ رہے، جیٹ طیاروں اور ڈرون بے بغیر یہ آپریشن ہوگیا، یہی وہ پالیسی ہے جس کا سہیل آفریدی بار بار ذکر رہا یے۔
بنوں پولیس آمن کمیٹی کو غوریوالہ کے دور دراز علاقوں میں اہم کمانڈر کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، نفری پہنچ گئی پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
19
929
9
3,320
78,154
Mr.Harry (Tiger) retweeted
پی ٹی آئی کی سیاست اقتدار کے لیے نہیں ہے۔ پی ٹی آئی اقتدار کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہیں۔ پی ٹی آئی گورنر راج یا ایمرجنسی بھی بھگت لے گی، لیکن شاید لگانے والے بھگت نہیں سکیں گے۔ سہیل آفریدی صاحب خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا سب سے مقبول ترین لیڈر ہے، لیکن جب سے انہوں نے اپنے لوگوں کو بے گھر ہونے سے انکار پر اپنے اقتدار کو خطرے میں ڈالا ہے، آج پورا سابقہ فاٹا ان کے پیچھے کھڑا ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام کی نفرت آپ کو بہا کر لے جائے گی!
164
3,905
39
12,762
279,265
Mr.Harry (Tiger) retweeted
لانگ مارچ کے مناظر۔
37
2,536
10
9,923
155,618
Mr.Harry (Tiger) retweeted
New chant in town! Sohail Afridi is loving it.
13
704
5
5,008
73,961
Mr.Harry (Tiger) retweeted
🚨سہیل آفریدی نے شاندار لائحہ عمل کی اگلی فیز سے قوم کو آگاہ کردیا 11 اکتوبر کو پورا پاکستان صوابی پہنچے ، 13 اکتوبر کو پورا پشاور ڈویژن اور مالاکنڈ ڈویژن، کرک اور کوہاٹ ڈویژن ڈائریکٹ صوابی انٹرچینج پہنچیں 13 اکتوبر کو ہزارہ ریجن تیار رہے ان کو پلان سے آگاہ کیا جائے گا، ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں ڈویژن سی پیک پر آئیں گے اور ہمیں جوائن کریں گے ، اگلا پلان میں 13 اکتوبر کو صوابی انٹرچینج کے مقام پر دوں گا
22
1,729
12
5,838
87,343
Mr.Harry (Tiger) retweeted
جذباتی مناظر، لانگ مارچ کے قافلے کو دیکھتے ہی ایک ماں جی دعا مانگ رہی ہیں ♥️
41
1,485
14
5,155
43,992
Mr.Harry (Tiger) retweeted
جب مائیں دعائیں کرتی ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہرا نہیں سکتی۔
2
143
1
570
4,126
Mr.Harry (Tiger) retweeted
اگر جعلی پلیٹلیس گرانے والے بھگوڑے جیسا میرا لیڈر ہوتا تو ایک دستخط کرکے اقتدار میں بیٹھا ہوتا جعلی پلیٹلیس گرنے پر انہی عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ نے کہا اگر اس بھگوڑے کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا۔ آج عمران خان کی صحت سچ میں خراب ہے وہ جیل گئے تو صحت مند تھے انہوں نے ان کی صحت خراب کی ہے ان کو پاکستان میں علاج کی اجازت نہیں دی جارہی وہ عدالتیں جو ایک بھگوڑے کے لیے ائرپورٹ پہنچیں وہ ان کو علاج کروانے کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا پا رہیں ۔ عمران خان کو عدالتوں سے امید نہیں ہے وہ پھر بھی ڈٹا ہوا ہے کس امید پر ؟ میرے نوجوانوں آپ کی امید پر نوجوانوں وہ آپ کی حقیقی آزادی کے لیے قید کاٹ رہا ہے تو تم نکلنے کے لیے تیار ہو ؟ ۔ وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF #عوامی_مزاحمت_کی_للکار
15
1,196
3
3,596
31,173
Mr.Harry (Tiger) retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا بھانہ ماڑی چوک کے مقام پر لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب!
3
85
1
403
2,475
Mr.Harry (Tiger) retweeted
پشاور 🔥
7
639
1
2,863
13,272
Mr.Harry (Tiger) retweeted
پشاور
8
995
3
4,951
36,803
Mr.Harry (Tiger) retweeted
بھانہ ماڑی چوک
3
447
1
1,674
8,144
Mr.Harry (Tiger) retweeted
پشاور کوہاٹی چوک کے مناظر،عوام انتہائی پرجوش اور پر عزم ہے۔
8
572
1
2,438
14,395
Mr.Harry (Tiger) retweeted
Iman Mazari - The bravest girl I know!
12
395
3
3,032
22,645
Mr.Harry (Tiger) retweeted
فیلڈ مارشل صاحب یہ لڑکی جیت گئی! مان لیں
115
3,843
18
17,185
136,579