𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O) header
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O) profile picture

جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے زینت بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے۞ {سورۃالکہف:آیت،7}

Malakand
Joined October 2014
Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)
#ReleaseImranKhan #ReleaseShafqatCh @ImranKhanPTI @shafqatmm1 Release Imran Khan and my X hero Sir Shafqat Choudry
ہمارا ایک شہزادہ اگیا ۔ انشااللہ بہت جلد بادشاہ سلامت بھی آجاٸے گا
4
7
1
17
1,607
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
فوج کے اٹھارویں گریڈ اور سویلین اٹھارویں گریڈ کی تنخواہ ، مراعات ، پنشن ، ریٹائرمنٹ پیکج میں زمین آسمان کا فرق کیوں ہے؟ حالانکہ ملک کسی سکول ٹیچر نے نہیں توڑا ، مارشل لاء واپڈا نے نہیں لگائے ، مینڈیٹ کسی ڈاکٹر نے نہیں چھینا ، ڈیڑھ لاکھ لوگ کسی بابو کے فیصلوں سے نہیں مرے۔
25
493
5
1,686
16,380
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
میں یہ بات پورے دعوے سے کہتا ہوں کہ شعیب اختر کی رفتار کا ریکارڈ اب صرف مشین توڑ سکتی ہے، انسان نہیں دہلی میں سلام کرکٹ شو کے دوران سابق کپتان گنگولی سے سوال ہوا کہ جب 2004میں آپ کی قیادت میں بھارتی ٹیم پاکستان گئی تھی تو اس دورے میں جو سب سے مشکل گیند باز تھے پاکستان کے وہ کون تھے جس پر گنگولی نے کہا کہ اس دورے میں پاکستان کے پاس اچھے فاسٹ بولر تھے جس محمد سمیع بھی تھے شعیب اختر بھی لیکن شعیب اختر نے اس ٹور میں جس رفتار سے باولنگ کرائی تھی پوری سیریز میں وہ کوئی عام گیند باز کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا "میں یہ بات پورے دعوے سے کہتا ہوں کہ موجودہ وقت میں شعیب اختر کی تیز رفتار گیند بازی کا ریکارڈ اب کوئی انسان نہیں، بلکہ صرف مشین ہی توڑ سکتی ہے۔ وہ پیدائشی طور پر دنیا کے سب سے تیز رفتار گیند باز تھے۔ جب ہم پاکستان کے ٹور پر گئے تھے، تو راولپنڈی میں ہمارا ایک ون ڈے میچ تھا۔ اس میچ میں شعیب اختر اتنے لمبے رن اپ سے باؤلنگ کر رہے تھے کہ میں خود حیران رہ گیا۔ اتنی لمبی دوڑ لگانا اور پھر ہر گیند 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کے آس پاس کی رفتار سے پھینکنا کسی بھی عام گیند باز کے بس کی بات نہیں ہے! وہ راولپنڈی ون ڈے میچ پاکستان جیت گیا تھا۔ لیکن کمال کی بات میچ کے بعد ہوئی۔ میچ ختم ہونے کے بعد شعیب اختر نے پاکستان اور بھارت دونوں ٹیموں کے تمام کھلاڑیوں کو اپنے گھر پر شاندار ڈنر پر مدعو کیا۔ وہ کرکٹ کا ایک بالکل الگ اور خوبصورت دور تھا۔ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں مل بیٹھتے تھے، گپ شپ لگاتے تھے اور ہنسی مذاق ہوتا تھا۔ کرکٹ میدان تک ہی رہتی تھی۔ میں آج بھی اس شاندار دور کو بہت یاد کرتا ہوں۔
2
47
239
7,225
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
عدالت کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، انصاف کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے! 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے نتائج آج سب کے سامنے ہیں۔ عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، جبکہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مقدمات کی سماعت کے راستے بھی بند کیے جا رہے ہیں۔ اگر ہائی کورٹس بھی شہریوں کو انصاف نہیں دے سکتیں تو عوام داد رسی کے لیے کہاں جائیں؟ ملک میں قانون اور انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے۔ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
3
10
222
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
92 نیوز کی اینکر رابعہ احسن 3 گھنٹے پہلے وی لاگ اپلوڈ کیا اور 2 گھنٹے بعد وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں
14
323
7
1,549
127,605
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
مفتی محمود مرکز پشاور بجلی منقطع کر دی گئی تجاوزات ہٹانے کے نوٹس کے بعد ممکنہ ایکشن کی توقع، کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
18
234
2
987
117,900
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
🚨سپیکر بابر سلیم سواتی کا سفر عمران خان کے ساتھ 2003 کو شروع ہوا جو وعدہ کیا گیا تھا آج بھی قائم ہے ماشاءاللہ
4
689
1
3,449
24,723
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
🚨🚨آزاد کشمیر میں جنازوں کے مناظر سوشل میڈیا انہیں ضرور کوریج دیں 💔
18
229
5
585
37,594
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
عمران خان سے ملاقات کے متعلق کچھ صحافیوں کا اس کی خفیہ خبریں دینا کیا معنی رکھتا ہے۔ جو سلمان راجہ نے بھی بتائیں ۔ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ بیرسٹر سلمان صفدر نے سلمان راجہ کی بجائے انہیں بتانا ضروری سمجھایا سلمان راجہ نے انہیں کان میں بتا دی ورنہ ایک ہی آپشن بچتا ہے کہ انہوں نے بتائی جو ملاقاتیں روکتے ہیں۔ اس صورت میں یہ اطلاعات یا تو جھوٹی ہیں یا انکا کوئی مطلب پورا کرنے کیلئے ہیں لہذا خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے فرمائشی پروگرام پر کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے
15
161
3
592
8,707
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
صنف آہن ، فخر پاکستان ڈاکٹر یاسمین راشد کی سیاسی جدوجہد پر 'رفتار' کی خصوصی ڈاکومنٹری آج شام سات بجے نشر ہوگی۔
9
1,255
14
4,777
36,861
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سب والدین کو اپنے بچوں کو اس طرح کی باتیں پہلے بتا دینی چاہئیں، تاکہ وہ ذہنی طور پر تیار ہوں کیونکہ یہ معاملہ تو ہر گلی تک جانا ہے
پولیس ریڈ اور میرا معصوم بچہ، ذمہ دار کون؟ یہ تصویر میرے سب سے چھوٹے بیٹے حسین کی ہے۔ ایک انتہائی حساس اور معصوم بچہ، جس کی دنیا کھیل کود، مسکراہٹوں اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں کے گرد گھومتی ہے۔ لیکن گزشتہ شام ایک پولیس کارروائی نے اس کی معصوم دنیا میں ایسا خوف بھر دیا ہے جس نے پورے خاندان کو پریشان کر رکھا ہے۔ غالباً تھانہ پیرودھائی پولیس نے ڈھوک نجو، خیابانِ سرسید میں ہماری گلی کے ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ اس دوران ساتھ والے گھر سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔ بقول عینی شاہد پولیس اہلکار اس شخص کو گھر سے تشدد کرتے ہوئے باہر لائے، پھر گلی میں بھی اسے مکے مارتے اور گھسیٹتے ہوئے لے گئے۔ یہ تمام منظر میرا معصوم بیٹا حسین اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ وہ گلی میں کھیل رہا تھا اور اچانک اس کے سامنے ایک ایسا منظر پیش آیا جسے دیکھنے اور سمجھنے کی اس عمر میں اسے کوئی ضرورت نہیں تھی۔ بقول عینی شاہدین، گرفتار شخص نے نہ فرار کو کوشش کی نہ ہی مزاحمت لیکن پھر بھی پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا۔ اس کے باوجود اسے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ گلی میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کی گئی اور وہاں موجود بچوں اور دیگر اہلِ محلہ کو ایک ایسا منظر دیکھنے پر مجبور کیا گیا جس کا ان کے ذہنوں پر کیا اثر ہوگا، شاید پولیس اہلکاروں نے اس بارے میں سوچنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ لیکن اس کارروائی کا سب سے تکلیف دہ پہلو میرے گھر میں سامنے آیا۔ گزشتہ شب سے حسین بخار میں مبتلا ہے۔ وہ شدید خوف اور ذہنی صدمے کی کیفیت میں ہے۔ کمرے سے باہر نکلنے سے گھبراتا ہے۔ بار بار ایک ہی جملہ دہراتا ہے: "ماما! پولیس آجائے گی اور مارے گی!" سوچیے، ایک معصوم بچے کے ذہن میں پولیس کا تصور تحفظ، مدد اور قانون کے بجائے خوف، تشدد اور مارپیٹ سے جڑ جائے تو اس کے لیے اس سے زیادہ تکلیف دہ بات کیا ہو سکتی ہے؟ جس ادارے کو شہریوں کی حفاظت، قانون کی عمل داری اور امن و امان یقینی بنانا ہے، اگر اسی ادارے کے اہلکاروں کا طرزِ عمل بچوں کے ذہنوں میں دہشت پیدا کرنے کا سبب بننے لگے تو یہ محض ایک خاندان کا مسئلہ نہیں بلکہ پولیس کے تربیتی نظام، پیشہ ورانہ رویے اور جواب دہی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اور اس واقعے کا ایک اور اہم پہلو بھی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جس شخص کو اس انداز میں گرفتار کرکے لے جایا گیا، اسے اسی رات تقریباً دس بجے چھوڑ بھی دیا گیا۔ اگر اسے رہا ہی کرنا تھا تو پھر گلی میں یہ خوفناک منظر کیوں تخلیق کیا گیا؟ کیا کسی ملزم کو گرفتار کرنا اس بات کا جواز فراہم کرتا ہے کہ اسے سرعام تشدد کا نشانہ بنایا جائے؟ کیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی قانون اور انسانی وقار کی پاسداری ضروری نہیں؟ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ کسی بھی جرم کی تحقیقات یا قانونی گرفتاری پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کا پورا اختیار حاصل ہے، لیکن یہ اختیار کسی شہری کی تذلیل، غیر ضروری تشدد اور بچوں کے ذہنوں میں خوف بٹھانے کا لائسنس نہیں ہے۔ ملزم بھی قانون کے تحت بنیادی حقوق رکھتا ہے اور اس کے ساتھ سلوک قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میرا براہِ راست سوال ہے: کیا پولیس کی تربیت میں یہ سکھایا جاتا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے پورے محلے اور وہاں کھیلتے بچوں کے سامنے تشدد کا مظاہرہ کیا جائے؟ کیا پولیس اہلکاروں کی اس طرزِ کارروائی پر کوئی نگرانی اور احتساب کا نظام موجود ہے؟ اور اگر کوئی بچہ اس طرح کے مناظر دیکھ کر ذہنی صدمے کا شکار ہو جائے تو اس کی ذمہ داری کون قبول کرے گا؟ حسین کے ذہن میں نقش ہونے والے ان مناظر کو کون مٹائے گا؟ اس کے دل سے پولیس کا خوف کون ختم کرے گا؟ اسے دوبارہ یہ یقین کون دلائے گا کہ پولیس اسے مارنے نہیں بلکہ اس کی حفاظت کرنے آتی ہے؟ ایک والد کی حیثیت سے اس وقت میری سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ اپنے بچے کو اس خوف سے کیسے نکالوں۔ ہم اسے بار بار سمجھا رہے ہیں کہ پولیس تمہیں نہیں مارے گی، لیکن اس کی آنکھوں کے سامنے جو کچھ ہوا، اسے ہماری تسلیاں کیسے بھلا سکتی ہیں؟ میں صرف ایک باپ کی حیثیت سے یہ سوال کر رہا ہوں: میرے بچے کے ذہن میں پیدا ہونے والا یہ خوف آخر کون ختم کرے گا؟ میرا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سوال ہے کہ کیا اس قوم کا مستقبل بھی آپ کی ریڈ لائن ہے کہ نہیں؟۔ میں امید کرتا ہوں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے ایک بیان پر آگ بگولہ ہوکر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کرنے والی پنجاب کی ماں، پولیس کی جانب سے اپنے طرز عمل سے معصوم بچوں کو ہراساں کرنے کا بھی اسی طرح نوٹس لے گی۔ شکریہ نوٹ: یہ تصویر پرانی ہے۔۔ @MaryamNSharif
6
186
1
1,146
30,026
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
تین سال ستیاناس کرکے اسکی صحت کا آج آپ کہتے ہیں سینس پریویل کر گئی ہے۔۔ایک آئیڈیل صحت کا مالک شخص آپ نے اسے بلڈ پریشر کا مریض کردیا۔۔دل اسکا سکڑنے لگا ہے ایک آنکھ سے محروم ہو چکا ہے آفتاب اقبال
39
150
3,651
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
حق اور سچ کا ساتھ دینے والے صحافی اغا شیخ سرور صاحب کا نیا اکاؤنٹ سب اس اکاؤنٹ کو فالو کریں شکریہ پہلا اکاؤنٹ شاید گرفتار کرنے والوں نے ہڑپ لیا ہے @agha_sheikh1
13
58
1
209
4,572
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨راولاکوٹ سے خوفناک مناظر 🔥🔥 سیکورٹی فورسز نے نہتے، پُرامن مظاہرین پر قیامت برپا کردی۔ سیدھی گولیاں مار کر 16 افراد کو شہید کردیا، کئی افراد زخمی، خواتین پر بھی تشدد کیا گیا ہے۔ یہ لوگ ملک کے ٹکڑے کرکے دم لیں گے۔
2
224
2
542
4,688
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
علیمہ خان عمران خان کی طرح ہی سادہ ہے یہ 5ستمبر 2025کی ویڈیو ہے
3
108
2
328
3,659
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
زندہ لاشوں کا ملک پاکستان دنیا کا واحد ملک جہاں لاشیں چلتی پھرتی ہیں...
22
62
1,152
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
شعیب اختر حیران ہوا جب ایک شخص نے شوکت خانم ہسپتال کو ایک کروڑ روپے دئیے
12
703
1
3,265
35,071
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آج سہیل آفریدی کی یاد آئ تو ٹک ٹاک سکرول کررہا تھا تو یہ بچے والی ویڈیو سامنے آئی سوچا ٹویٹ کردوں😭
1
116
1
469
5,101
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
ایسی قوم کو تو مر ہی جانا چاہیے۔۔۔ ان حکمرانوں نے اسی لیے تو ان کو شعور سے دور رکھا ہے تعلیم سے دور رکھا ہے کہیں یہ بھی مہذب قوم نہ بن جائیں۔
11
99
3
254
10,131
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آزاد کشمیر میں فورسز کا آپریشن مبینہ طور پر 3 نوجوان شہید اور 17 زخمی ہو گئے۔ شدید فائرنگ اور تشدد۔۔۔
87
2,122
23
7,381
94,314
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
پی ٹی وی منتخب عوامی نمائندوں کی اسمبلی میں ہونے والی تقاریر بھی نہیں دکھاتا لیکن ماشااللہ سے پروجیکٹ والوں کو فُل ٹائم کوریج !
4
164
3
1,010
6,639