Pinned Tweet
The Remarkable Contributions of PASHTUN CRICKETERS from Khyber Pakhtunkhwa to Pakistan Cricket in the Recent History
Pashtun cricketers have played an instrumental role in shaping the success and identity of Pakistan Cricket.
In recent history, a total of 14 cricketers hailing from Khyber Pakhtunkhwa contributed to #Pakistan Cricket.
YOUNAS KHAN: A right-handed batsman hailing from #Mardan. Highest run-scorers for Pakistan and the captain of ICC T20 World Cup 2009.
SHAHID AFRIDI: An Alrounder, from District #Khyber, known for his explosive batting and leg-spin. Holds the record for the fastest century in ODIs off 37 balls.
SHAHEEN AFRIDI: Left-Armed pace sensation from Khyber District, also appointed the newly captain of T20 Pakistan cricket team. In January 2022, he was named the Cricketer of the Year by the #ICC, took 78 wickets in 36 international matches in 2021.
NASEEM SHAH: Young Pakistani Right-Armed, fast bowler, with 145 + speed. Born in Lower #Dir. The youngest cricketer at the age of 16 took the hat-trick and five-wicket haul against #Bangladesh in a test match in 2020. Naseem Shah was also known for his sensational Match-wining batting against #Afghanistan.
MOHAMMAD RIZWAN: Reliable wicketkeeper-batsman born in Peshawar. Record-breaking run-scoring performances in 2021 and 2022 and earned title of ICC Men's T20 Cricketer of the Year and dethroned Babar Azam as the world's No.1 ranked player.
UMAR GUL: Key fast bowler from #Peshawar. Appointed Bowling Coach of Pakistan Team and Leading wicket-taker in the 2009 T20 World Cup.
FAKHAR ZAMAN: He is an explosive batsman from #Mardan. First Pakistani to score a double century in ODIs. Fastest to reach 1000 runs in ODIs. Played a crucial role in ICC Champions Trophy 2017 final with a match-winning century.
IFTIKHAR AHMAD: An All-rounder born in Peshawar. Contributions with bat and ball in various formats.
JUNAID KHAN: Left-arm swing bowler from #Swabi. Known for his ability to swing the ball both ways.
YASIR SHAH: Leg spinner born in Swabi. First cricketer in Test cricket history to take the fastest 100 wickets.
KHUSHDIL SHAH: An energetic left-handed batsman from #Bannu.
SOHAIL KHAN: Right-Armed fast bowler from #Malakand. Played in the ICC World Cup 2015 and took a five-wicket haul against India.
USMAN KHAN SHINWARI: Left-Armed fast bowler from the Shinwari tribe in KP. Made his debut in 2012 against #SriLanka.
MUHAMMAD WASEEM JR: An emerging all-rounder from North #Waziristan. T20 debut against West Indies in 2021, making an impact by dismissing Chris Gayle.
Pashtun cricketers from Khyber Pakhtunkhwa have played a pivotal role in shaping Pakistan's cricket. Their contributions, talent, resilience, dedication, and commitment have brought successes to the nation and inspired future generations.
#Cricketers
#KhyberPakhtunkhwa
#Peshawar
#T20WorldCup
@iShaheenAfridi @SAfridiOfficial @iMRizwanPak @mdk_gul
@Shah64Y @KhushdilShah_
@TheRealPCBMedia @IftiMania @FakharZamanLive @iNaseemShah
پاکستان خلائی تاریخ رقم کرنے کو تیار: شینژو 24 مشن میں پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی شرکت اور قیادت، عوام کا بھرپور خیرمقدم اور نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان کے لیے خوشی اور فخر کا تاریخی لمحہ، ملک ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے خلائی تحقیق کے میدان میں بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے۔ عوام
پاکستان کا شینژو 24 مشن خلا میں روانہ ہوگا، جس میں پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر ذیشان علی قیادت کے فرائض انجام دے کر ملک کا نام روشن کریں گے۔ عوام
پوری قوم کی دعائیں ذیشان علی کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں اس تاریخی مشن میں کامیابی عطا فرمائے تاکہ وہ وطن عزیز کے لیے بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ عوام
پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر ذیشان علی چین کے ساتھ مشترکہ خلائی مشن پر روانہ ہو رہے ہیں، پاکستان کی یہ ترقی پوری قوم کے لیے باعثِ فخر و مسرت ہے۔ عوام
پاکستان اور چین کے درمیان طویل عرصے سے مثالی اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں، سی پیک اور دیگر مشترکہ منصوبے ملکی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ عوام
پاک چین اسٹریٹجک اور سائنسی تعاون نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے، امید ہے کہ دونوں ممالک کی یہ شراکت داری مستقبل میں مزید شاندار کامیابیاں سمیٹے گی۔ عوام
اس تاریخی مشن کے ذریعے پاکستان کو خلائی تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنے اور دیگر سیاروں کے بارے میں تحقیق کرنے کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔
#Pakistan #China #SpaceMission
6
جنوبی خیبر پختونخوا
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی شینژو 24 کے ذریعے خلا میں روانگی پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ
پاکستان کا سبز ہلالی پرچم اب ستاروں تک پہنچ رہا ہے۔ پوری قوم کی دعائیں ان کے ہمراہ ہیں، اللہ اس مشن کو ہر مرحلے پر کامیابی عطا فرمائے
ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی پاک فضائیہ سے خلا کی وسعتوں تک پہنچے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے کوئی خواب ناممکن نہیں۔ پچیس کروڑ عوام کی امیدیں ان کے ساتھ ہیں ۔
ہماری دعا ہے کہ ان کا سفر محفوظ رہے، سائنسی تجربات کامیاب ہوں اور وہ باحفاظت وطن واپس آئیں۔ آج پاکستان ستاروں کی دنیا میں اپنا نام رقم کر رہا ہے پکستانی عوام کی دعائیں ۔ پاکستانی شہری
چین کے ساتھ یہ دوستی اب خلا تک پہنچ گئی ہے۔ سپارکو اور پوری قوم کو مبارک ہو۔ اللہ شینژو 24 کے تمام عملے کو اپنی حفاظت میں رکھے اور مکمل کامیابی عطا فرمائے ۔ پاکستانی شہری
تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے۔ پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کے لیے ڈھیروں دعائیں ہیں۔ ربِ کائنات ہر قدم پر ان کی حفاظت فرمائے اور انہیں سرخرو لوٹائے ۔ پاکستانی شہری
پاکستانی عوام فخر سے سرشار ہے۔ ہمالیہ سے بلند دوستی اب ستاروں کی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ کامیاب لانچ، محفوظ مدار اور شاندار واپسی کی دعائیں قبول ہوں ۔
#PrideOfPakistan
#Pakistan #China #SpaceMission
16
‼️ Operation 11 Garaj
A high-value Kharji commander, Shoaib alias Saif-ul-Islam, was killed in a targeted engagement in Karak following confirmation of his presence through intelligence sources.
In a separate operation in Kirri Juma Khan, D.I. Khan, one Kharji was killed after receiving credible information about the presence of terrorists. The individual was identified as commander Gul Zaman alias Sarastargay.
Both high-value targets were eliminated in successful engagements.
18
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا
نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری — زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور اور جمیل چوک انڈر پاس منصوبے پایہ تکمیل تکمیل تک پہنچنے کے قریب
نئی صوبائی حکومت کے قیام کے بعد پشاور میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور ٹریفک کے مسائل کے حل کے لیے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔
اس سلسلے میں زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور اور جمیل چوک انڈر پاس منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
زکوڑی لیول ٹو فلائی اوور منصوبے پر پائلنگ، ریٹیننگ وال، پلرز، پائل کیپس اور گرڈرز کی تعمیر کا کام جاری ہے، جبکہ بجلی کی اوورہیڈ تاروں کی منتقلی بھی کی جا رہی ہے
منصوبے کی مجموعی فزیکل پیش رفت 30 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ اس کی تکمیل کے لیے 30 اپریل 2027 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے
دوسری جانب جمیل چوک انڈر پاس منصوبے پر بھی تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔
منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت ملے گی۔
صوبائی حکومت پشاور میں ٹریفک کے مسائل کے حل، بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور جدید شہری انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے
3
بریکنگ —شوئی خیل، بنوں
‼️بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے نتیجے میں 3 خوارج جہنم واصل، ایک زخمی
بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 3 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے جبکہ ایک خوارج کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
آپریشن کے دوران درختوں کے بیچ میں چھپے خوارج کی مؤثر نشاندہی کی گئی اور انہیں کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج کے خلاف کارروائیاں ملک میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا تسلسل ہیں
آخری خارجی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی
15
‼️بریکنگ
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی - انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 خوارج جہنم واصل
تفصیلات کے مطابق، لکی مروت کے علاقے وانڈہ فتح خان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 6 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔
آپریشن کے بعد علاقے سے 2 خوارج کی لاشیں بھی برآمد کر لی گئیں، جبکہ سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے
آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کی مؤثر نشاندہی کی گئی اور انہیں کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج کے خلاف کارروائیاں ملک میں امن و استحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا تسلسل ہیں۔
آخری خارجی کے خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
5
‼️ Operation 11 Garaj
The hunt for Kharjis is in full swing. Today, 16 Kharjis were eliminated in operations carried out across Bara, Orakzai, Karak, Bannu, and D.I. Khan.
Among those eliminated were high-value target Shoaib alias Saif-ul-Islam and commander Gul alias Sarastargay.
The operation continues, with Kharjis being hunted down across Khyber Pakhtunkhwa.
18
‼️اپڈیٹ
پشاور — 24 نومبر 2026
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں صفائی مہم کے تحت ورسک روڈ پر فٹ پاتھوں کی دھلائی کا عمل تیزی سے جاری
خیبرپختونخوا میں صفائی ستھرائی مہم کے تحت پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر فٹ پاتھوں کی دھلائی اور صفائی کا کام جاری ہے
صفائی مہم کے دوران فٹ پاتھوں سے گردوغبار، مٹی اور جمع شدہ گندگی صاف کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو پیدل آمدورفت کے لیے صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو بہتر شہری سہولیات کی فراہمی کےلئے فٹ پاتھوں کی صفائی اور شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے کام کی رفتار مزید تیز کر دی گئی ہے
4
پوری قوم کا فخر
Pakistan's astronaut Wing Commander Muhammad Zeeshan Ali of Pakistan Air Force salutes the nation before the launch of Shenzhou-24 🇨🇳 🚀 🇵🇰
#Pakistan #China #Shenzhou24
2
158
پشاور
24 نومبر 2026
‼️ بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کا مختلف علاقوں میں فلنگ اسٹیشنوں کا معائنہ، قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں ضلعی انتظامیہ کے افسران نے وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر عمل درآمد اور عوام کو مقررہ طریقہ کار کے مطابق ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مختلف فلنگ اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران پٹرول کی دستیابی، ترسیل، فروخت اور متعلقہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔
اس موقع پر فلنگ اسٹیشنوں کی انتظامیہ کو سکیم کے قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل درآمد اور ریکارڈ کو باقاعدگی سے مرتب اور محفوظ رکھنے کی واضح ہدایات جاری کی گئیں۔
انتظامی افسران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ سکیم میں مکمل شفافیت برقرار رکھنے اور مستحقین تک ریلیف کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ اور معائنے کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
13
دیر بالا 24 نومبر 2026
‼️ بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ دیر بالا کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال دیر کا دورہ، طبی سہولیات اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
دورے کے دوران ہسپتال کے سکیورٹی انتظامات، مریضوں اور ان کے لواحقین کی سہولت و نظم و نسق، ادویات کی دستیابی اور متعلقہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی گئی۔
اس موقع پر مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی، ادویات کی دستیابی اور علاج معالجے کے عمل کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ دیر بالا نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عوام کو بہتر، بروقت اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
94
خیبر 24 نومبر 2026
فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) اور کمیونٹی ریلیف الائنس کے اشتراک سے لنڈی کوتل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 639 افراد مستفید
ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے خرگلی میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) اور کمیونٹی ریلیف الائنس کے باہمی اشتراک سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مجموعی طور پر 639 مقامی افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
کیمپ کے دوران میڈیکل سپیشلسٹ، گائناکالوجسٹ، بچوں کے امراض کے ماہرین، میڈیکل افسران اور ماہرِ نفسیات پر مشتمل ڈاکٹروں کی ٹیم نے 65 مرد، 253 خواتین اور 321 بچوں کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات، ملٹی وٹامنز اور طبی مشاورت فراہم کی۔
اس موقع پر پولیو اور سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ شہریوں کو ذاتی صفائی اور موسمی و دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے خصوصی آگاہی لیکچرز بھی دیے گئے۔
مقامی آبادی نے دہلیز پر معیاری اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) اور منتظمین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عوامی فلاحی اقدام کو سراہا۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
68
‼️پاکستانی خلا باز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کا پروفائل
محمد ذیشان علی 22 اگست 1986 کو سرگودھا میں پیدا ہوئے
محمد ذیشان علی نے ایرو سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وار اسٹڈیز میں تعلیمی قابلیت حاصل کی ہے
محمد ذیشان علی کا تعلیمی پس منظر ہوا بازی، تکنیکی علوم، اسٹریٹجک اسٹڈیزاورعسکری مہارتوں کا احاطہ کرتا ہے
محمد ذیشان علی شادی شدہ ہیں اور ان کی تین بیٹیاں ہیں
محمد ذیشان علی نے ایک سال کی سخت خلائی ٹریننگ کو سات ماہ کے قلیل عرصہ میں پایہِ تکمیل تک پینچایا
محمد ذیشان علی تمام تر خلائی تقاضے پورے ہونے کے بعد خلاء میں جانے کیلئے تیار ہیں
محمد ذیشان علی خلائی مشن میں بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ ذمہ داریاں انجام دیں گے
#Pakistan #PakistanSpaceMission #SpaceMission
12
24 نومبر 2026
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر نجی سکولوں کی عمارتوں کی حفاظت اور بروقت انسپکشن کے لیے نئی پالیسی تیار، 7 مختلف کیٹیگریز تجویز
صوبے کے نجی سکولوں کی موجودہ رجسٹریشن اور انسپکشن کے نظام میں تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کے بعد پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے عمارتوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے نئی پالیسی تیار کر لی ہے۔
دستاویزات کے مطابق ڈسٹرکٹ سکروٹنی کمیٹی کے ارکان کے پاس سکولوں کی عمارتوں کی تکنیکی جانچ پڑتال کے لیے مطلوبہ مہارت موجود نہیں، جس کے باعث موجودہ انسپکشن کے نظام میں بہتری کی ضرورت محسوس کی گئی۔
نئی پالیسی میں سکولوں کی عمارتوں کی بروقت انسپکشن، فٹنس سرٹیفکیٹ کے اجرا اور عمارتوں کی جانچ پڑتال کے لیے 7 مختلف کیٹیگریز کی تجاویز شامل ہیں، جو مشیر تعلیم کو ارسال کر دی گئی ہیں۔
اس اقدام کا مقصد نجی سکولوں کی عمارتوں کو محفوظ بنانا، طلباء و طالبات کے لیے محفوظ تعلیمی ماحول یقینی بنانا اور عمارتوں کی حفاظت سے متعلق انسپکشن کے نظام کو مزید مؤثر اور تکنیکی بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
66
‼️ پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا اصل نام بحال
24 نومبر 2026 کو صوبائی حکومت نے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا اصل تاریخی نام بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کی سابقہ شناخت بحال کر دی۔
اس اقدام کے ذریعے اسٹیڈیم کی اصل شناخت اور تاریخی حیثیت بحال کر دی گئی۔
پشاور کا ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم خیبرپختونخوا کی کرکٹ تاریخ اور کھیلوں کی پہچان کا اہم حصہ ہے۔
اس تاریخی اسٹیڈیم نے قومی اور بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی میزبانی کی اور کئی یادگار لمحات اپنے اندر سموئے ہیں۔
صوبائی حکومت کا یہ اقدام تاریخی اور عوامی مقامات کو سیاسی وابستگیوں سے بالاتر رکھتے ہوئے ان کی اصل شناخت برقرار رکھنے کی اہمیت اجاگر کرتا ہے۔
کھیلوں کے میدانوں کو سیاسی بحث کا مرکز بنانے کے بجائے انہیں کھیلوں کے فروغ، نوجوانوں کے لیے مواقع کی فراہمی اور صوبے کی مثبت شناخت کا ذریعہ بنانا چاہیے۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر #ArbabNiazStadium
9
‼️ پشاور ، 24 نومبر 2026
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا
نئی صوبائی حکومت کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کی غیر معیاری پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری، تین فلنگ اسٹیشن سیل، مالکان گرفتار
تحصیل سٹی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کے دوران غیر معیاری پٹرول فروخت کرنے والے تین فلنگ اسٹیشن سیل کرکے مالکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
اس کے علاوہ بازاروں کے معائنے کے دوران پرانی اور خراب اشیاء فروخت کرنے اور زیادہ قیمتیں وصول کرنے پر متعدد دکانداروں کو گرفتار کیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوام کو غیر معیاری اشیاء کی فروخت اور ناجائز منافع خوری سے بچانے کے لیے کاروائیاں جاری رہے گی۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
1
129
24 نومبر 2026
بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے کسٹم چوک میں تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کاروائی
نئی صوبائی حکومت کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے کسٹم چوک میں بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی گئی۔
دکانوں کے باہر قائم تجاوزات کو انتظامیہ نے ہٹا دیا، جبکہ خلاف ورزی کرنے والے متعدد دکانداروں کو حراست میں لے لیا گیا۔
اس کاروائی کا مقصد سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو تجاوزات سے پاک کرنا، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا اور پیدل چلنے والوں کے لیے آمدورفت کو آسان بنانا ہے۔
صوبے میں تجاوزات کے خاتمے، ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہریوں کے لیے صاف ستھرا اور منظم ماحول فراہم کرنے کے لیے یہ کاروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی۔
#Peshawar #GovernorRule
#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
#خیبرپختونواہ_کا_نیا_سفر
92
مفتی محمود مرکز کے غیر قانونی تجاوزات اور جے یو آئی ایف کی کھلی بدمعاشی
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کی زد عام دکانوں اور تعمیرات کو بغیر کسی رعایت کے گرا دیا گیا، مگر جے یو آئی ایف اپنے مرکز پر انصار الاسلام کو تعینات کر کے ’’ایک انچ بھی نہیں گرانے دیں گے‘‘ کا غیر قانونی نعرہ لگا رہی ہے
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر عام شہری قانون کے تابع ہیں تو سیاسی جماعت کیوں مستثنیٰ ہے؟ 2019 اور 2026 کے سرکاری نوٹسز، 52 فٹ رائٹ آف وے کی خلاف ورزی اور گوگل امیجری اس تجاوز کو ثابت کرتی ہیں۔ عوام پوچھ رہے ہیں کہ عام تجاوزات پر فوری ایکشن ہوتا ہے تو اس مرکز پر قانون کب حرکت میں آئے گا؟ سابق جے یو آئی رکن تک اعتراف کر چکے ہیں کہ غیر قانونی تعمیر پر کارروائی ناگزیر ہے
پی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، کیپیٹل میٹرو اور ہائی ویز اتھارٹی کے مشترکہ سروے کے مطابق مفتی محمود مرکز کی بیرونی دیوار، سیکیورٹی تنصیبات اور حصار 52 فٹ سیٹ بیک (سرکاری رائٹ آف وے) میں تجاوز کر چکے ہیں۔ 27 اکتوبر 2019 کو حتمی شوکاز و انہدامی نوٹس جاری ہوا (3 دن میں خود ہٹانے کا حکم)، پھر مئی 2026 میں بھی نوٹس ملا۔ پھر بھی تعمیل نہیں۔ یہ دانستہ قانون شکنی ہے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’لا ضرر ولا ضرار‘‘۔ سرکاری زمین پر قبضہ اور راستے کی تنگی عوام کو مسلسل ضرر پہنچاتی ہے۔ راستہ مسلمانوں کا مشترکہ حق ہے۔ اسے کسی جماعت کے قبضے میں لینا شرعاً بھی ناجائز ہے۔ مفتی محمود مرکز سے متصل ایک سی این جی اسٹیشن کے حصے کا ہٹایا جانا اس مرکز کے تجاوزات کو ثابت کرتا ہے
شیخ صالح الفوزان سمیت متعدد علما کے مطابق غصب شدہ یا غیر قانونی زمین پر مسجد بنانا بھی جائز نہیں، بلکہ اس پر نماز بھی ٹھیک نہیں ہے۔ مفتی محمود مرکز کی زمین کے بارے میں ملکیت کے سوالات (ذاتی نام پر رجسٹری، مبینہ بیرونی فنڈنگ) اور پرانے نوٹسز اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تجاوز شدہ حصہ شرعی طور پر بھی جائز نہیں
شریعت مصلحت عامہ، راستے کے حقوق اور نقصان سے بچاؤ کا حکم دیتی ہے۔ حکومت کا آپریشن اسی اصول پر مبنی ہے۔ جے یو آئی ایف کی جانب سے انصار الاسلام کو جمع کر کے کھلم کھلا بدمعاشی کرنا نہ صرف آئینی خلاف ورزی ہے بلکہ شرعی اصول ’’امانت داری اور عوامی حق کی حفاظت‘‘ کی بھی نفی ہے
جو جماعت خود کو شریعت کی نگہبان کہتی ہے، وہ سرکاری زمین کے قبضے اور عوامی راستے کی تنگی کو ’’مذہب‘‘ کے نام پر بچا رہی ہے۔ اگر سچ میں شرعی اصول مانتے ہیں تو خود تجاوز ہٹائیں، دستاویزات پیش کریں، یا عدالت میں جائیں
آئینی آرٹیکل 256 کے تحت نجی مسلح تنظیمات ممنوع ہیں۔ ماضی میں بھی حکومت نے جے یو آئی کی فورس انصار الاسلام پر پابندی لگانے کا کہا تھا۔ اب اسے سرکاری کارروائی روکنے کے لیے استعمال کرنا نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ عوامی امن اور ریاست کی رٹ کے لیے براہ راست چیلنج ہے
فضل الرحمن اور ان کی جماعت عوام کے مذہبی جذبات کا استحصال کر کے اپنے غیر قانونی تجاوزات کو بچا رہی ہے۔ مرکز کا نام ’’مفتی محمود‘‘ رکھ کر اور مذہبی جذبات بھڑکا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ سرکاری زمین پر قبضہ مذہب کی آڑ میں چھپایا جا رہا ہے
اس مرکز کے ساتھ ملحقہ تجاوزات ختم ہو چکے۔ رنگ روڈ کی چوڑائی، ٹریفک کی روانی اور سرکاری زمین کی واپسی لاکھوں شہریوں کا حق ہے۔ ایک جماعت کے مرکز کو بچانے کے لیے باقی آپریشن روکنا یا مقابلہ کرنا ذاتی و سیاسی مفاد کو عوامی مفاد پر ترجیح دینا ہے
دوسری طرف فضل الرحمن جس کو سیکیورٹی کے کئی خدشات ہیں، وہ ان حالات میں بھی اسلام آباد میں اپنی محفوظ رہائش گاہ چھوڑ کر پشاور مفتی محمود مرکز میں براجمان ہو گئے ہیں تاکہ اس مرکز کے ناجائز قبضے کو ختم کرنے میں رکاوٹ بن سکیں ۔ یہ کیسے خطرات ہیں کے اپنا محفوظ گھر چھوڑ کر پشاور میں مرکز میں جا بیٹھے ہیں؟؟؟
36
پشاور والوں کیا تیار ہو ؟؟
12 سال کا انتظار ختم
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ اب پشاور میں ہوگا!
#PSL #Peshawar #MohsinNaqvi #FaisalKarimKundi
54
#BreakingNews
محسن نقوی کا جنوری 2027 میں ٹرائی ٹیم سیریز بھی پشاور میں کرانے کا اعلان
تین ٹیموں میں پاکستان کی قومی ٹیم، پاکستان شاہینز اور انڈر 19 ٹیمیں شامل ہوں گی، محسن نقوی
#Sports #Peshawar #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa
16








