Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Joined September 2020
Kippsam Malik retweeted
ثاقب ناثوروں کی بڑھتی ہوئی جوڈیشل ایکٹیوزم پر اگر ججوں نے استعفے دئیے ہوتے تو آج ایسی ایگزیکٹو اثر و رسوخ پر استعفوں پر بھی افسوس ہوتا۔ بس اتنا ہی ہے کہ اپنی واری آئی تے رون لگ پئے۔
جسٹس محسن اختر کیانی کے استعفی کی کاپی سامنے آگئی 26 ویں 27 ویں ترمیم اور ایگزیکٹو کا عدلیہ پر بڑھتا ہوا اثر و رسوخ استعفی وجہ بنا
3
32
80
1,461
Kippsam Malik retweeted
ویلڈن @AbidSherAli عابد شیر علی بجلی بلوں پر غریب عوام کی آواز بن گئے۔ ڈیسکیوز کی چوریاں غریب عوام ہر ڈالی جاررہی۔
2
3
115
Kippsam Malik retweeted
سٹار رپورٹر میلوڈی سے انڈوں کے درجن میں سے ایک انڈہ ٹوٹا/ گندا نکلنے پر پوسٹ کر بیٹھا ہے، ہم پاکستانیوں کا حوصلہ دیکھیں 25 سالوں سے ان گندے انڈوں سے بھی گندے صحافیوں اور رپورٹرز کو جھیل رہے ہیں مگر بین نہیں ڈال رہے۔
🚨 🚨 Just bought eggs 🥚 from Islamabad Cash and Carry, Melody Market Islamabad. Open Eggs’ Pack at home. ROTTEN EGGS. Watch this pls. Is there any Food Authority to take action on the store and the company. Receipt is here 👇 @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @dcislamabad @CDAthecapital @SohailAshrafGor @PakPMO @CMShehbaz @MOIofficialGoP @KlasraRauf @SanaullahDawn @humnewspakistan
8
22
1
91
1,414
ذہنی پستی کی حد ملاحظہ فرمائیں،دلیل نہ بچی تو اس سطح پر اتر آئے
باجیاں تو کیا امّیاں بھی پٹواریوں نے پہلے ہی صحافیوں اور فوجیوں دونوں کو دی ہوئی ہیں ہم صرف سویٹر اور سالن ہی دے سکتے ہیں۔ نوٹ: میرا اسلوب نہیں اور کچھ آتا ہو نہ ہو فحش گوئی کا شہنشاہ ہوں چٹھہ میرے آگے شیرخوار بچہ ہے گریز مکمل اختیاری ہے۔
18
17
1
85
16,114
Kippsam Malik retweeted
At least he’s sitting in his own country, not trying to LARP like you.
Are these accounts being run from Pakistan or Israel? Just wondering
6
29
1
313
7,219
پنجابی میں شیراز سنا رہے ہیں پیاسے کوے کی کہانی 🥰
45
215
11
1,009
58,372
Kippsam Malik retweeted
عمران خان کا حامی ہو اور مجوسی ہو اور حرامی نہ ہو اور یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ جمی ورک نے ایک فیک تصویر اپلوڈ کی ہے اور اس کے عین تھلے ایک کمیونٹی نوٹ بھی لگا ہے جس میں بتلایا گیا ہے کہ یہ “ کُوڑا “ گٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے لیس لسوڑے دی ۔۔۔۔
اصل میں امن کا راستہ یہی ہے۔۔۔۔تہران آ کر بیعت کی جائے۔ مرحبا حبیبی!
20
188
2
846
10,787
کل دا دن وی چنگا گزریا، چنگے کم وی کیتے چڑھے ٹرین تے پہلے، فیر مزے چنگ چی دے لئتے رنگ محل توں غلاب جامن کھادے، سنگھاڑے وی اوتھے ڈٹھے وکھری دنیا، وکھرا شور، سوہنا لہور تے لوگ وی مِٹھے! ❤️
"لہور دی سیر، او وی اورنج ٹرین تے، سچی بڑا ہی سواد آیا ۔ اورنج ٹرین پر سفر کی دیرینہ خواہش آج پوری ہوئی بہترین نظام صاف ستھرے اسٹیشن اندر باہر سے چمکتی ٹرین جو معیار میں نیویارک کی لوکل ٹرین سے کسی طرح بھی کم نا تھی ۔ ہزاروں لاکھوں لوگ اس پر گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے کرتے ہیں اور وہ بھی صرف چالیس روپے میں، ائرکنڈیشن بہترین کام کر رہے تھے اور گھٹن کا احساس بالکل نہیں تھا جو کہ کسی زمانہ میں لوکل ٹرانسپورٹ میں ہوتا تھا ۔ اللہ جانے کیوں اس ٹرین کا کام روکا گیا تقریبا 22 ماہ عدالتی حکم پر اس کا کام بند رہا یقینا کروڑوں کی کاسٹ بڑھی ہو گی اور عوام کو بھی اس سہولت بلکہ نعمت سے محروم رکھا گیا، اس سٹے آرڈر کی وجہ سے قومی خزانہ کو نقصان پہنچا بالکل ایسے ہی جیسے ریکوڈک کے فیصلہ سے قومی نقصان ہوا۔
13
18
121
1,377
الحمد للہ ناصرف لوگوں میں نکلتے ہیں بلکہ خدمت کرنے کے بعد دعائیں اور محبتیں بھی لیتے ہیں
187
341
30
1,109
30,333
Kippsam Malik retweeted
حوثی رہنماء "شمس الدین المؤید" کے نشانہ بن جانے کی اطلاع ہے۔ وہ مقبوضہ دارالحکومت صنعاء میں میزائل پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے والے ایک فضائی حملے میں نشانہ بنے۔
22
150
4
838
7,405
اپنے بچوں کو موسیقی سے محبت کرنا سکھائیں تاکہ ان کے دل نرم اور زبان میٹھی ہو جائے، وہ تعصب اور نفرتوں سے دور رہیں۔❤️
58
178
35
918
214,174
Kippsam Malik retweeted
میرے دیس تے مالکا! کوئی اترے نہ عذاب تیرا وسّے کعبہ سوہنیا، میرا وسدا رہے پنجاب
33
241
14
1,099
31,522
Kippsam Malik retweeted
میرا آپ سے التماس ہے کہ جرم کی دنیا چھوڑ دو ورنہ کل کو مجھ سے گلہ نا کرنا مریم نواز شریف دختر میاں محمد نواز شریف تینوں رب دیا رکھاں۔
1
13
40
4,323
Kippsam Malik retweeted
🚨🇮🇷 BREAKING Iranian Professor Marandi mysteriously remains silent after the successful talks between Iran, Saudi Arabia and Türkiye, arranged by Pakistan. - Some sources say he has been having sudden health issues since yesterday.
🤖 Made with AI
153
106
33
741
246,487
Kippsam Malik retweeted
A track along the main canal being constructed in Faisalabad.
132
539
31
1,959
93,505
Kippsam Malik retweeted
چھت سے گرنے کے باعث میانوالی کی خاتون کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ تشویشناک حالت کے پیشِ نظر خاتون کو میانوالی سے ایک گھنٹے کے اندر ایئر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ائیر ایمبولینس قیمتی جانیں بچا رہی ہے۔ الحمدُللّٰہ 🙏🏼
163
927
41
3,269
89,413
Kippsam Malik retweeted
Gujrat-Mandi-Sargodha Road. 94 kms one side. Almost complete.
94
510
19
1,332
43,741
Kippsam Malik retweeted
آپ کی محبتوں کا شکریہ، منڈی بہاؤالدین ❤️
174
758
46
2,269
101,329
ایرانی حکومت کی اوقات کا سبکو پتہ ھے اس لئے انکی سیکیورٹی پر کوئی اعتبار نہی کرتا۰ ھر ڈیلیگیشن اپنی سیکیورٹی لے کے آتا ھے اور یہ ماشاءاللہ اتنے ڈیڑھ ھشیار ھیں کے اعلی سطحی میٹنگ بھی بگ کر کے پتہ نہی کس پیو کو جاسوسی کرتے۰ چہار ملکی میٹنگ سے بگنگ کے آلات پکڑے جانا ایران کی رھی سہی عزت بھی ختم کر دی ھے۰ کم ظرفوں کے ھاتھ اقتدار ھے جنہوں نے ایرانی اقدار کا جنازہ نکال کے رکھ دیا ھے۰
8
141
4
464
5,460
ٹرمپ آئے گا تو پاکستانی حکومت کو لگ پتہ جائے گا وہ کیسا منظر ہو گا جب ٹرمپ اپنی حلف برداری کی تقریب میں عمران خان کو مدعو کرے گا اب دیکھنا ٹرمپ صرف ایک ٹویٹ کرے گا اور عمران خان رہا ہو جائے گا، حق سچ کا علمبردار صحافی ارشاد بھٹی کے ارشادات🖐🏻
49
541
40
1,205
22,507