Kinza (@Kinza045) header
Kinza (@Kinza045) profile picture

💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯

Joined April 2025
Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)Photo by Kinza (@Kinza045)
Are four provinces enough to govern a country of over 240 million people? We took the debate on new provinces to the students of the University of Peshawar. Here's what young voices have to say about administrative divisions, representation and the future of governance in Pakistan. @upeshpakistan
9
55
71
7,780
Kinza retweeted
حیــاتِ دہــؔـر کــے تپــتے ہوئــے صحــراؤں میــں ہمیــں تــو*🥹✨🥀 *یــادِ `محــمد ﷺ` کــی چھــاؤں کافــی ہــے♡︎*🫠🫶🏻🌸 *اَللّٰهُمَّ صَلِّ علٰى مُحَمَّدٍ وَّ علٰى آلِ مُحَمَّد ﷺ ❤*🌎💐
2
4
9
72
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 ☀️ صبح بخیر! اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ یا اللہ! آج کے دن کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنا۔ رزق میں وسعت، صحت میں عافیت، دلوں میں سکون اور ہر مشکل میں آسانی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! ❤️ ⁧#خاتم_الرسلﷺ⁩
15
10
19
151
Kinza retweeted
✰﷽✰ السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته جب دنیا راستے بند کرے تو مایوس نہ ہونا. اللہ وہاں سے راستہ کھولتا ہے جہاں گمان بھی نہیں ہوتا۔ بس دعا پر یقین قائم رکھو۔
8
3
15
129
اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️
5
2
10
82
xitter.gq/i/spaces/1rJXvbNKpEdLV… We are camping in the massive house guys

128
309
2
258
2,692
الســـــــــــــــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ☘️ اے اللہ! جو بیمار ہیں انہیں صحت، جو پریشان ہیں انہیں سکون، جو تنہا ہیں انہیں بہترین ساتھی، اور جو ناامید ہیں انہیں اپنی رحمت کی امید عطا فرما۔ آمیـــــــــن ثم آمیـــــــــن یَارَبَّ العَالَمِیْن
5
1
8
86
Kinza retweeted
Assalamu Alaikum! 💕 Spread kindness wherever you go. A little smile and a few kind words can make someone's day special.
9
4
16
312
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ" : کون ہے جو بے کس کی پکار سنتا ہے جب وہ اسے پکارتا ہے؟ اے اللہ! ہماری تمام دعاؤں اور پنہاں آہوں کو شرفِ قبولیت بخش۔ ہماری ہر پریشانی کو دور کر کے آسانیاں پیدا فرما۔ آمین!
15
5
25
373
رانا سکندر جس طرح کی گھٹیا اور بازاری زبان استعمال کر رہا ہے اس کی ذہنت کی عکاسی کرتی ہے۔جب وزیر تعلیم تھڑے کی زبان استعمال کرے گا تو صوبے کے کروڑوں بچے اسُ سے کیا سیکھیں گے۔ پنجاب کی تعلیم ایسی ذہنت کےساتھ بہتر نہیں ہو سکتی۔ یہ موصوف شاید گھوڑے تو پال سکتے ہیں مگرصوبے کی وزارت چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔ ان کی اصلیت بیان کرنے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ صحافی کے ایک سوال پر طوفان کھڑا کرنے و الے یاد رکھیں سوال کرنا صحافی کا حق اور جواب دینا صاحبِ اقتدار کی زمہ داری ہے۔عوام کارکردگی کا جواب مانگ رہے ہیں، بے ہودہ اور بازاری زبان اپنے پاس رکھیں۔
کیا ایک وزیر ان طاقت ور امیر سیاسی جماعتوں کے مالکوں کا نام بھی نہیں لے سکتا ؟ ضرور آپ سب کو ڈراتے آئے ہیں ، پارٹیاں بدلتے آئے ہیں ، فراڈ کرتے آئے ہیں! تعلیم دشمنی پر بھی اتر آئے آپ ؟غلط محکمہ چن لیا اور غلط وزیر بھی! میرے پاس آپ کی موٹر سائیکل سے جہاز تک کے سفر کی مکمل کہانی ہے- ننگا کر دوں گا! اپنے پیسوں کا غرور اپنے گھر رکھیں- عوام آپ کی بلیک میلنگ کا جنازہ نکال رہے ہیں- روک لیں اب ؟
3
16
5
16
763
Assalamu Alaikum! 🌺 May Allah fill your heart with peace, your home with happiness, and your life with endless blessings. Ameen! 🤲
10
4
21
257
Kinza retweeted
🌸 Assalam-o-Alaikum! Jumma Mubarak 🤲💚 May Allah fill your heart with peace, your life with happiness, and your home with countless blessings. Ameen! ✨
2
3
54
Kinza retweeted
🕊️ Jumma Mubarak! A beautiful Friday is another opportunity to seek Allah's forgiveness, spread kindness, and strengthen our faith. May Allah bless everyone. ❤️
5
4
12
139
پڑھنے لگیں درود اگر دِل کی دھڑکنیں ﷺ اس سے بڑا تو کوئی خدا کا کرم نہیںﷺ *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ❤
3
6
62
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ترجمہ: پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں صبر، شکر اور توکل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ❤️
2
4
22
405
Kinza retweeted
💚 Blessed Friday — Jumma Mubarak! 🕌 May Allah turn your worries into peace, your difficulties into ease, and your dreams into beautiful realities. Keep faith and keep praying. 🤲🌸
2
1
4
99
السلام علیکم تم کہتے ہو تمہارے پاس کچھ نہیںۦۦ مگر تمہارے پاس تو ایسے نبیﷺ ہیںۦۦ جو تمہارے بغیر جنت میں جانا ہی نہیں چاہتےۦۦ♥️ "صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"♥️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
8
2
14
255
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی خوشگوار گھڑیاں وہ ہیں جو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور درودِ پاک سے منور ہوں۔ ❤️۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
27
4
1
43
388