Digital_Nomade (@Life4_Humanity) header
Digital_Nomade (@Life4_Humanity) profile picture

Life_Unpredictable Acting_Good_for_Heaven is Trade, & I'm_not_a_Trader ❤️Muzk, Tea Parsa_Naik_Farishte_Plz👉Stay_Away . #ہم_کرب_سے_گزرے_ہیں #کرامات_سے_پہلے

#Earth_Globe
Joined October 2019
Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)Photo by Digital_Nomade (@Life4_Humanity)
صوابیوالو مشرانو ، ځلمو پښتنو !! د دی ګلالو ماشومانو او جنګ زده او تباه حال پښتون خوا د روښانه او پر امن سباؤن په خاطر په 19 جنوری صوابی امن چوک کښ صوابی امن مارچ کښ په ګنړ شمیر ګډون اوکړﺉ #صوابی_امن_مارچ #صوابۍ_قامی_امن_پاڅون_19_جنوری
1
14
27
661
افسوس کا مقام ہے عام پاکستانی کے لیے یہ لمحہ فکریا ہے تین روز قبل تھانہ وہوا کی چوکی جھنگی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہکار و راہ گیر شہید ہو گئے تھے جبکہ ایک پولیس اہکار زخمی ہوا تھا تھانہ وہوا میں ایس ایچ او عرفان باجوہ کو لگوانے و ہٹوانے کے لئے ایم #قومی_زبان 👇
4
10
23
1,638
Digital_Nomade retweeted
In 1990 Steve Jobs talked about working from home using computers
4
20
2
86
20,439
Replying to @Life4_Humanity
مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ مُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ آپکا شکریہ #Team_Defenders
2
2
178
🔷 َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ🔷 🔹═══☆ ❁✿❁ ☆═══🔹 #Team_Defenders
3
3
168
🔷 َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ🔷 🔹═══☆ ❁✿❁ ☆═══🔹 #Team_Defenders
3
3
134
سکتے ہو تو پاک فوج کے اوپر اپنی بکواس بند رکھا کرو۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد #قومی_زبان
1
7
10
288
روکتا ہے۔ میں ان لوگوں کو آج یہ بات کہنا چاہتا جو کہتے ہیں فوج 80 فیصد بجٹ کھاتی ہے۔ تو آپ اپنے جوان بھائی جوان بیٹے لے آٶ قربان کرو پاک وطن پر و 80 فیصد بجٹ کے مزے لو اگر یہ سب آپ لوگ نہی کر سکتے ہو تو پاک فوج کے اوپر بھونکنا بند کریں اگر تم یہ سب نہی کر #قومی_زبان 👇
1
8
10
264
کو پہنچنا ہو ، زلزلہ ہو یا تھر کا قحط۔ یہ ہر جگہ ڈالر کے لئے ہی تو جاتے ہیں۔ گیاری کی ٹنوں برف تلے دب کر شہادت ڈالر کے لئے ہی تو تھی۔ صوابی کا کیپٹن کرنل شیر خان 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو ہندوستانی آرمی میں گھس کر انکے سپاہیوں کو پاکستانی زمین پر قدم رکھنے سے #قومی_زبان 👇
1
7
11
240
سپاہی غلام مرتضیٰ کیپٹن نجم ریاض کیپٹن راشد حکیم سپاہی الله ڈنو میجر عابد مجید سپاہی محمد اخلاق۔ گیاری سیکٹر کی لہو کو جما دینے والی سردی ہو یا تھر کے ریگستان ، وزیرستان کے پہاڑ ہوں ، سیالکوٹ کی فائرنگ رینج ہو یا سیلاب کی تباہی کے بعد سب سے پہلے عوام کی مدد #قومی_زبان 👇
1
7
10
216
نہیں یہ سب تو فوجی 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو کرتے ہیں کپٹین روح اللّه پولیس سینٹر کوئیٹہ پر ہووے حملے کو نا کام بناتے ہووے دھشثگردوں سے لڑتے ہووے خودکش بم حملے میں شہید ہو گیا آپ لوگ بلکل ٹھیک کہتے ہو یہ سب کچھ فوجی 80 فیصد بجٹ کے لئے ہی تو کرتے ہیں کتنے نام گنواؤں؟ #قومی_زبان 👇
1
7
9
197
بھی نہیں ملی اور پھر وہ شخص ماں باپ کے ہوتے ہوئے بھی دنیا سے گمنام ہوا پھرتا ہے ، کہیں موت آجاۓ تو لاوارث لاشوں میں کبھی دفنا دیا جاتا ہے اور کبھی جلا دیا جاتا ہے کبھی اسکی لاش لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے کوئی رکھ لیتا ہے دل آنکھیں گردے نکال لئے جاتے ہیں۔ پر کوئی بات #قومی_زبان 👇
1
6
8
186
پیدائش ہوئی تو پہلے سے زیادہ ماتم برپا ہوا۔ لیفٹیننٹ سلیم انجم مقام شہادت سوات .. اسکی ماں آج بھی اسکا انتظار کر رہی ہے۔ آئی ایس آئی ... جاتے ہیں کچھ سروس کرتے ہیں کچھ دوران سروس کسی اور کام میں سلیکٹ ہوجائیں تو گھر والوں کو خبر ملتی جوان بیٹا اب نہیں رہا۔ لاش #قومی_زبان 👇
1
6
9
188
بیٹا کپتان سلمان سرور ، باڑہ خیبر ایجنسی میں شہید ہوتا ہے ، ماں باپ کا اکلوتا لخت جگر .. بوڑھے باپ نے جوان بیٹے کا جنازہ اٹھایا۔ سپاہی رضوان احمد بلوچستان میں شہید ہوئے ، جس دن جسد خاکی گھر آیا ایک اس دن ان کے گھر ماتم ہوا اور پھر جب تین ماہ بعد اسکے پہلے بیٹے کی #قومی_زبان 👇
1
6
11
191
سیکنڈ لیفٹیننٹ اسد اظفر وزیرستان میں سینے پر گولی کھاتا ہے محاذ پر جانے سے پہلے ماں سے کہتا ہے میری شادی کی باتیں نہ کیا کرو میں نے ویسے بھی شہید ہوجانا ہے۔ میجر جنرل ثنا الله نیازی گرم محاذ پر خود آگے جاتا ہے . اور ریموٹ بم حملے میں شہید ہوجاتا ہے۔ کیپٹن علی نواز #قومی_زبان 👇
1
6
13
207
نواز اپنی ماں کو اپنی پسند کا بتاتا ہے کہ میں اپنی کزن سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، کزن بھی پیار کرتی ہے خاندان میں شادی کی تیاری چل رہی ہوتی ہے تین دن بعد علی نے آنا ہوتا ہے پر جس دن مہندی ہوتی ہے اس دن علی وزیرستان میں شہید ہوجاتا ہے۔ ایس پی امتیاز سرور کا اکلوتا #قومی_زبان 👇
1
6
12
196
جو لوگ کہتے ہیں فوج 80 فیصد بجٹ کھاتی ہے۔ تو ان لوگوں سے گزارش ہے اپنے جوان بھائی بیٹوں کی جوانی پیش کریں و 80 فیصد بجٹ کھائیں۔ کیپٹن بلال ظفر جوانی میں شہید ہوتا ہے ، شہادت سے ایک روز قبل اپنے دوست کیپٹن راحیل سے کہتا ہے دیکھنا تم غازی ہوگے اور میں شہید ہوں گا۔ #قومی_زبان 👇
8
26
1
43
1,667
کھاد سے آٹے کے بحران تک پی ٹی آٸی وزراء کی ایک لازوال داستانِ کرپشن سمگلنگ و کھیلِ لوٹ مار جلد آرٹیکل کی صورت میں ٹویٹر احباب کے سامنے رکھوں گا آٹا سمگلنگ کا پورا نیٹ ورک بے نقاب ہو گا جس سے آپ پاکستانيوں کو گندے سیاہ سیاستدانوں کی اوقات پتا چلے گی۔ ان شاء اللہ #قومی_زبان
5
14
2
21
1,011
7
5
1
171
20,436
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صباح الورد🌷🌷🌷 #Team_Defenders @MuhammadYaqubY2
4
6
9
232