
Television Show Monday to Thursday at 8pm @SunoNewsHD
Pakistan
Joined February 2024
- Tweets2.1K
- Following199
- Followers2.8K
- Likes1K
بلاول نے ترامیم پر تمام جماعتوں میں اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کی۔
عطا تارڈ کو پتہ ہونا چاہیے ہم حکومت کا حصہ نہیں
سندھ میں ہمیں عوام نے حکومت دی اور پنجاب میں ان کو حکومت فارم 47 سے ملی
آج بھی ہم یہی چاہتے کہ مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے،رفیع اللہ
@ajmaljami @SyedAghaPPP
مستقبل میں پیپلز پارٹی، جے یو آئی ف اور پی ٹی آئی ایک ہی کنٹینر پر ہوں گی؟
اس کا 99 فیصد امکان ہے۔
اگر ن لیگ ہٹ دھرمی کرتی رہی تو اس کا امکان اور بڑھ جائے گا۔پی ٹی آئی بری جماعت نہیں ہے۔ ملکی مفاد کے لیے پی ٹی آئی کے ساتھ چلیں گے، آغا رفیع اللہ
@ajmaljami @SyedAghaPPP
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان اتحاد کا امکان روشن؟
سیاست میں دروازے بند نہیں کرنے چاہیے اگر وہ انگیج کرنا چاہ رہے تو ان سے ضرور بات ہونی چاہیے۔بلاول کو چاہیے کہ گندی سیاست چھوڑ کر پازیٹو سیاست اختیار کرے، علی محمد خان
@ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
پیپلز پارٹی حکومت سے الگ ہو رہی اور نہ راہیں جدا ہوں گی پرانی تنخواہوں پر سب کام کر رہے
عوام مر رہے ہیں اور یہاں اقتدار کی لڑائیاں چل رہی ہیں
سیاستدانوں کو سوچنا ہو گا کہ 60 فیصد نوجوانوں کو کیا دینا ہے، علی محمد خان
@ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
2
250
بلاول بھٹو کانفرنس:ترامیم زبردستی پاس کی گئیں کا اعتراف
"it's too little too late"
آپ نے فارم 47 کی حکومت کو لانے میں کردار ادا کیا۔ساتھ مل کر ڈاکہ مارا اب اپنا حصہ نہیں مل رہا تو جمہوریت یاد آگئی۔ اپنی سیاست بچانے کے لیے سب کچھ کر رہے،علی محمد خان
@ajmaljami @Ali_MuhammadPTI
پیپلز پارٹی والے ہم سے بھی زیادہ نااہل ہیں.اگر ہم نا اہل ہیں تو ابھی تک ہمارے ساتھ کیوں ہیں؟
جتنے بھی فیصلے ہوئے ان کے ساتھ مل کر کیے گئے، ناصر بٹ کا شرمیلا فاروقی کو جواب
@ajmaljami @sharmilafaruqi @nasirmbutt
12
978
اس وقت کابیینہ میں موجود 99 فیصد وزیر نااہل ہیں،شرمیلا فاروقی نے ساتھ ہی شہباز شریف کو بے چارہ قرار دے دیا
@ajmaljami @sharmilafaruqi
نئے سال نیا نظام آچکا ہوگا، خواجہ آصف
یہ ان کا ذاتی خیال ہے لیکن یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے۔ صوبے بنے گے یا نہیں اس کا فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے
3 صوبوں میں حکومت ہی پیپلز پارٹی کی ہے اور مسائل پر یہ آنکھیں بند کیوں کر لیتے ہیں؟ ناصر بٹ
@ajmaljami @nasirmbutt
نئے صوبوں اور ریفرنڈم پر پیپلز پارٹی کی انڈراسٹینڈنگ کیا ہے؟
ایم کیو ایم کا ایک دیرینہ خواب ہے کہ سندھ کو تقسیم کیا جائے جو کبھی پورا نہیں ہو گا
ن لیگ کی بات کی جائے تو وہ تمام مسائل کے حل میں غیر سنجیدہ ہے، شرمیلا فاروقی
@ajmaljami @sharmilafaruqi
عمران خان ہمیشہ سے نئے صوبوں کے حق میں تھے۔۔۔اور یہ پی ٹی آئی کے منشور میں شامل ہے ۔۔۔ریفرنڈم کے لیے عوام عمران خان کے بغیر ووٹ نہیں دیں گے، سینیٹر ہمایوں مہمند
@ajmaljami @HumayunMohmand
دو بہنوں کی رہائی لیکن علیمہ خان کی رہائی کیوں نہ ہوئی؟
عمران خان سے ملاقات 28 ویں ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے کتنی اہم؟
پی ٹی آئی سمجھ چکی ہے کہ ٹکرائو کی سیاست سے ہٹ کر مفاہمت اختیار کر کے اپنی اسپیس بنائی جا سکتی، حیدر نقوی
@ajmaljami @IamHaiderSN
عمران خان سے ملاقات مثبت کیسے تھی؟
اس ملاقات کے بعد جلد بشری بی بی کی بنی گالہ منتقلی کی خبر آ سکتی ہے۔۔اور بنی گالہ کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا، حیدر نقوی کا بڑا انکشاف
@ajmaljami
@IamHaiderSN
حکومت میں جو کرپٹ عناصر ہیں ان کا بہت جلد احتساب ہونے والا ہے
لوگوں کی لسٹیں تیار ہو رہی ہیں جو سسٹم کا حصہ بنیں گے
لیکن نئے سسٹم میں موجودہ وزرا کو ری پلیس نہیں کیا جائے گا۔یہ سیٹ اپ 2029 تک چلے گا، حیدر نقوی کی بڑی خبر
@ajmaljami @IamHaiderSN
عمران خان سے ایک گھنٹے کی ملاقات 4 گھنٹے تک ہونے کی اصل کہانی کیا تھی؟
میری اطلاع کے مطابق اڈیالہ میں حکومت کا اہم رکن موجود تھا جس کے پاس فیصلہ سازی کا اختیار تھا۔۔اسی وجہ سے ملاقات طویل ہوئی، حیدر نقوی کا بڑا انکشاف
@ajmaljami @IamHaiderSN
کرپشن کے خاتمے، صوبوں کے لیے ریفرنڈم پر کام شروع ہو چکا ہے۔۔بہت جلد تبدیلیاں نظر آئیں گی
کرپشن کو گلے سے پکڑنا در اصل سسٹم کے ری سیٹ کا آغاز ہے، حیدر نقوی
@ajmaljami @IamHaiderSN
لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے طویل ملاقات ۔۔کونسا اہم سیاسی پیغام ملا؟
ملاقات کی صورت میں فواد چوہدری، عمران خان کو قومی حکومت والے فارمولے پر کیسے قائل کریں گے؟
بات ہوئی تھی؟
سنئیے فواد چوہدری کا تفصیلی جواب
@ajmaljami
@fawadchaudhry
قومی حکومت کا پاکستان کے آئین میں کیا کانسیپٹ ہے؟
قومی حکومت کے لیے سیاسی پارٹیاں کیسے رضا مند ہوں گی؟
اس سے عوام کی مشکلات کیسے حل ہو سکتی ہیں۔۔فواد چوہدری کی عمران خان سے کیا بات ہوئی تھی؟
سنئیے فواد چوہدری کا تفصیلی جواب
@ajmaljami @fawadchaudhry
متبادل ارینجمنٹ کی بازگشت۔۔لیگی قیات میں گھبراہٹ کیوں؟
ن لیگ کی گھبراہٹ ،محسن نقوی نے جو سسٹم کولیپس اور نئے صوبوں کی بات کی اس سے جڑی ہوئی۔ن لیگ او پیپلز پارٹی معاہدے میں ہیں سندھ میں تم اور پنجاب میں ہم۔۔ ان کا معیشت سے کوئی واسطہ نہیں ہے، فواد چوہدری
@ajmaljami @fawadchaudhry
10
556
پیرس،لندن اور نیویارک میں اسٹریٹ وینڈرزکو اجازت۔۔فیصل آباد میں ممانعت کیوں؟
مریم نواز نے غربت 16 فیصد سے بڑھا کر 23 فیصد کر دی ہے جس کی بنیادی وجہ ان کی ناکام پالسیز ہیں۔۔وہ شاہی خاندان کی طرح حکمرانی کر رہی ہیں۔۔روزگار ان کی ترجیح نہیں ہے، فواد چوہدری
@ajmaljami @fawadchaudhry
عدالت کا لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کرانے کا حکم
یہ ملاقاتیں صرف ایک بہانہ ہیں۔28 ویں ترمیم لانے کے لیے جماعتوں کو ڈرایا جا رہا کہ جن بوتل سے باہر نکال دیں گے۔۔
ترمیم نہیں ترامیم آ رہی ہیں، فیصل چوہدری
@ajmaljami @FaisalzUpdates