FrienDs CirCuLe
FolLoW Us and GeT FolLoW BacK On ThE SamE DaY 💯
ہمیں فالو کریں اور اسی دن 💯% فالو بیک
हमें फॉलो करें और उसी दिन फॉलो बैक प्राप्त करें 💯%
关注我们并在同一天获得关注💯%
@MeAiLove
@PakBlueSky
@EuBlueSky
@PakLovePTI
@XandBlueSky
@PTiEuropa
@Nazia2Butt
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
سی سی ٹی وی کیمرے میں قید مناظر میں چند لڑکیوں نے ریسٹورنٹ کی ملازمہ کو اکیلی سمجھ کر حملہ کر دیا،
مگر انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ MMA کی تربیت یافتہ ہے۔
آخر میں جو ہوا 🥊👀
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
ڈانلڈ ٹرمپ نے تضحیک آمیز انداز میں عبدالرحمٰن محمد السید کو بولا کہ اگر تم جیت گئے تو تم کو سیکیورٹی چیک والے میٹل ڈیٹیکٹر سے گزر کر اسمبلی جانا پڑے گا،
اس کے جواب میں عبدالرحمٰن نے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیا کے ضرور، اگر تم جھوٹ ثابت کرنے والی مشین سے گزرنے کو تیار ہو جاؤ۔
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
مجھے پنجاب اسمبلی آنے کی ضرورت نہیں تھی۔۔ہم اپنی زندگی ابھی گزار رہے تھے۔۔مگر بیوی اور سالیوں کو بھی جیل میں ڈال دیا ہےاور کوئی آواز نہیں اٹھا رہا۔
ڈاکٹر عظمی خانم کے شوہر کی گفتگو
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری اے جے کے کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکیاں
کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو میں تمہیں درست کروں گا، اطلاعات کے مطابق حیدر شیرازی نے مزید سوالات بھی کیے تھے.
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
ملک ڈوب گیا ہر طرف قتل و غارت ، اکانومی برباد ، بھوک افلاس مگر یہ ہیرامنڈی کی پیداوار کنجر خانے میں مصروف!😡🖐🏾
#StopRiskingKhansLife
#FreeImranKhanAndFamily
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
یہ وردی والے ہیں غدار یہ بوٹوں والے ہیں غدار
چہلا یونیورسٹی مظفر آباد میں کشمیری طلبہ و طالبات احتجاج کر رہے ہیں پورے پاکستان کو اپنے کشمیری بھائیوں کا بھر پور ساتھ دینا چاہئے
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
انقلاب کو بھول جائیں ، کشمیری اپنی جان بچائیں اور کشمیر سے پاکستانی فوج کو باہر نکال کر بنگلا دیش کئ طرح کشمیر کو ایک آزاد ملک بنانے پر توجہ دیں
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
بہن بول کر اپنے پرائیویٹ پارٹ کی تصویر بھجنے والے لوگوں کے لیے ایک لفظ؟؟؟؟
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
شہباز گل کا انکشاف🚨
بشری بی بی اب دونوں آنکھوں سے نہیں دیکھ پا رہی ہیں آیک آنکھ مکمل بند ہو چکی دوسری بھی خراب ہے 20 نومبر کے قریب ان کی ایک سرجری ہونے والی ہے
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
سعودی عرب میں گھریلو ملازمہ کی المناک موت جدید غلامی اور کفالت سسٹم کا تاریک چہرہ
سعودی عرب میں ایک دلخراش واقعے میں کینیا سے تعلق رکھنے والی گھریلو ملازمہ "جوئے" (Joy) اپنے آجر کے گھر میں کام کے دوران جاں بحق ہو گئی. واقعہ کی تفصیلات کے مطابق، شدید تھکن کے باوجود اسے بچوں کے ساتھ کھیلنے اور کام کرنے پر مجبور کیا گیا. ویڈیو میں وہ نڈھال دکھائی دے رہی تھی اور جب وہ اچانک زمین پر گر کر بے دم ہو گئی، تو وہاں موجود فرد مدد کرنے کے بجائے اس کی حالت کی ویڈیو بناتا رہا. اسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے کر وجہِ موت "دل کا دورہ" بتائی.
یہ واقعہ خلیجی ممالک میں رائج ظالمانہ "کفالت سسٹم" کا نتیجہ ہے، جہاں پاسپورٹ ضبط کر کے ملازمین کو گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، طویل گھنٹے کام لیا جاتا ہے اور اکثر تشدد یا استحصال کا نشانہ بنایا جاتا ہے. غربت سے مجبور ہو کر بہتر زندگی کی تلاش میں نکلنے والی ان خواتین کو انسان کے بجائے محض مالِ متاع سمجھا جاتا ہے.
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
🚨🚨لاہور میں سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کی فیکٹری وئیر ہاؤس سے 4 سال پرانی ایکسپائرڈ شدہ بچوں کے کھانے والی چیزیں برآمد
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں اور ان سے فائرنگ کروا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں۔
ایکشن کمیٹی عوام سے ہے اور عوام۔پرامن ہیں انکے پاس کوئ اسلحہ نہیں ہے۔ جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔
عوام ہوشیار رہیں اور فائرنگ کرنے والے اگر سول کپڑوں میں ہیں تو ان پر نظر رکھیں....
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
💔🥹
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
کوئی بتا سکتا ہے کہ
ہم اوورسیز کو کشمیر کی
تازہ ترین درست صورتِ حال
جاننّے کے لئے کس پلیٹ فارم
کا سہارا لینا چاہئیے ؟
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
ان کو غریب سمجھ کر ہم اپنے تن کے کپڑے بھی ان کو دے دیتے ہیں
چنگڑوں کی جھگیوں پر چھاپہ اسلحہ گولیوں کی بوری تالے کاٹنے والے کٹرز
آئی فونز سمیت ڈھیروں اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
مسٹر پتلو کے خلاف کھل کر اسی طرح بات کرنی چاہیے، جس طرح علامہ ناصر مدنی صاحب کر رہے ہیں،
مسٹر پتلو نے ہمارے معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ نکالا، قوم کی بیٹیوں کو سکولوں سے کالجوں سے ہٹوا کر ٹک ٹاک لائیو پر ٹھمکے لگانے پر لگا دیا، لڑکیوں کو ٹک ٹاک لائیو پر گندی گندی پنشمنٹ پتلو دیتا ہے۔ ایسے شخص کے ساتھ کھڑا ہونا ہے جو آپ کی بیٹیوں کے ساتھ غلط حرکتیں کرتا ہے؟ تو تف ہے آپ کی سوچ پر۔
Sarah ❤Follow me but not personally😊 retweeted
یونان میں بدعنوان جج سے تنگ آئی عوام نے جج کو پکڑ کر زندہ حالت میں چمڑہ اوتار کر اسے عبرت کانشان بنایا






















