
برابری پر بات ہوگی 📍۔کوئی اہم ہے 📍یہ تمہارا وہم ہے . #KashmirBleedsGreen #SpacesHost #KashmirRejectIndia
Azad Kashmir Province Pakistan
Joined June 2021
- Tweets10.3K
- Following4.9K
- Followers6.5K
- Likes12.5K
پورے 40 منٹ بعد ولادمیر پیوٹن کی سیکیورٹی نے دھکے دے کر مسخرے وزیراعظم کو کمرے سے باہر نکال دیا.
شہباز شریف اجازت کے بغیر کمرے میں داخل ہو گیا تھا.
1
23
قائد اعظم محمد علی جناح کے تاریخی الفاظ ۔
جون 1946 ۔
یہ الفاظ قوم کے ہر شخص پر لاگو ہوتے ہیں ۔
اور خاص کر سرکاری اداروں پر یہ الفاظ انتہائی ضروری لاگو ہوتے ہیں ۔
ذہنی مریض نہ بنے اپنی حد کو پہچانے ۔
اور قوم کو اپنی مرضی سے جینے دیں ۔
#PakistanLovesImranKhan
#Pakistani
تم کون ہو
وہ جب 18 سال کا تھا تب دنیا کے طاقتور ترین طبقات کے شہزادے اور شہزادیاں اس سے ہاتھ ملانا سعادت سمجھتے تھے
کیونکہ اس کے سینے پر وطن عزیز پاکستان کا پرچم لگا ہوتا تھا
وہ وطن کا نمائندہ تھا جو پوری دنیا میں اپنے وطن کی پہچان تھا
نام ھے عمران احمد خان نیازی
#ImranKhan
یہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔ کشمیر کو چھوڑ کر انڈیا سے بھی دوستی کریں گے۔ یہ امریکہ کو اڈے بھی دیں گے۔ یہ پھر امریکی جنگ میں شامل ہوں گے۔ روس سے سستا تیل بھی نہیں لیں گے تاکہ امریکہ ناراض نہ ہو جائے۔ `عمران خان` ۔
21
عاصم منیر کو بڑی جلدی ترقی مل گئی ہے،،،
لیکن اگر فضائیہ کے چیف کو بھی فیلڈ مارشل بنا دیتے تو زیادہ اچھا ہوتا کیونکہ بھارت کے خلاف لڑائی تو فضائیہ نے لڑی ہے بھارت کا نقصان بھی فضائیہ نے کیا ہے،، انصاف کا تقاضا تو یہی تھا جس نے لڑائی لڑی اسے انعام ملتا ۔
اعتزاز احسن
13
انڈیا ایک بار پھر کشمیر سائیڈ سے جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ مودی کا کہنا ہے کم سے کم ازاد کشمیر کو پاکستان سے چھین کر اپنی قوم کے سامنے عزت بحال کروں گا ۔۔
انشاءاللہ اللہ کی مدد سے نریندر مودی کا یہ خواب چکنا چور کریں گے ۔
1
18
*8مٸی رات 11 بجے فیس بک پروفاٸل پر جھنڈا لگانا ہے مہم شروع ہورہی سب بھرپور حصہ لیں اور اس پیغام کو سب تک پہنچا دیں*
*#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن*
*#مرشد_عمران_خان*
24
مولانا فضل الرحمان نے اب تک جو چیزیں نکلوائی ہیں وہ مولانا کا کریڈٹ ہے
آئینی عدالت فارغ
قاضی فائز عیسی فارغ
ایکسٹنشن فارغ
فوج عدالتوں کا ٹرائل فارغ
2
80
پیپلز پارٹی کا ایم پی اے لیاقت آسکانی عوام سے گفتگو کررہا تھا اتنے میں ایک پھٹان کھڑا ہوا اور MPA کی کتے والی کردی 🤣🤣🤣
2
71




