Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital) header
Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital) profile picture

independent journalist ISB Work on Political Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage

Islamabad, Pakistan
Joined June 2010
Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)Photo by Muhammad Akram Abid (@MAAbidDigital)
خوف کے بت ٹوٹنے پر دھمکیوں کا نیا موڑ مولانا ۔شریف برادران تعلقات پر حرف نہیں آئے گا کوشش ہوگی مولانا کے ساتھ بیٹھ کرمسئلہ حل کریں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کی گفتگو میں نرمی @CMShehbaz @MaryamNSharif @NawazSharifMNS #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
2
9
363
میرا تو مولانا سے محبت کا رشتہ ہے۔مصدق ملک میں تو ان کی پارٹی کے رہنماؤں سے مشاورت بھی کرتا ہوں ۔وزیرمملکت کا اپنائیت کا اظہار
1
5
163
نوابزادہ نصر اللہ خان جلسوں میں اکثریہ شعر پڑھتے مولانا کی زبانی ہم کو بھی یاد ہوگیا۔ کیا اس لئے تقدیر نے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔مکمل وڈیو میں سن لیں #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
1
92
خطاب قومی اسمبلی میں جواب سینٹ میں ۔واہ کیا مولانا ایوان بالا میں تھے۔سینیٹرکا سوال قومی اسمبلی کیوں نہ گئے؟تجزیہ نگار #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
1
3
694
انتخابی اصلاحات ردی کی ٹوکری میں جو کرنا ہوتا ہے کر گزرتے ہیں ۔ سیاسی جماعتوں کے لئے اصل چیلنج عملدرآمد ہے۔ وقت آ نے پر سب کچھ ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا۔پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی علی ظفر کاپیغام ۔ سرگرم حکومتی جماعتیں پہلے واضح کریں۔ #SenatorAliZafar #PTIParliamentaryParty #PTI
1
9
503
نورین نیازی کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا۔سینیٹرعلی ظفر ضرور آئین شکنی پر مہر لگوانے کی طاقت رکھتے ہو۔ مگر عمران خان کو نہیں توڑسکتے۔ بنیادی انسانی حقوق کی روح سے خالی حکمران ۔ انسانوں کے حقوق کس ردی کی ٹوکری میں ڈالوگے پارلیمانی لیڈر کا فکرانگیز خطاب #SenatorAliZafar #PTIParliamentaryParty #PTI
3
17
871
اسلام آباد سے بڑی خبر 🚨 تفصیلات وائس اؤور دھمکیوں کے ماحول میں مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی قیادت کی ہنگامی ملاقات، مکمل اظہارِ یکجہتی!، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی۔ ملاقات کے سیاسی اثرات کیا ہوں گے؟ اسلام آباد سے اہم پیش رفت!
1
26
1
165
5,617
بڑی خبر | مولانا سے پی ٹی آئی قیادت کی ہنگامی ملاقات بیرسٹر گوہر خان اور اسد قیصر نے اچانک جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو۔ ملاقات میں کیا معاملات زیرِ بحث آئے اور آگے کیا پیش رفت ہو سکتی ہے؟ سیاسی حلقوں کی نظریں اس اہم ملاقات پر مرکوز
12
81
2,620
اہم ترین ۔سینٹر ناصر بٹ نے سینیٹر شیری رحمان سے معذرت کرلی۔معذرت کرتے ہی سینیٹ میں کورم کی نشان دہی ہوگئی۔لیگی سینیٹر190ملین پاؤنڈ کیس پر بات کرنا چاہتے تھے
5
28
512
سینیٹر مولانا عطا الرحمان محسن نقوی کا تنقیدکے لئےنام لیتے رک گئے ”کیا پدی، کیا پدی کا شوربہ!“ 😄 مشہور جملہ اس لئے استعمال کیا جاتا ہے کہ وہ خود کچھ نہیں ۔دوسروں پر رعب جھاڑتا ہے، کیا پدی، کیا پدی کا شوربہ!
2
2
14
552
اگر ماں ایک بیٹے کو کھانا دے دوسرے کو بھوکا رکھے تو پھر ۔سینیٹر عبد الشکور کا سوال ظاہر ہے جیل جانا پڑے گا۔جے یو آئی رہنماؤں کی سینیٹ میں غیر معمولی تقاریر
1
3
242
اچکزئی فارمولا سامنے آگیا غیر مشروط تعاون کا اعلان
23
229
7,373
سینیٹ کا تقدس پامال کیا گیا ہے ۔ ایسا تو جنرل مشرف کے دور میں بھی نہ ہوا تھا سینیٹر کامران مرتضیٰ ابھی بتارہا ہوں یہ شخص ملک چھوڑ جائے گا #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #KPPolitics #GovernorRule #Emergency #سہیل_آفریدی #juif
1
166
6
586
16,526
لگتا ہے وزیراعلی سرفراز بگٹی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔سینیٹ میں گونج ایف ڈبلیو او سے متعلق بیان کا خیر مقدم ۔ ہم سب کے تحفظات ہیں ۔سینیٹرجان محمد بیان دینے پر سرفراز بگٹی کا میڈیا ٹرائل شروع کردیا گیا ۔لگتا ہے وزیراعلی کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے #ppp #senate
1
22
3,804
مولانا فضل الرحمان کو گرفتارکرسکتے تو گرفتار کرلو سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کا سینٹ میں چیلنچ کس نے گرفتاری سے روکا ہے ۔گرفتار کر #KhyberPakhtunkhwa
2
24
411
نورین نیازی صحت مند ہیں رانا ثنا اللہ سینیٹ میں بیان ۔ملاقات کی تیاری سارے ٹیسٹ صحیح آ ئے ہیں اپوزیشن لیڈر راجہ کو تسلی دلوائی ہے ۔ نظربند سے ملاقات کا قانونی جائزہ لیا جارہا ہے وفاقی وزیر داخلہ سے بات ہوگئی ہے۔
7
36
651
سینٹ میں شی میل کی گونج انداز چال بھی بتادیا گیا یہ رات دو بجے مولانا کے پاس آتا ایسے ایسے چل کر۔سینیٹرکامران #عوام_کاسامناکرو #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa
16
384
18
1,504
102,593
مولانا کو سرپرائز ۔ محسن کے دفاع کے لئے محسنوں کوللکار نواز شریف کے بھانجے کی کامران سے تلخ کلامی #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
1
8
26
7,261
نئے وزیراعلی کا انتخاب نہیں ہونے دیں گے پی ٹی آئی کا پلان بلاول کو پیغام چلاگیا یہ ہیں سیاسی خانہ بدوش۔پارلیمینٹ میں گونج مینڈیٹ واپسی مذاکراتی شرط۔ثالث پریشان ۔ زمہ داران کی سزا کےبغیر اصلاحات بے معنی. پارلیمنٹ سے اہم خبریں . پارلیمانی ڈائری #ImranKhan #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #BarristerGohar #GovernorRule
3
29
2,688