Pinned Tweet
طلباء کے لیے کیریئر کونسلنگ
خود کی دریافت اور خود شناسی کے راستے پر رہنمائی کرنے کا عمل ہے ،
ان کے ساتھ صبر سے کام کرنا،
ان کی مدد کرنا
اپنے مفادات کی بنیاد پر یقینی فیصلے کرتے ہیں جس سے اطمینان حاصل ہوتا ہے۔
#MAKinstitute #careers @MAK_Institute
umda ha na #UrduPoetry
کسی ناقدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اُسے آب حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کی بجائے, پیر دھو لے🔥🖤
#Emaan
نگاہ طلسم لے اڑے ھوش
کمال دیکھیں وہ جب کسی طرف # Urdu @MAK_Institute
یُوں ہاتھ بڑھا میں جی اُٹھوں
اِک مُعجزہ ہے درکار پِیا
#Kurri
پانی پر بیٹھ کر اس کا عکس دیکھتے ہیں
پھر ہلا ہلا کر پانی کو اس کا رقص دیکھتے ہیں
#urdu
@MAK_Institute @MakLhr @MA_KHAKSAR
2
پاگل سی اک لڑکی تھی،❤
راتوں جاگا کرتی تھی،
وہ چاند کھلونا اسکا تھا،
زمیں بچھونا اسکا تھا،🥀
بارش جو ہوتی دو پل بھی،
جی بھر کے بھیگا کرتی تھی،
سرد راتوں میں دیر تلک،
ستاروں سے باتیں کرتی تھی،
ستاروں کے اس جھرمٹ میں،
اک تارے کو اپنا کہتی تھی،🥀
🔥🍁🍂#Urdu
1
1
ستاروں کے اس جھرمٹ میں،
اک تارے کو اپنا کہتی تھی،🥀
وہ لے کے دل میں خواب سہانے،
سوچتی اسکو رہتی تھی،
پر وہ یہ کیا جانے کہ،
ستاروں کو ٹوٹنا ہوتا ہے،
اپنوں کو روٹھنا ہوتا ہے،
تارے جو ٹوٹ جا ئیں تو،
دل کو بہت تڑپاتے ہیں،🥀#urdu
اپنے جو روٹھ جا ئیں تو،
لوٹ کے کہاں وہ آتے ہیں🔥🍁🍂
1
وہی ہوا نہ تیرا دل بھی بھر گیا مجھ سے
میں نے کہا بھی تھا یہ محبت نہیں ہیں
جو تم کرتے ہو💖#Love
1
تم بدل کر تو دیکھو_☺️
ہم پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے_😎🔥
💥🚭#MAK @MAK_Institute
#HerRightToRise 💖❤️🌹🌺🌸🌻🌷
Happy International Women’s Day!
Every woman’s success should be an inspiration to another. We’re strongest when we cheer each other on. 🥰❤️
#WomensDay #InternationalWomensDay2022
#AuratAzadiJalsa2022
#WomensDay2022
1
2
What is career planning? 1
Career planning is the process of discovering educational, training and professional opportunities that suit your interests, passions and goals. #MAK whatsapp+923114604800
#student #careers #careerplanning
What is career planning? 2
Before searching for jobs, you should set achievable long-term goals that identify what you want to be doing along your career path at five, 10, 15, 20 years and so on. #MAK whatsapp+923114604800
#student #careers #careerplanning
1
good sportsman
It was an unpleasant incident on National Television and it had hurt my sentiments thats why it took me a while. Taking a higher moral ground, i am accepting the apology of @DrNaumanNiaz . Lets move on from this.
1
join hands for peace #NACTA from 10 years old to 30 years old . lastdate is 8th Nov2021 . #YouthForPeace
today lastdate for admission with single fee #specialexamination2021 #biselahore
1
جاگ اٹھا درد تو پھر رسم نبھائی نہ گئی
رو پڑے لوگ تیری بزم میں ہنستے، ہنستے ! 🖤 #UrduPoetry
1












