Pinned Tweet
جانشین سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد علی صاحب سرپرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھو رحمتہ اللّٰه علیہ
Muhammad Abrar retweeted
وسایط: وہ اسباب جن کے ذریعے مقصود حاصل ہو
زوائد: دل میں انوار حق کی شدت -
فوایدے: باطن کا اس چیز کو پا لینا جس کی ضرورت ہو
صاحب لولاک
ص119
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr #HSMAsgharAliRA
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Muhammad Abrar retweeted
حضرت سلطان باھو صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ اپنے بارے میں ارشاد فرماتے ہیںـ
"میں نے خود کو اللّٰہ کے سپرد کیا،میرے لئے میرا اللّٰہ اور اُس کی برکات ہی کافی ہیں۔"
نورالھدیٰ
صفحہ 39
#SayingsOfSultanBahoo
@H_SultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
"بس جو صورت اسم ھادی کی مظہر ہے وہ اسمِ مُضِلُّ کی مظہر کیوں کر ہو سکتی ہے,ہدایت اور ذلالت ایک دوسرے کی ضد ہیں اس لیے ممکن ہی نہیں کہ آگ پانی میں تبدیل ہو جائے یا پانی اگ میں بدل جائے کیونکہ دونوں کے درمیان بے حد نفرت اور دوری ہے اور یہ اس لیے ہیں کہ حق اور باطل میں تمیز ہو سکے ـ
Muhammad Abrar retweeted
بیت:ـ
"حصول مال و زر کی خاطر ٹھیک ہے تو خدا فروشی کیوں کرتا ہے اور حصول زرہی کی خاطر تو اتنا واویلا کیوں کرتا ہے؟"
کلید التوحید کلاں
ص: 99
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
خاص الخاص مراقبہ تصورِ اسمِ اللّٰهُ ذات کا مراقبہ ہے کہ اا کی اساس صحیح ذکر فکر اور تسبیح پر ہے۔
شمس العارفین
ص:129
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت:-
"قلب نے ہمیں دائمی قربِ حضوری تک پہنچا دیا اور یہ وہ مرتبۂ یکتائی ہے کہ جب کوئی اِس مرتبے پر پہنچتا ہے تو غرق فی اللہ ہو کر نورِ ذات میں گم ہو جاتا ہے۔"
ص:51
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
"علمِ قلب حضورِ حق کا علم ہے" اللہ بس ماسویٰ اللّٰہ ہوس ـ"
اسرار القادری
ص نمبر 92
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Muhammad Abrar retweeted
بیت :-
" مردہ دل عالم خدا کا قہر ہوتا ہے جو رشوت و ریا سے لوگوں کا خون چوستا ہے۔"
امیرالکونین
ص 259
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
sultanbahoo.net
alfaqr.net
Muhammad Abrar retweeted
پس اولیآ اللّٰہ لا یحتاج ہوتے ہیں اور اولیآاللّٰہ اہلِ فقر کو کہتے ہیں
عین الفقر
ص ۱۳۳
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
ڈیرہ غازی خان: محفل ایصال ثواب کیپٹن علی عامر کورائی (شہید) میں شرکت اور اظہار خیال
Muhammad Abrar retweeted
The Company of the Truthful | The Path to Building a True Human Being
معیتِ صادقین اور تعمیر انسان
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
sultanbahoo.net/
alfaqr.net/
Muhammad Abrar retweeted
Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Team Sultan Offroad Racer Thal Offroad Rally 2026 Race Day Full of Action Video
youtu.be/cizJj3HtAgk?si=SFv_…
Muhammad Abrar retweeted
Muhammad Abrar retweeted
اے بندے اپنی نفسانی خواہشات پر تو سوار ہو جا اور اس کو اس طرح نہ چھوڑ دے کہ وہ تجھ پر ہی سوار ہو جائیں۔
الفتح الربانی، ص 27
سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ
#AlFathUrRabbani
#TheSublimeRevelation
#ShaikhAbdulQadirGilaniRA
Muhammad Abrar retweeted
آپؒ ہمیشہ نرمی سے گفتگو فرماتے خاص طور پر جب آپؒ کسی محفل میں تشریف لاتے تو اس قدر خلوص اور محبت بھری آواز اور لہجے میں ”السلام علیکم“ کہتے کہ پوری محفل آپؒ کی طرف متوجہ ہو جاتی اور لوگوں کے دلوں میں بے ساختہ آپؒ کی محبت پیدا ہو جاتی۔
#SultanUlFaqr
#TheMentor
#FaqarEMuhammadi
Muhammad Abrar retweeted
body - from head to toe - gets purified from hazards, superstitions, and doubts.
ذکر الله سے ذاکر کا وجود سر سے قدم تک خطرات و وسوسہ و وہمات سے پاک ہو جاتا ہے۔
نور الہدیٰ ، ص : 413، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
Muhammad Abrar retweeted
*عارفا تو از معّرِف فارغی*
*خود ہمی بینی کہ نورِ بازغی*
اے عارف ! تو بتانے والے سے بے نیاز ہے تو خود دیکھ لیتا ہے، کیونکہ تو چمکتا نور ہے۔
مثنوی مولانا روم، ص 39 دفتر ششم
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif
facebook.com/RumiBahooIqbal/
Muhammad Abrar retweeted
اقبال اور حلاج
ڈاکٹر این میری شمل
مترجم: ڈاکٹر محمد ریاض
For more please visit the website:
mirrat.com
#mirratularifeeninternational
Muhammad Abrar retweeted
آٹھواں سالانہ سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی ٹورنامنٹ 2026ء
.
.
شاندار جھلکیاں.
.
.
.
سلطان انٹرنیشنل نیزہ بازی ٹورنامنٹ 2026ء — روایت، مہارت اور جوش و جذبے کا حسین امتزاج!
#sultaninternationaltentpeggingtournament2026 #horses #tentpegging #Nezabaazi #teamsultan #Pakistan #tournament




































