✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47) header
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47) profile picture

💖I love my Prophet 💖 ﷺ محمد ❤ Freelance Digtal Media Activst writer Columnist for.@DailyUrdupoint My Hero🌷❤🇵🇰 @Peaceforchange

🇵🇰❤️🇸🇦
Joined April 2017
Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)Photo by ✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 (@MAliS_47)
💖*کاٹ دینگے وہ ھاتھ جو مٹاۓنام محمدﷺ کا*💗 💙*چوم لینگے وہ قلم جو لکھےنام محمدﷺ کا*💛 🧡*کتنی پیاری ھے وہ زبان جو لیتی ھےنام محمدﷺ کا*💜 💚*اگر دم ہے تو یہ message اتنا پھیلاؤ کہ دنیا کے ھر کونے میں گونجے نام محمدﷺ کا.*❤️ #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد #محمد_علي_شیخ
113
236
5
424
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13
3
18
111
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11
3
15
227
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
شیر کا بچہ بھی شیر ہی ہوتا ہے ✊
59
175
6
673
7,237
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۞
17
30
1
355
1,563
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
کنڈی کو نکال کے کنڈی لگا دیا گیا
5
3
1
28
923
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
آن کی بات ۔۔۔
5
4
16
112
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
سبحان اللہ صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــــَلَّم ♥️
17
50
1
247
1,809
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱلله۞ﷺ
18
56
2
960
3,473
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے مقدر بنائیں یہ جی چاہتا ہے مدینے کے آقا دو عالم کے مولا ترے پاس آئیں یہ جی چاہتا ہے​ محمدﷺ کی باتیں محمدﷺ کی سیرت سنیں اور سنائیں یہ جی چاہتا ہے درِ پاک کے سامنے دل کو تھامے کریں ہم دعائیں یہ جی چاہتا ہے​ 1/2
14
24
1
118
719
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
8
9
1
74
662
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته ❤️ 🕋🕌ﷺمحمدﷺ 🕌🕋 💙🍁.•°``°•🌼¸.•°``°•.🍁💙 ▁▂▃▄▅▆▇██▇▆▅▄▃▂▁ ☆┊✯┊✯┊✯┊✯┊✯┊✯┊ ✯ اللهمَﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِك* *ﷺْعلىﷺ نَبِيِّنَـــاﷺمُحمَد ﷺ ☆┊✯┊✯┊✯┊✯┊✯ ﷺصّـلَوٌأّتٌـ ۞ﷺربًيِّ
20
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
یہ تصویر صرف ایک منظر نہیں بلکہ ایک تلخ حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ جہاں ایک طرف ترقی، سہولیات اور جدید طرزِ زندگی کی بات ہوتی ہے، وہیں دوسری طرف کچھ لوگ آج بھی ایسے پانی پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں جہاں انسان اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی حاصل کرتے ہیں۔ صاف پانی کسی بھی انسان کی بنیادی ضرورت اور بنیادی حق ہے۔ آلودہ پانی صرف پیاس نہیں بجھاتا بلکہ بیماریوں اور مشکلات کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومتی ترجیحات میں صاف پینے کے پانی، نکاسیٔ آب اور بنیادی سہولیات کو حقیقی اہمیت دی جائے۔ اصل ترقی تب ہے جب ملک کے ہر شہری کو عزت کے ساتھ صاف پانی میسر ہو اور کسی انسان کو پانی کے لیے جانوروں کے ساتھ ایک ہی گندے جوہڑ کا رخ نہ کرنا پڑے۔
1
12
19
441
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
If the light within you is greater Than the darkness around you You are a star.. ⭐ Good night sweet dreams🖤🌃
9
11
22
524
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
شام کی چائے صرف ایک کپ مشروب نہیں، دن بھر کی مصروفیت کے بعد سکون کا ایک خوبصورت وقفہ ہے۔ ☕️❤️🌿 اکثر اپنوں کے ساتھ ہونے والی بہترین باتیں بھی اسی ایک کپ چائے کے گرد جنم لیتی ہیں؛ کبھی ہنسی، کبھی گپ شپ اور کبھی خاموشی بھی اسے خاص بنا دیتی ہے۔ بس لطف کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے۔ چائے ضرورت سے زیادہ نہ پئیں اور اسے بہت تیز گرم حالت میں پینے سے گریز کریں۔ تھوڑی دیر اسے ٹھنڈا ہونے دیں، پھر ہر گھونٹ کو سکون اور محبت کے ساتھ محسوس کریں۔ Good Evening ☕🌹
10
8
19
649
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
الوداع #ستمبر… 🍂 ایک اور مہینہ خاموشی سے گزر گیا، کچھ لمحے یاد بن گئے، کچھ لوگ اجنبی ہو گئے، کچھ خواب وقت کی دھول میں کہیں کھو گئے… اور ہم؟ ہم نے بھی مسکرانا سیکھ لیا، ان باتوں پر جنہوں نے کبھی دل توڑا تھا۔ ستمبر جاتے جاتے ہمیں یہ سکھا گیا کہ ہر چیز کا ٹھہرنا ضروری نہیں، کچھ موسم، کچھ لوگ اور کچھ احساسات صرف گزر جانے کے لیے آتے ہیں۔!! #صدف_کے_موتی 🍂🍁🖤
10
13
1
24
1,129
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
(دوبارہ سے پوسٹ کررہی ہوں) وہ ایک غریب باپ تھا، مگر اپنی بیٹی کے خواب بہت بڑے دیکھتا تھا۔ اس کی بیٹی ہماری ایک ہونہار طالبہ تھی۔ 23 ستمبر اس کی سالگرہ تھی۔ باپ کی خواہش تھی کہ بیٹی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے کسی طرح کیک اور ایک چھوٹا سا تحفہ خرید سکے۔ گھر کے محدود حالات کے باوجود وہ پیسوں کا انتظام کرنے نکلا۔ شاید اس کے ذہن میں یہی تھا کہ بیٹی کو خبر بھی نہ ہو اور سالگرہ پر اسے خوشگوار سرپرائز دیا جائے۔ مگر کئی گھنٹے گزر گئے… بیٹی اپنے باپ کی واپسی کا انتظار کرتی رہی۔ گھر والے فکر مند ہوتے گئے۔ پھر ایک خبر آئی جس نے پورے گھر کو توڑ کر رکھ دیا: باپ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا۔ جس باپ کے ہاتھ میں اپنی بیٹی کے لیے کیک اور تحفہ ہونا تھا، کچھ دیر بعد انہی ہاتھوں کی جگہ اس کی میت گھر واپس آئی۔ سوچیے، اس بچی پر کیا گزری ہوگی… جس دن اسے اپنے باپ کی طرف سے سالگرہ کا تحفہ ملنا تھا، اسی دن وہ اپنے باپ سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئی۔ آج اس بچی کو صرف ہماری ہمدردی نہیں، ہماری عملی مدد کی ضرورت ہے۔ اس کے سر سے باپ کا سایہ اٹھ چکا ہے۔ ایسے وقت میں اگر ہم اس کے خاندان کا سہارا بن جائیں، اس کی تعلیم جاری رکھنے میں مدد کریں اور اس کے بنیادی اخراجات میں ہاتھ بٹائیں تو شاید ہم اس غم کو ختم نہ کر سکیں، مگر اس خاندان کی مشکلات ضرور کم کر سکتے ہیں۔ آئیے، اس یتیم بچی کی سالگرہ کو صرف ایک افسوسناک واقعہ نہ بننے دیں۔ اسے اپنی بیٹی سمجھ کر اس کے مستقبل کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد اس بچی کی تعلیم جاری رکھنے، اس کے گھر کا چولہا جلانے اور اس کے مستقبل کو سنوارنے میں بہت بڑا کردار ادا کر سکتی ہے۔ آج ایک باپ نہیں رہا، لیکن ہم سب مل کر اس کی بیٹی کے لیے سہارا بن سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اس کے درجات بلند فرمائے اور اس کی بیٹی و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
4
10
25
888
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
کے پی کے میں لاشیں گر رھی ھیں۔۔عطا ٹر اور بلوچستان میں شب برات منائ جارھی ھے
1
1
5
96
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
گلاس ایک بار پھر سے ھاتھ میں آگئی ہے۔
11
6
41
749
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہ فرماتی ہیں
14
214
2
1,586
8,200
✭♏ Ặℓї Šℏ€їкℏ ✭ 🇵🇰❤️🇸🇦 retweeted
جج نے کہا : خان صاحب سائفر کہاں ہے؟ انہوں نے کہا، جی پی ایم آفس میں۔ اسی سانس میں انہوں نے فرمایا کھڑے ہو کر، کہ آپ دونوں کو10, 10 سال کی قید سناتا ہوں اور دم دبا کے بھاگ کھڑے ہوئے۔ میرے والد شاہ محمود قریشی کہتے رہ گئے، سر ابھی تو میں نے اپنی اسٹیٹمنٹ ہی نہیں ریکارڈ کرائی۔ 342 کی اسٹیٹمنٹ ریکارڈ نہیں ہوئی آپ نے کیسے ججمنٹ دے دی ہے؟ کہاں گیا انصاف؟ ایسے ہوتا ہے انصاف ؟
3
132
2
399
14,216