
Assigment Editor @ExpressNewsPK, Coordinator @etribune (IVLP)Alumni USA Student )RIUJ Executive Member correspondent in USA daily Sarkar islamanad news paper
اسلام آباد, پاکستان
Joined July 2022
- Tweets6.7K
- Following5.2K
- Followers2.6K
- Likes10K
وزیراعظم شہباز شریف نے اسیپکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کو اسلام آباد طلب کر لیا،اسیپکر پنجاب اسمبلی سے صوبوں کے حوالے سے اہم مشاورت کی جائے گی
23
شاہ محمود قریشی کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ جیل اہلکار شاہ محمود قریشی کو پی آئی سی سے لیکر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئے۔
19
مریم نواز کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑا تو انہیں وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے وقت سے بھی 4 ووٹ زیادہ ملیں گے! کسی ایک MPA کی جرات نہیں ہے کہ مخالفت میں ووٹ ڈالے: صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات
28
وزارت داخلہ میں اہم رد و بدل.....میجر جنرل عابد مظہر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ تعینات، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ میجر جنرل نور ولی خان کو واپس اپنے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے.
30
" 28 ویں ترمیم پر بات ہوئی لیکن اس پر بات نہیں کروں گا " عمران خان سے جیل میں طویل ملاقات کے بعد سردار لطیف کھوسہ کی میڈیا سے گفتگو
35
عبدل السید نے مشی گن سینیٹ کا انتخاب جیت لیا ہے اور وہ امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر بن گئے ہیں۔
5
76
ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری حاصل ہے، سینیٹ میں ریپبلکنز کا پلڑا اب بھی بھاری ہے لیکن حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے، ڈیموکریٹک رہنما ڈاکٹر آصف ریاض قدیر کی اہم گفتگو
27
نیتن یاہو کا دور ختم، نئی حکومت بنانا ہوگی: یائر لیپڈ۔
اسرائیلی عوام نے تبدیلی کے حق میں فیصلہ دیا: گادی آئزن کوٹ۔
حکومت سازی کی کوشش کروں گا: سابق آرمی چیف کا دعویٰ۔
1
40
سندھ اسمبلی نے سندھ میں نئے صوبوں کے معاملے پر فل سٹاپ لگادیا اب صوبوں کی بحث پر بھی فل سٹاپ لگنا چاہیے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
2
48
28ویں ترمیم 15 دسمبر تک آجائے گی، تحریک انصاف اگر صوبوں کے معاملے پر اچھی سیاست کرے تو عمران خان رہا ہو جائیں گے۔ فواد چوہدری
3
51
آپ نے 7-8سال عمران خان کے ساتھ گزارا ۔تو کیا آپ نے عمران خان میں کوئی پیسے کا لالچ ،بڑی گاڑی یا بڑے گھر کا لالچ دیکھا؟ ارشاد بھٹی
نہیں ، میں نے ایسا کچھ نہیں دیکھا ۔۔عون چوہدری
2
69
میری معلومات یہ ہیں کہ قبائلی عمائدین کو بلایا بھی گیا ہے اور انکی رائے بھی لی گئی ہے کہکیا فاٹا نظام کا انظمام ٹھیک تھا یا نہیں کامیاب تھا یا ناکام
تو جواب ملا ہے کہ انظمام ناکام ہوا ہو چکا ہے پرانی حیثیت کو بحال کیا جائے، اس طرح کی چیزیں چل رہی ہیں
مولانا فضل الرحمٰن کی پریس
1
3
70
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں، کئی آپریشنز ہوئے مگر نتائج نہیں ملے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے فاٹاکو صوبے میں شامل کیا، آج وہی مسلم لیگ ن سابق فاٹا کو مرکز میں دے چکی ہے۔ ہماری نظر میں یہ سب صوبے کی معدنیات پر کنٹرول کے لئے ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس
1
19
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے دائر آئینی درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر۔
جسٹس ارشد علی اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل ڈویژن بنچ پشاور ہائیکورٹ کل 20 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
2
40