Pinned Tweet
۔
🌹إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا🌹
☘️ترجمہ☘️
🌲بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو جو ایمان لائے ہو،
اس پر رحمت نازل فرما اور اسے پوری سلامتی عطا فرما🌲
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
پاکستان اور پاکستان کی فورسز بارے غلط القابات
اور صرف فورسز کو طنزیہ کہنا کہ یہی محب وطن ہیں باقی عوام کو گالیاں دینا
میرا سوال ہے سب سے
کیسا ایسے انسانوں کے ساتھ رابطہ رکھنا چاہیے؟
یا جو رکھتے ہیں انکے بارے میں کیاخیال؟
جواب ضروری🙏
اسکے بعد میں نے کچھ بے حد سنجیدہ لکھنا
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
*تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو*
*بھلا وہ چاند ستاروں کو کیا دیکھے گا*
*روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا*
*پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا*
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
سنو! اے میرے پسندیدہ شخص! 💕
خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں ❤️
سدا تمہاری تابعدار رہیں گی ❤️
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
بڑا عشــق عشــق تـــوں کرناں اے
کدی عشق دا گنجل کھول تے سئی
تینوں مٹی وچ نہ رول دیوے
دو پیار دے بول بول تے سئی
سکھ گھٹ تـــــے, درد ہزار ملـــن
کدی عشق نوں تکڑی تول تے سئی
تیری ہسدی اکھ وی پجھ جـــاوے
کدی سانوں اندروں پھول تے سئی
*تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو*
*بھلا وہ چاند ستاروں کو کیا دیکھے گا*
*روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا*
*پھر کوئی دل کے خسارے کو کہاں دیکھے گا*
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے
عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے
کیتلی ہجر کی تھی، غم کی بنا لی چائے
وصل کی پی نہ سکے، ایک پیالی چا ۓ
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
کئی روگ دے گئی ہے،
نئے موسموں کی بارش،
مجھے یاد آرہے ہیں،
مجھے بھول جانے والے۔
😒😒
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
اتنی خاموشیاں کیوں ھوتی ھیں تیری آغوش میں آئے قبرستان
لوگ تو اپنی جان دے کر تجھے آباد کرتے ہیں۔
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
﴿جمعہ مبارک﴾
❤️"یارب العالمین آپ سے توبہ کی امید پر بہت سے گناہ ھو چکے ہیں،❤️
🌲اللّٰہ پاک ھمیں توبہ کرنے کی مہلت عطاء فرما کر توفیق بھی عطاء فرما دینا۔🌲
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐨-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦
﴿جمعہ مبارک﴾
❤️"یارب العالمین آپ سے توبہ کی امید پر بہت سے گناہ ھو چکے ہیں،❤️
🌲اللّٰہ پاک ھمیں توبہ کرنے کی مہلت عطاء فرما کر توفیق بھی عطاء فرما دینا۔🌲
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جس دلیری سے چیلنج کیا ہے وہ شیروں والا کام ہے۔ انہوں نے واضح کہا کہ چیف منسٹر لیول پر کھربوں روپے کے پراجیکٹس میں ایک روپے کی بھی کرپشن ثابت ہو تو وہ اللہ اور عوام کو جوابدہ ہیں۔ اگر چودھری سالک صاحب کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لے آئیں، ورنہ بغیر ایویڈنس کے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔
𝗠𝘂𝗺𝘁𝗮𝘇 𝗕𝗵𝗮𝘁𝘁𝗶 retweeted
65 سال میری عمر ہے اور آج تک میں نے اپنی زندگی میں مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ اور ایسا شاندار کام اتنے کم عرصے میں نہیں دیکھا !


















