₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3) header
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (Thee (alone) we worship; Thee (alone) we ask for help) 100% فالو بیک ملے گا میرا یوٹیوب چینل سبسکرایب کریں_DM کریں

Faisalabad, Pakistan
Joined November 2020
Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)Photo by ₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ (@MHRMehran3)
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان کا معائنہ ہوگا، ہم خوش ہیں، جب ہم مایوس ہو گئے تھے تو تب اللہ نے ہمیں انصاف فراہم کیا، ہم ججز کے شکر گزار ہیں، علیمہ خان
1
19
214
2,098
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
ان دونوں درندوں کو چھوٹی سی معصوم بچی کو زندگی کا نشانہ بنانے کی پاداش میں عبرت ناک سزا ملنی چاہئے تاکہ ان جیسے تمام درندوں کو سبق مل جاۓ۔
82
561
14
1,901
26,060
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
جس معاشرے میں انصآف نہیں ملتا, وہ معاشرے تباہ ہوجاتے ہے!! مقتول بابر شاہ کا والد غریب بائیکیا رائیڈر انصاف کیلئے میدانِ محشر کا منتظر۔ عدالت سے قاتل کی رہائی کے بعد قاتل نے مجھے دیت دینے کی پیشکش کی۔ مجھے دیت نہیں قصاص (جان کے بدلے جان) چاہئے۔ نو جون 2022ء چٹو دی گلی میں میرے بیٹے سید بابر شاہ کو ظالمانہ طریقے سے قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ چار سال تک عدالتوں کے چکر لگاتا رہا۔ شام کو تاریخ پر تاریخ دے دی جاتی۔ میرے ساتھ انصاف کرنے کی بجائے آخر کار میرے بیٹے کے قاتل کو باعزت بری کر دیا گیا
31
881
9
1,366
38,024
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
یہ خود ہی ایک دوسرے کی پولیں کھولیں گے۔ بس دیکھتے جائیے۔
86
3,036
14
9,857
101,550
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
پرموشن 🚨 میرے ایسے دوست جو بلیو ٹِک افورڈ نہیں کر سکتے، وو جلدی سے کمنٹ میں free blue tick لکھیں۔ انشاءاللہ میں گفٹ کروں گا
291
17
3
269
20,973
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
انا لللّه و انا الیہ راجعون۔ بہت ہی پیاری دوست اور پاکستان کا شاندار ادبی اثاثہ عارفہ سیدہ جی دنیا سے چلی گئیں۔ اللّه تعالٰی ان کی بہترین مغفرت کریں اور اگلی منزلوں کیلئے ہر قدم پر آسانی۔ آمین۔ 🙏
451
1,080
60
5,113
75,677
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
اپنا نام بتائیں میں آپکے نام کے signature بنا کر دیتی ہوں
9,338
544
177
8,293
754,796
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
اس بندے کی زرا اپنے گھر میں انٹری چیک کریں مزہ آجاۓ گا دیکھ کر 😊😊 اس طرح کا استقبال ہوتو سارے دن کی تھکن اور اسٹریس ختم ❤️❤️
28
397
10
4,685
283,335
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
جنت کے شہزادوں کے لباس مبارک اور شہزادی اسلام بی بی فاطمہ الزہرہ کے لباس کی زیارت کریں 🤗 سُبحَانَ اللہ ❤️
34
751
7
4,738
55,282
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
قوم کا اصل ہیرو کون ہے۔۔۔۔؟؟
355
5,153
56
1,074
162,483
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
کچھ ٹاؤٹس موازنہ کروا رہے ہیں ، بنتا تو نہیں ہے لیکن پھر بھی ٹاوٹس کی طبیعت صاف کرنے کا آپ کے پاس پورا پورا موقع ہے ، خان کےلیے لائیکس اور ری پوسٹ جبکہ لالے کے لئے کمنٹس 👇وقت شروع ہوتا ہے اب 💁
333
3,936
29
7,986
144,070
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
چیٹ جی پی ٹی ایک ایسا کیش مشین بن چکا ہے جس سے ہر ماہ ہزاروں ڈالر کمائے جا سکتے ہیں، مگر زیادہ تر لوگ اس سے $2,647 ماہانہ سے زیادہ کمانے کا طریقہ نہیں جانتے۔ اگر آپ بھی اسے صرف چیٹ کے لیے استعمال کر رہے ہیں، تو آپ اس کی اصل طاقت سے فائدہ نہیں اٹھا رہے۔ میں آپ کے ساتھ تین آسان اور مؤثر طریقے شیئر کرنے جا رہا ہوں جن کی مدد سے آپ اس ٹول کو ایک مستحکم آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔ نیچے دیے گئے سادہ اقدامات پر عمل کریں اور اپنی کمائی کو کئی گنا بڑھائیں۔ ↓
81
361
8
1,373
328,681
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
سارے ہی مرد برے یا ٹھرکی قسم کے نہیں ہوتے ۔ کچھ خواتین کا احترام کرنے والے بھی ہوتے ہیں😊
43
421
9
5,024
234,154
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
مستقبل کے ویراعظم کو اپنے جلسوں میں عوام کو لانے کے لیے کیا کیا کرنا پڑ رہا ہے 😂
211
299
34
1,370
82,172
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
اب چیٹ جی پی ٹی پر جائیں اور یہ پیغام وہاں پیسٹ کریں: "Can you write me a 1000 word product review for 'product name'. And please remember to give me the positive and negative points at the end of this article" چیٹ جی پی ٹی آپ کو فوراً ایک جامع، 1000 الفاظ پر مبنی پروڈکٹ ریویو تیار کر کے دے گا، جس کے آخر میں اس پروڈکٹ کے فائدے اور نقصانات بھی شامل ہوں گے۔ یہ ریویو ناظرین کو معلومات فراہم کرتا ہے اور خریداری کے فیصلے میں مدد دیتا ہے۔ اب تیار ہو جائیں، کیونکہ اگلے مرحلے میں آپ سیکھیں گے کہ اس مواد سے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں۔
31
43
1
156
57,352
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
سب سے پہلے Amazon کی ویب سائٹ پر جائیں۔ اس کے بعد "Electronics" کی کیٹیگری میں داخل ہوں تاکہ آپ کو صرف الیکٹرانکس مصنوعات دکھائی دیں۔ اب فلٹرز کا استعمال کرتے ہوئے ان تمام پروڈکٹس کو منتخب کریں جن کی قیمت $100 سے زیادہ ہے۔ یہ فلٹر آپ کو اُن اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی فہرست دے گا جو نہ صرف مقبول ہیں بلکہ افیلیئیٹ مارکیٹنگ کے لیے بھی بہترین ثابت ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے کسی ایک پروڈکٹ کو منتخب کریں تاکہ اگلے مرحلے میں آپ اس پر مواد تیار کر کے کمائی کا سفر شروع کر سکیں۔
25
84
270
54,914
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
ہر کوئی آن لائن پیسے کمانے کی بات کرتا ہے، مگر بہت کم لوگ حقیقت میں طریقہ بتاتے ہیں۔ یہاں میں آپ کو وہی طریقہ دکھا رہا ہوں جس سے میں ہر مہینے $6,247 کما رہا ہوں صرف چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کر کے۔ کوئی پیچیدہ مہارت نہیں، کوئی بڑی ٹیم نہیں۔ بس سادہ پرامپٹس، سمارٹ طریقہ کار، اور تھوڑی سی مستقل مزاجی۔ اگر آپ واقعی آن لائن آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے طریقے پر عمل کریں سب کچھ سادہ اور واضح ہے۔
272
919
18
3,322
543,586
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
( مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں بہت کمی آ گئی ہے ) " اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ " #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
143
284
2
371
7,359
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
ان شہیدوں کا خون پاکستان کی رگوں میں ہمیشہ دوڑتا رہے گا۔۔۔ اللہ کریم ان شہداء کی فیملیز کو صبرِ جمیل عطا فرمائے 🤲
286
543
44
2,539
70,516
₥ɆⱧⱤ₳₦ ₥Ø฿₳₴ⱧɆⱤ retweeted
اگر آپ کو عمران خان کو صرف ایک لفظ میں بیان کرنا ہو، تو وہ لفظ کیا ہوگا؟
3,476
1,142
199
8,367
316,778