╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) header
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ (@MHacker_1) profile picture

میری ابتدا تیرے نام سے میری انتہا تیرےنام پہ ہو میری صبح پہ تیری رحمت تیرا کرم میری شام پہ ہو

Lahore, Pakistan
Joined January 2017
﷽        🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نبیﷺ کی خاص محبت! آپﷺ نے فرمایا اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا 📗 (صحیح مسلم:6173)
108
72
951
6,744
فریبِ محبت میں اتنا تو جان پائے ابھی رنگ ہمارا ـــ رنگِ مَلال نہیں ہے جب چاہے کوئی چھوڑ کر جاسکتا ہے یعنی ہمارے بغیر رہنا محال نہیں ہے #اردو_زبان
1
7
6
76
تجھے پتہ تو چلے درد کی بناوٹ کا گزر وہیں سے جہاں سے ہمیں گزارا گیا #اردو_زبان
7
9
16
189
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Former diplomat Sardar @Masood__Khan Khan has said that the Makkah Defence Alliance should gradually expand to include more Gulf states and other Muslim countries to strengthen collective security and promote greater self-reliance in defence. kmsnews.org/kms/2026/10/29/m…
6
30
46
447
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید. اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
1
10
74
"میری شخصیت مـیں بہت مسئلے ہیں آپ مُجھے جاننے کا تجسس نہ پالیے"🖤 #اردو_زبان
11
10
21
229
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں جو نبی ﷺ کے پسینے میں موجود ہے #اردو_زبان
2
4
15
191
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
باتوں کی خوشبو #اردو_زبان
1
4
3
53
چائے سپریم کی ہو یا لپٹن کی ،،، بس بنانے والی لاہور کی ہونی چاہیئے #اردو_زبان
10
6
18
217
ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں تیری آواز سے بیدار ہو_______ اور تُو نہ ملے.. #اردو_زبان
10
10
17
208
یہ کون شخص ہے اس کو ذرا بلاؤ تو یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے #اردو_زبان
6
3
13
145
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید، اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
2
3
5
83
﷽     🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺جنازے کے آداب! رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جب تم جنازے کو دیکھو تو اس کے لیے کھڑے ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ تم کو پیچھے چھوڑ دے (آگے نکل جائے) یا اسے رکھ دیا جائے 📗 (صحیح مسلم:2217)
49
14
70
453
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
The Kashmir dispute must be resolved in accordance with UN Security Council resolutions to ensure the right to self-determination of the Kashmiri people, said ambassador Sardar @Masood__Khan , former President of Azad Jammu and Kashmir. #Kashmir app.com.pk/national/kashmir-…
13
41
66
2,997
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
چند خواب دیکھنے والا ایک مسافر بس اک جنوں میں ہے گم یہ کافر نہ زادِ راہ پاس ہے نہ ہی آسِ ساحل دشتِ صحرا میں ہے پھرتا یہ طاہر دل میں لیے حسرتِ وصلِ جاناں تکتا ہے حیرت سے رخِ بزمِ دوراں ہر نقشِ قدم پر ہے حیرت کی منزل مٹتا ہوا نقشِ شبِ رفتہ کا نِشاں 🥀 #اردو_زبان
سرخئ شام نے یوں پھول بکھیرے دل میں جیسے چپکے سے اتر آئے سویرے دل میں ہم مسافر ہیں محبت کی کٹھن راہوں کے تھک بھی جاتے ہیں تو کرتے ہیں بسیرے دل میں #اردو_زبان
2
3
5
69
دو آتشہ ہیں نین ٫ جاں لیوا لب و مُسکان بانٹیں ہیـں رُخ یار نے ٫ غضب دِلفَـریبیاں #اردو_زبان
9
4
18
205
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
شام ڈھلتے ہی تری یاد کے سائے جاگے جیسے خاموش فضاؤں میں ستارے جاگے ہم نے ہر موڑ پہ چاہت کو دعا دی ایسے جیسے ویران سے موسم میں بہاریں جاگے
1
1
1
14
اپنی یادوں سے کہو, چھوڑ دے تنہا مجھ کو میں نے کرنی ہے کوئی بات ضروری خود سے #اردو_زبان
8
7
23
244
سرخئ شام نے یوں پھول بکھیرے دل میں جیسے چپکے سے اتر آئے سویرے دل میں ہم مسافر ہیں محبت کی کٹھن راہوں کے تھک بھی جاتے ہیں تو کرتے ہیں بسیرے دل میں #اردو_زبان
9
7
1
19
249
╰☆☆ Mind Hacker ☆☆╰ retweeted
Replying to @MHacker_1
ہم نے بھی اصولِ محبت سنبھال رکھے ہیں سر جھکا لیتے ہیں، مگر ضمیر نہیں بیچتے 🤍✨
1
1
1
8
﷽      🇵🇰 🇦🇪 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ🌹 ❤️ایمان بخیر❤️ 🌺 نجاشی کی غائبانہ نمازِ جنازہ! رسول اللّٰہﷺ نے جس دن نجاشی فوت ہوئے لوگوں کو ان کی وفات کی اطلاع دی آپﷺ ان (صحابہ) کے ساتھ باہر جنازگاہ میں گئے اور آپ نے چار تکبیریں کہیں 📗 (صحیح مسلم:2204)
47
15
64
449