وَعَسَىٰ أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ
Perhaps you hate a thing and it is good for you. (Quran 2:216)
#ReleaseAndTreatImranKhan
money & power don't change people, they expose them.
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_عہدے_چھوڑو
ماضی کے وہ یادگار دن جب میاں صاحب اپنی بیٹی کے ساتھ مہینوں جیفری ایپسٹین کے جزیرے پر رہا کرتے تھے 🥺
unfortunately, I'm my family's most independent and distant child. so, I will sit here by myself, act like I don't need nobody, & fight every single problem by myself.
#petrol
آبنائے ہرمز پاکستانی حکومت
کے لیے کھلی ہے۔ اور حکومت نے عوام کی آبنائے ہرمز( ^ ) بند کر دی ہے۔
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
بیغیرت ہونے کیلئے ضروری نہیں کے آپ ہیرا منڈی کی پیدائش ہو
آپ ن لیگ کے کارکن سپوٹر بن کے یہ اعزاز لے سکتے ہو
#petrol
ستتر77 سال نازک موڑ پر رہنے کا فائدہ یہ ہوا کہ دنیا جب نازک موڑ پر پہنچی تو پاکستان وہاں پہلے ہی موجود تھا
🤣🤣🫣
#petrol
جو تیل کے دس جہاز پاکستانی جھنڈا لگا کر نکلے تھے اس کے ڈنڈے عوام کو دے دئیے ہیں۔
#غداروطن_یوتھیے
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو



















