ایک کامیابی صرف ایک شخص کی نہیں، امید کی بھی علامت بن سکتی ہے۔ ❤️❤️❤️
ایلسید کا مسلمان ہونا اور فلسطین کے لیے اس کی محبت، دونوں باتیں ہمارے لیے خوشی اور امید کا باعث ہیں۔
اللہ کرے اس کی کامیابی مسلم اُمّہ کے لیے امید کی نئی کرن بنے اور فلسطین کے مظلوم عوام کی آواز بنے؟🤲
ایران ۔اسرائیل ۔انڈیا اور ٹرمپ۔۔۔
یہ سب ایک ہیں ۔فلحال آپکو تھوڑا سمجھنا مشکل ھوگا
لیکن تھوڑے دنوں میں انشاء اللہ یہ بالکل واضح ہو جائے گا
یہ ڈرامہ۔
پہلا امریکی مسلمان امریکی سینیٹ کا الیکشن جیت گیا
250 سال بعد امریکی سینیٹ میں ایک مسلمان سینیٹر کی انٹری
عبدالسید مصری نژاد امریکی مسلمان مشی گن سے امریکی سینیٹر منتخب
ٹرمپ نے اس مسلمان سینیٹر کا تمسخر اڑایا تضحیک کی
مگر عبدالسید نے تاریخ رقم کرڈالی
ایران پر اسرائیلی ایٹمی حملے کی خبر کو انڈین چینل ہائ لائٹ کر رہے ہیں انڈین چینل اسرائیل کے حق میں خبریں چلا رہے ہیں
اور آج ایران نے انڈیا کے لیے آبنائے ہرمز کھول دی ہے😕
میں نے پہلے کہا تھا کہ یہ سب ٹوپی ڈرامہ ھے ۔
صرف عربوں کو دبانے اور مال بٹورنے کیلیے کیا جارہاھے۔
🚨بریکنگ نیوز🔥
ایران اور روسی نیوز نے مولنا فضل الرحمان صاحب کو دنیا کا مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا 💪
👈ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنائی کا فوج کو دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اور مؤثر جواب دینے کا حکم۔۔
,,👈مگر یاد رکھنا دشمنوں کی فہرست میں اسرائیل کا نام نہیں ہے🥴🤔🫣
اسرائیلی فوج کی غ-زہ میں تازہ کارروائیاں، خان یونس اور غ-زہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بمباری
#GazaMassacre #PrayForGaza #StopTheViolence #PeaceForGaza #EndTheOccupation
ایران میں پاکستانی سفیر پر حملہ کرنا
اورپیشگی اجازت کےباوجودNLG لانے والےکارگوجہاز کو بھی نشانہ بنانا
دہشت گردی نہیں ؟؟؟
🇵🇰 پاکستان آنے والے قطری LNG ٹینکر پر حملہ، ایرانی پراکسیز پر شبہ!
قطر سے پاکستان کے لیے LNG لے جانے والا جہاز Al Mayeda آبنائے ہرمز کے قریب نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بنا۔








