Pinned Tweet
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔
گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔
جو بھی کسی غلطی یا کوتاہی کا مرتکب ہوا اس کو نہیں چھوڑیں گئے ۔
سب سے پہلے میں نے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کیا ہے
وفاقی وزیر صحت۔ مصطفی کمال
@All
158
جیسے ہی ایمرجنسی کنٹرول روم کو اطلاع ملی 6 منٹ رسپونس ٹائم کے اندر Rescue Teams موقع پر تھیں
انہوں نے 7 بچے 10 ماؤں اور 2 مردوں کو فوری طور پر Rescue کیا ہے
87
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
90
اس واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیے
کہیں کوئی یوتھیا ڈاکٹر یا ڈاکٹرنی یا کوئی یوتھیا سوچ رکھنے والا کوئی شخص تو ملوث نہیں ہے
@MaryamNSharif
@KhawajaMAsif
@realrazidada
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
99
میں ہر کسی کی عزت کرنا جانتا ہوں، کیونکہ عزت دینا میری تربیت اور میرے کردار کا حصہ ہے۔ لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے۔ جب کوئی بار بار احترام کو کمزوری سمجھنے لگے، خاموشی کو مجبوری سمجھ لے اور اچھے اخلاق کا ناجائز فائدہ اٹھانے لگے، تو پھر انسان اپنے وقار کی حفاظت کرنا سیکھ جاتا ہے
1
60
















