
#Procrastinator #NonSectarian #Proud_Punjabi #Public_Servant #Aquarian #Jutt #Millennial #Foodie #Cricket #HalaMadrid #CR7
Wanderer
Joined August 2010
- Tweets19.7K
- Following168
- Followers159
- Likes23.6K
And for the third time again into post induction training in four years 😎... Training hi nai complete ho rahe 🥲
رابطہ نہ رکھنے سے
یہ تو مان سکتا ہوں
گفتگو نہیں ہو گی
گفتگو نہ ہونے سے
کیا یقین ہے تم کو
آرزو نہیں ہو گی؟
جستجو نہیں ہو گی؟
کیا تمہیں یہ لگتا ہے
دل تمہیں بھُلا دے گا
کوئی بد دعا دے گا
دل تمہارا ہو کر بھی
اور کو جگہ دے گا ؟
کیا تمہیں یہ لگتا ہے ؟
یہ بات بہت آسانی سے کر دی جاتی ہے پر یہ نہیں بتایا جاتا ہے کہ ان کے جانے سے کتنی کمی ہوئی؟ آپ کو اب بھی یہ لوگ ہزاروں میں مل جائیں گے اور قابل بھی
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ بس بات بہترین مواقع کی ہے ۔۔۔
🚨🚨 قومی اسمبلی میں وفقہ سوالات میں وزیر برائے سمندر پار پاکستانی چودھری سالک حسین نے تحریری جواب ایوان میں پیش کیا ہے جسکے مطابق گزشتہ 3 سالوں میں 18 لاکھ 71 ہزار سے زائد اعلی تعلیم یافتہ افراد پاکستان چھوڑ گئے۔۔۔
بیرون ملک جانے والوں میں ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز ، ماہرین تعلیم سمیت دیگر پروفیشنلز شامل ہیں ۔۔
جی کردا اے اوچی اوچی روواں میں
کوئی نہ ہووے، توں ہوویں یا ہوواں میں
لوکی مینوں ادھا پاگل کہندے نیں
ہوسکدا اے پورا پاگل ہوواں میں
Job is a cruel thing… now they’re making us attend a session by a professional fraud, and attendance is mandatory. 😂








