Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
سہیل آفریدی اور حسان نیازی آئی ایس ایف کے دلیر، باشعور اور نڈر نوجوان ہیں جو پابند سلاسل ہیں مگر ڈٹے ہوئے ہیں، جنہوں نے اپنے مقصد کو نہیں چھوڑا اور اسکی خاطر ناحق قید میں ہیں۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پر عمران خان کو بھی اسی لیے مان ہے کہ یہ نوجوان نا جھکنے والے ہیں نا ڈرنے والے۔
#19YearsOfISF #ISFFoundationDay #ReleaseHassanNiazi #ReleaseSohailAfridi
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
Replying to @SamarHBilour
@SamarHBilour 41 Million Pkr worth Salaries of 1109 full Time Project Interns remaining since 2023 a Summary has been forwarded to you by the concerned PO waiting for your response
تحریکِ انصاف صرف ایک جماعت نہیں، ایک نظریہ اور عوامی شعور کی تحریک ہے۔ قیادت کو قید، کارکنوں کو گرفتار اور آواز کو دبایا جا سکتا ہے، مگر نظریات کو ختم نہیں کیا جا سکتا.
بندوقیں جسموں کو جھکا سکتی ہیں، نظریات کو نہیں
طاقت عارضی ہوتی ہے، نظریہ نسلوں تک زندہ رہتا ہے۔
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
"Cherry Blossom shoe polish" 😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump @NobelPrize
قومی ہیرو عمران احمد خان نیازی!
کروڑں پاکستانیوں کی دلوں کی دھڑکن قائد عمران خان صاحب کو 74 ویں سالگرہ مبارک!
Happy Birthday to The Honourable Prime Minister Imran Khan
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
#کپتان_سالگرہ_مبارک
#حق_كى_جيت_ہو_گى
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا لانگ مارچ کے حوالے سے فنڈ ریزنگ کے حوالے سے ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں بروز جمعہ 2 اکتوبر شام 4 بجے موجود ہوں گے۔ وہ تمام افراد جو حقیقی آزادی لانگ مارچ کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں، براہِ راست فنڈ وزیراعلیٰ صاحب کو دے سکتے ہیں۔
#LongMarchOnOctober4th x.com/ShafiJanPTI/st…
عمران خان اور اس کے خاندان کا ظالم کے سامنے جھکنے سے صاف انکار.
#وزیراعظم_پاکستان_عمران_خان
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
#بالقسط_لانگ_مارچ
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے نیا ترانہ”چلو چلو اسلام آباد چلو“
#ReleaseImrankhan
#LongMarch_Bilqest
The Project Director raised the matter with the Secretary Commerce.The response was:Dr. Nadeem looks to be a very difficult person.
If accurate, the remark raises questions about conduct and accountability.
@NadeemHaque
#NadeemHaque
#Accountability
#Integrity
#DoubleStandards
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی پر مامور عارف خٹک خوش اخلاق انسان ہیں، تاہم دورانِ ڈیوٹی انہیں بعض معاملات میں قدرے تحمل اور معاملہ فہمی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔
حسیب خٹک کا تعلق آئی ایس ایف سے ہے اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے تحریک انصاف کی سیاسی سرگرمیوں میں متحرک نظر آتے رہے ہیں۔ زمان پارک، 26 نومبر اور حالیہ اسٹریٹ موومنٹ سمیت مختلف مواقع پر وہ پارٹی سرگرمیوں میں نمایاں رہے ہیں۔
سہیل آفریدی اور حسیب خٹک ایک دوسرے کو تقریباً 15 سال سے جانتے ہیں۔ ایسے میں اگر وزیراعلیٰ نے خود انہیں اپنی گاڑی میں سوار ہونے کی اجازت دی تو اس معاملے کو غیرضروری تنازع بنانے کے بجائے باہمی واقفیت اور موجودہ سیکیورٹی پروٹوکول، دونوں پہلوؤں کو مدنظر رکھنا چاہیے۔
یقیناً سیکیورٹی اہلکار کی بنیادی ذمہ داری وزیراعلیٰ کی حفاظت اور سیکیورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ کارکنوں اور سیاسی ساتھیوں کے ساتھ رویے میں تحمل بھی ضروری ہے۔ اختلاف یا سختی اگر ضروری ہو تو بھی اسے شائستگی کے دائرے میں رکھنا ہی بہتر ہے۔
سہیل آفریدی نے جو کہا تھا کر کے دکھایا،
سہیل آفریدی کراچی میں عوام درمیان
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#Streetmoment
کراچی پہنچنے والے ہیں ،کراچی تیار ہو🚨🔥
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
*عادل بازئی رکاوٹیں ہٹانے کے لیے خود ٹرک ڈرائیور بن گیا*🔥
*خان نے ایسی ٹرینگ کی ہے کہ انصافیوں کو سب کام آتے ہیں*🇧🇫
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#Streetmoments
کراچی موٹروے کو جگہ جگہ بند کیا ہوا ہے اگر 33 سالہ اقتدار کے باوجود اتنا خوف ہے تو شرم سے ڈوب مرو بزدلوں
سندھی اب مزید تم کو برداشت نہیں کریں گے
#Streetmoments #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
#Imrankhan
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
We deserve a clear resolution to this pending matter. #ReleaseSM3PArrears
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
Still Unpaid ?
#ReleaseSM3PInternsArrears
Muhammad Siddique Khan Isf retweeted
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears


















