Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan) header
Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan) profile picture

Democracy 🇵🇰 , Economy 🇵🇰

Lahore, Pakistan
Joined June 2018
Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)Photo by Muhammad Usman | محمد عثمان (@MUsmanPakistan)
ویسے میں ایک بات بتا دوں ۔ تم ہمیں نہیں کنٹرول کر پاو گے۔ ہم تمہیں کنٹرول کریں گے۔ بربریت اور بدممعاشی ہمیشہ نہیں چلتی۔ نہ ہی سزا سے بچتی ۔ تاریخ بتاتی ہے ہر جابر برے انجام پر پہنچا
22
37
2
115
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
🚨🚨مسلم لیگ ق کے پنجاب کے صدر کی کرپشن کے ثبوت جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو کل ایک پوسٹ میں نے کی کہ قاف لیگ پنجاب کا صدر سمندر پار پاکستانیوں سے ویزوں اور پنجاب میں تھانے کچہریوں کے کام کے لیے پیسے مانگتا ہے اس پر قاف لیگ کے صدر اظہر بیک نے جواب دیا کہ یہ جھوٹ ہے آپ جانتے ہمیشہ ثبوت سے بات کی یہ اس ویڈیو میں پیسے بھیجنے کی رسیدیں بھی ہیں اظہر بیگ کے وائس نوٹ بھی ہیں جس میں وہ صاف صاف پیسے مانگ رہا ہے اور کیا ثبوت چاہیں ؟ کل سالک صاحب نے میسج بھیجا کہ اس کے چوھدری شجاعت کے جعلی دستخط کیے مگر وہ تو دعویٰ کر رہا کہ میں جو کر رہا قیامت کی مرضی سے کر رہا ہوں چوھدری سالک صاحب آپ کو پہلے اپنا گھر صاف کرنا چاہیے پھر پنجاب میں کرپشن پر بات کرنی چاہیے
🚨🚨پنجاب میں کرپشن قاف لیگ خود کر رہی اپنے عہدیدارکے سنگین الزامات @MaryamNSharif اس کا نوٹس لیں چوھدری سالک صاحب @ChSalikHussain نے پنجاب میں کرپشن کی بات کی اب یہ ویڈیو سید امیر مختار نقوی جنرل سیکٹری مسلم لیگ قاف ڈنمارک کی ہے ان کا دعویٰ ہے کہ قاف لیگ پنجاب کے صدر اظہر بیگ پنجاب میں منسٹر چوھدری شافع صاحب @ChShafayHussain کے نام پر کھلے عام کرپشن کر رہے وہ تھانوں ، کچہری اور اوقاف میں پلاٹ دلوانے کے نام پر لوگوں سے پیسے پکڑ رہے ہیں شاہ صاحب سے پانچ لاکھ اورسیز ویزوں کے نام پر لے لئے مزید پانچ لاکھ قاف لیگ کے عہدے کے نوٹیفکیشن کے مانگ لیے ہیں تھانوں میں تبادلوں وغیرہ کے بھی پیسے اظہر بیگ مانگ رہا ہے وہ کہہ رہا جو کام کروانا اس کا ریٹ مجھے دو میں کروا دوں گا اور مجھے کسی کا ڈر نہی ہے وہ جرائم پیشہ عناصر کی بھی سرپرستی کر رہے ہیں مطلب اندھیر خود قاف لیگ کے عہدیداروں نے مچا رکھا اور الزام بھی کرپشن کا دوسروں پر لگا رہے کیا قاف لیگ اپنے عہدیدار کا احتساب کرے گی ؟
2
144
2
219
3,533
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
سندھ PP حکومت نے انسانیت کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ کراچی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد انہی افسران کو معطل کردیا جو پہلے سے ہی معطل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنے کالے کرتوت کے احتساب سے بچنے کیلئے غلیظ قوم پرستوں کو ٹشو بنا کر استعمال کیا جاتا ہے۔
31
593
16
1,189
9,555
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
پنجاب کے چند شہروں میں وزیر آعلی پنجاب کے جانے پر عوام نے جلسے بنادئیے۔
21
157
4
448
3,607
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
House Always Wins! For the first time, Govt has started advance additional Fuel Cost Adjustable (FCA) recovery from consumers instead of two-month delay.
2
1
5
643
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
پٹرول ایک روپیہ کم
2
15
539
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
خیابان سہروردی کو آزاد کرنے پر ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
1
13
630
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
The International Monetary Fund (IMF) has raised over 100 objections to Pakistan’s existing Sovereign Wealth Fund (SWF) Act 2023, imposing six major restrictions on the proposed amendments in the SWF Amendment Bill 2026. Read full story @ thenews.pk/print/1451227-imf…
3
10
454
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
سندھ میں مہاجروں کو دھمکیاں دینے والے اس نمونے کا نام عبدالقادر مگسی ہے، جو نسلی اعتبار سے بلوچ ہے مگر خود کو سندھی کہتا ہے۔ ہزار دفعہ سندھی بنے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر یہ بلوچ ہوتے ہوئے سندھ کا ترجمان بن سکتا ہے تو مہاجروں کو سندھی سمجھتے ہوئے اسکو کیا دندل پڑتے ہیں؟
79
244
11
711
9,387
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
😎
خصوصی طیارے کے دروازے سے ہاتھ ہلا کر گویا یہ باور کرایا کہ جہاز اب بھی میرا ہے اور میرے پاس ہے ۔ #foryoupageシ #Pakistan #MaryamNawaz #reelsviralシ
538
539
170
2,358
406,994
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
4
11
521
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
تلہ گنگ ❤️
133
752
35
1,932
54,492
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Pipe smoking and press club
101
62
14
684
14,608
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
تلہ گنگ والے 🔥🔥 تلہ گنگ والوں گرین بسیں چل رہی ہیں ؟ تلہ گنگ والوں بازار بن گے ہیں ؟ آپ کی بہن ٹھیک کام کر رہی ہے ؟ پنجاب کارکردگی دکھائے گا گواہیاں عوام اسی طرح دے گی
8
188
1
415
4,019
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
Met with Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defense Forces, Field Marshal Asim Munir, on the sidelines of the Strategic Political and Defense Committee meeting. We discussed the Alliance’s role in promoting security and stability, and advancing our defense capabilities.
210
795
10
3,948
367,689
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
قائد جمہوریت جناب ذولفقار علی بھٹو صاحب کا فرمان
12
70
3
224
3,987
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
سعدتُ بلقاء دولة رئيس الوزراء الباكستاني محمد شهباز شريف @ShehbazAr مع إخواني أصحاب السمو والمعالي المشاركين في الاجتماع الثاني للجنة الإستراتيجية السياسية والدفاعية لحلف مكة الدفاعي. نقلت تحيات القيادة -أيدها الله- لدولته، كما أكدنا أهمية تعزيز الشراكة الإستراتيجية بين دول الحلف، ومواصلة العمل على نتائج اجتماعات حلف مكة الدفاعي، وأشدنا بدور الحلف المحوري والريادي في الحفاظ على الأمن والسلم الدوليين. وأشكر دولته على حفاوة الاستقبال وكرم الضيافة.
320
1,812
51
5,565
470,762
Muhammad Usman | محمد عثمان retweeted
اے ابا جی نوں کیھڑا ایوارڈ دینا جے ؟
اگر #MadamThiefMinister کیلئے نوبل پرائز تو پھر اداکارہ میرا کا آسکر ایوارڈ بھی پکا!
92
339
17
1,348
43,098
احمد منصور صاحب، خیر پور ریاست کب بحال ہو رہی ہے ؟ بلوچستان کی سرزمین کراچی کب تک تخت لاٹکانہ سے آزاد ہو جائے گا؟ @AhmedMansorReal
سہیل وڑائچ سارے پنجاب دا ماما نہ بنے۔۔۔ پنجاب تقسیم چاہتا ہے۔۔۔ تخت لاہور سے نجات چاہتا ہے۔۔۔
6