نوشیروان برکی سے خیبرپختونخوا اور بالخصوص پشاور کے ڈاکٹرز کی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ آج جب وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں منعقدہ ایک کانفرنس سے امریکہ سے آن لائن خطاب کرنےلگے تو زیادہ تر ڈاکٹرز ہال سےچلےگئے۔صرف مختلف شعبوں کے سربراہان کو مجبوراً ہال میں بیٹھنا پڑا۔انکے کارنامے بیشمار-
خیبرپختونخوا پولیس @KP_Police1 اور بالخصوص @PeshawarCCPO @DrMianSaeedPSP پشاور میں جرائم پر بڑی حد تک کمی لاسکتےہیں اگرسختی سےکالے شیشوں پر پابندی، اصلی نمبر پلیٹ کےبغیر گاڑی چلانے پر مکمل پابندی عائد کرے۔لوگوں کی آگاہی کیلۓ دو ہفتےکا وقت دیدےاور پھر گاڑی ضبط کرے-آغاز میڈیا سےکرے
جناب @MohsinnaqviC42 سےگزارش ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری کے27 ہزار ملازمین کو علاج سےمتعلق بےمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔اپنے اور خاندان کا علاج کرانےکیلۓجیب پیسے خرچ کرنےپڑتے ہیں۔ملک کی سلامتی اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں انکی قربانیاں اور کامیابیاں تاریخ کاحصہ ہے۔ @OfficialDGISPR
جناب گورنر @fkkundi اور جنرل نگار صاحبہ-حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے بورڈ آف گورنرز نے ڈائریکٹر فائنانس کو مبینہ جعلی ڈگری رکھنے پر عہدےسے فارغ کردیا-کیا اس فیصلے کےبعد ان لوگوں کے خلاف کوئ کاروائ ہوگی جنھوں نےانکو اور باقی چار لوگوں میرٹ کو پامال کرکے اہم عہدوں پر لگایا تھا—؟؟؟
جناب @fkkundi ان ہی جعلی اسناد پر مزکورہ شخص خیبرٹیچنگ ہسپتال اور قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں بطور ڈائریکٹر فائنانس تعینات ہوا تھا کیا اس حکومت @GovernmentKP میں اتنی قوت ہےکہ ان سے وہ رقوم برآمد کرے جو انھوں نے لی ہیں،اور انکو تعینات کرانے والےلوگوں کو سزا دے-
کسی نے کیاخوب کہا ہےکہ سیاست کے سینے میں دل نہی ہوتا۔سیاست میں دوستی اور دشمنی دائمی نہی ہوتی۔سیاست میں رشتے اور اتحاد اصولوں کی بجاۓ زاتی مفادات پر بنتےاور ٹوٹتے ہیں۔آج کے مخالفین اور دشمن کل کےاتحادی اور دوست بن جاتے ہیں۔سیاستدان مفادات کا یہ کھیل خوب جانتے مگر بدقسمت عوام نہی-
Mushtaq Yusufzai retweeted
کے پی میں دہ ش ت گ ر د ی کا مکمل خاتمہ؟ نئی ٹیم آنے سے کیا کچھ بدل گیا؟ مشتاق یوسفزئی کی تفصیلی گفتگو!!
#NeoNews #Sahafi @MYusufzai @javedbalochpk
پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں سرحدی علاقہ انگور اڈہ کے مقام پر آج منگل کو پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کیوجہ سے تقریباً 6 ہزار مقامی افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔متاثرہ علاقہ میں سخت سردی کیوجہ بے گھر افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ @OfficialDGISPR @fkkundi
حیات آباد میڈیکل کے ڈائریکٹر فائنانس کو انکی مبینہ جعلی ڈگری اور جعلی تجربہ کے بناپر معطل کیاگیاہے۔اینٹی کرپشن کے انکوائری رپورٹ ایسی کئ بے ضابطگیوں کا زکر کیا ہے مگر نوشیروان برکی نے اسے ماننے سےانکار کرکے اپنی انکوائری کرائ مگر اس پر خاموشی اختیار کی ہے۔ @fkkundi @SamarHBilour
شکر ہے مرحوم افتحارحسین شاہ کے بعد کسی نے تجاوزات کیخلاف ایکشن لیا۔جناب @fkkundi صاحب آپکی کاوشوں کو سلام، کاش آپ ریگی ماڈل ٹاون میں قابضین سے سیکٹر 1-2 اور 5 واگزار کراۓ تاکہ پلاٹ مالکان 30 سال انتظار کے بعداپنا گھر بناسکے۔کاش آپ خیبر بازار میں اسلامیہ کالج کی زمین واگزار کراۓ-
Mushtaq Yusufzai retweeted
اس وقت شدت پسند گروپس چھوٹے چھوٹے گروپس میں بٹ چکے ہیں۔ قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں کوئی ایسا علاقہ نہیں ہے جو مکمل طور پر ملٹنٹس کے کنٹرول میں ہو۔
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨تو یہ بہت اچھی پیش رفت تھی کہ ایک طویل عرصے بعد ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وہ بھی فیڈرل ایپکس کمیٹی کا۔ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں کچھ ایسے حالات پیدا ہو گئے تھے کہ صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ایک سال تک نہیں ہوا۔ سہیل آفریدی کہتے تھے کہ ایپکس کمیٹی کا کوئی فائدہ نہیں، میں اجلاس کیوں بلاؤں؟
تجزیہ کار مشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
🚨پاکستانی طالبان کو یہ کہنا کہ وہ افغانستان سے نکل جائیں، میرے خیال میں افغان طالبان ایسا کر بھی نہیں سکتے، اور ابھی تک انہوں نے ایسا کیا بھی نہیں ہے۔
تجزیہ کارمشتاق یوسفزئی
دیکھیے مکمل ویڈیو
youtu.be/BXTMONAPVIw
Mushtaq Yusufzai retweeted
پی ٹی آئی کوگورنرراج سےخطرہ نہیں بلکہ۔۔۔!کے پی کے میں حکومت کے خاتمے کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات کیوں بڑھنے لگے؟مشتاق یوسفزئی نےحقائق سےپردہ ہٹادیا!
#NeoNews #NasrullahMalik @MehmoodJan1 @MYusufzai @HammadHassan30 @NasrullahMalik1
Mushtaq Yusufzai retweeted
کیا خیبر پختونخوا کے 12اضلاع صوبے سے الگ کر دیے گئے؟ افواہوں کی حقیقت کیا ہے؟آنیوالےدنوں میں حکومت کیلئے کیا مشکلات پیدا ہوں گی؟مشتاق یوسفزئی کےتہلکہ خیزانکشاف!!
#NeoNews #NasrullahMalik @MehmoodJan1 @MYusufzai @HammadHassan30 @NasrullahMalik1
Mushtaq Yusufzai retweeted
خیبرپختونخوا کےموجودہ سیٹ اپ میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ سینئر صحافی مشتاق یوسف زئی کا انکشاف
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
Mushtaq Yusufzai retweeted
گورنر فیصل کریم کنڈی کا اصل امتحان جلد شروع ہونے والا ہے۔
سینئر صحافی مشتاق یوسف زئی
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
Mushtaq Yusufzai retweeted
قبائلی اضلاع میں کروڑوں روپے کے پروجیکٹس آئے لیکن ایک روپیہ بھی نہیں لگا۔صحافی مشتاق یوسف زئی
#HumNews #QuestionHour @MYusufzai
جناب @fkkundi @SamarHBilour اور محترمہ جنرل نگار صاحبہ اگر آپ صحت کارڈ کے نام پر جاری مریضوں کا استحصال روکنا چاہتے ہیں تو آپ لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے آغاز کرکے پتہ کراۓ کہ بدھ، 21 اکتوبر کو ارتھوپیڈکس وارڈ میں جن 21 مریضوں کی صحت کارڈ پر سرجری ہوئ ہیں، انھوں نے رقم کیوں ادا کی ہے۔
پاکستان @InsafPK کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز کی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ “بانی پی ٹی ائی نے ہمیشہ کہا ہے کہ پاک فوج میری فوج ہے،عمران خان کے بیان کے اوپر کسی اور کا بیانیہ نہی چلے گا”-
@ImranKhanPTI







