Junaid (@M_Junaidd) header
Junaid (@M_Junaidd) profile picture

خزاں کی شام

Salt Lake City, UT
Joined May 2019
Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)Photo by Junaid (@M_Junaidd)
ہم آج بھی ہیں سوچ میں ڈوبے ہوئے محسن خود سے کبھی دنیا سے روٹھے ہوئے محسن
22
64
3
400
Justice Mansoor Ali Shah's letter to the Secretary of the Committee under Practice & Procedure Act raises highly valid points regarding the "unfortunate cherry picking and unfortunate display of one man show" in the hurried reconstitution of the Committee, when calling for the "constitutional validity" of the amendments made in the recently promulgated Ordinance to be placed before a full Court bench. The most telling part of this letter sheds ample light on how the "hurriedly reconstituted Committee, within hours of the promulgation of the amending Ordinance... by the Hon'ble Chief Justice without any lawful justification and without consultation with his colleague judges seems to offend these principles and verdict of the Full Court Bench...in Raja Amer, a decision authored by the Hon'ble Chief Justice himself." It appears that Justice is itself on trial now. #پنجاب_عمران_خان_کا
8
1
31
19,968
The Supreme Court's detailed judgement in the reserved seats case is a damning indictment on the ECP's role-(or lack thereof) in failing to act as the "guarantor institution" of the democratic process in Pakistan. The "unlawful acts & omissions" of the ECP & that of the ROs fell grossly short of upholding "democratic principles and the integrity of electoral processes by ensuring that elections truly reflect the will of the people... in the General Elections of 2024." Ergo, for normalcy to return, Pakistan urgently needs fresh & credible General Elections held under the auspices of this bench of the Supreme Court. #پنجاب_عمران_خان_کا
1
62
206
30,948
I could not have described it better i.e. the fake Form 47's attempts to thwart the Supreme Court decision on reserved seats by passing a self-serving person-specific Constitutional Amendment and that too when they are bereft of the popular mandate. #MianwaliJalsa #خوف_کے_بت_ٹوٹ_گئے #حق_کی_جیت_ہو_گی
8
24
9,328
Thank you #Lahore! Notwithstanding the hurdles set up by the fake Form 47 regime to impede the flow of the people, a massively charged crowd made it to the @PTIofficial #LahoreJalsa today! "Nothing else in the world is so powerful as an idea whose time has come.” – Victor Hugo
2
103
1
371
33,057
لاہور میں وہ کونسی سہولت موجود ہے جو پشاور میں نہیں ہے؟ جاہل پٹواری اپنے شہر سے کبھی باہر نکلے نہیں نہ انہیں دوسرے شہروں کا کچھ پتہ ہے۔ یہ طبقہ گجرانوالہ سے مشرق اور فیصل آباد کے شمال تک سُکڑ چُکا ہے۔ انہیں اسلام آباد پشاور موٹروے کی گرین بیلٹ تک کا نہیں پتہ ، پشاور شہر کا خاک پتہ ہوگا
5
47
2
233
12,559
Name a single facility that is present in Lahore but not in Peshawar.
ویسے پٹھانوں ۔۔۔۔۔ آج لاہور دیکھا تم لوگوں نے ؟ کچھ شرم آئی ؟ تمھارا پشاور لاہور کے سامنے کیا ہے ؟ پچھلے دس سال میں تمھاری پی ٹی آئی نے پشاور کو کیا دیا ؟ سوچو زرا ۔۔۔۔ مگر تم کیا سوچو گے ؟ اخروٹ کہیں کے ۔۔۔۔
9
13
2
90
13,727
Junaid retweeted
Tell them Lahore Remembers !!!
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
18
635
29
1,858
174,540
معیشت کا ایک اصول ہے کہ آپ زیادہ نوٹ چھاپ کر لوگوں کو دے دو تو اس سے لوگ امیر نہیں ہوں گے بلکہ مہنگائی بڑھ جائے گی اور لوگ مذید غریب ہو جائیں گے۔ ایسا ہونے میں چند ماہ سے لے کر چند سال لگ جائیں گے لیکن ایسا ہو کر رہے گا لیکن یہ چیز کسی ناخواہندہ کو بتائیں تو وہ یہی کہے گا کہ دکاندار کو کیسے پتہ چلے گا کہ اسٹیٹ بینک نے اضافی روپے چھاپ دیے ہیں؟ اسی طرح سیاست و ریاست کا ایک مسلمہ اصول ہے کہ آپ تھوڑی دیر کے لیے عوامی اکٽریت کو دبا سکتے ہیں لیکن مستقل ایسا جاری رہنا ممکن نہیں۔ ایک نہ ایک دن لاوا پھٹ پڑے گا اور طاقت کا توازن درست ہو کر رہے گا پھر بھلے اسکے لیے خون بہے یا ریاستی شکل بدل جائے۔ لیکن کند ذہن کو یہ سمجھائیں تو وہ یہی کہے گا کہ ہمارے پاس بندوق ہے، ٹینک ہے، ایسا کیسے ممکن ہے نہ نہتے لوگ ہمیں شکست دے دیں؟ شکست ہو کر رہتی ہے ، قدرت کے اصول قاضی فائز عیسی نے نہیں بنائے کہ وہ آپکی سہولت کے لئے بدل جائیں گے۔
8
110
5
277
15,087
لاہور کی سڑکوں پر جو صورت حال تھی اس کے بعد کے پی کے کے سب سے بڑے قافلے کا 6 بجے تک جلسہ گاہ پہنچنا نا ممکن تھا،جلسہ گیارہ بجے تک رہتا تو وہ پہنچ سکتے تھے لیکن خبر یہ ہے کہ جلسہ ہوا اور علی امین گنڈا پور نے نہ صرف اٹک کا پل کراس کیابلکہ جاتی امرا والوں کی دہلیز تک آ کردکھا دیا
113
3,499
22
11,672
90,797
جو یقین کی راہ پر چل پڑے وہ کیا چیز تھا جس نے حضرت ابراہیم علیہ اسلام کو آتش نمرود میں کودنے پر مائل کیا؟ جس نے انہیں اپنے بیٹے کی گردن پر چُھری پھیرنے پر قائل کیا؟ جس نے سُلطان قطوس اور بیبرس کو خوفناک منگولوں کے سامنے بند باندھنے کی جُرت دی؟ جس نے پورے یورب کے صلیبوں کے سامنے صلاح الدین ایوبی کو سینہ سُپر رکھا؟ جس نے امام حُسین کے 72 افراد کے لشکر کو دنیا کی سُپر پاور کے سامنے لا کھڑا کیا؟ یہ سب اپنے رب کی رضا میں راضی اور نتائج سے بےپرواہ ہو کر حق کے لیے ڈٹ گئے۔ انکا اپنے رب سے یقین کا وہ رشتہ قائم ہوا جسکے بعد وہ نتائج سے بےپرواہ ہوگئے۔ ان اشخاص کی سنت پر چلنا حق کا راستہ ہے اور یہی ہم سب کی کوشش ہونی چاہئے۔ اگر خود نہ کر سکیں تو کوشش کریں کہ جو ایسا کر رہا ہے اسکے پیچھے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔ عمران خان عمر کے اس حصے میں جب وہ مقبولیت اور دنیاوی عزت و احترام کے عروج پر ہے تو وہ رب کی رضا میں راضی ہو کر سر اونچا کر اٹک جیل کے 8 ضرب 8 کے زندان میں چلا گیا۔ عمران خان کے 2 صوبوں اور 2 ریاستوں کا حکمران تھا، اسکو دنیاوی لذتوں کی چاہ ہوتی تو سکون سے پنجاب خیبرپختونخواہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موج مستی کرتا رہتا لیا پاکستان سے چلا جاتا اور اوورسیز پاکستانیوں کا لازوال پیار و محبت پاتا۔ یکن عمران خان اس کام کے لیے بنا ہی نہیں ہے۔ عمران خان چیلنجز کے لیے بنا ہے۔ شہزادوں کی زندگی گُزارنے والا عمران خان اگر 8 ضرب 8 کے زندان میں مطمئن اور ہشاش بشاش ہے تو وجہ وہی ہے کہ وہ اپنے رب کی رضا کو پا گیا ہے۔
11
321
6
802
74,191
علی امین پشاور سے نکل کر لاہور آگیا۔ اخے لاہور میں قدم نہیں رکھنے دیں گے، ہماری بیٹی کی توہین کی ہے اس نے وہ لاہور ہی موجود ہے اس وقت اپنی مشنیری کے ساتھ 😂😂😂😂😂
2
91
334
6,991
تمہارے جناح ہاوس میں کوے بولتے ہیں زنداں سے اسکی ایک پُکار پر لوگ دیوانہ وار چلے آتے ہیں۔ تمہارے سوشل میڈیا اکاونٹس پر خاموشی کا راج ہے اسکے نام سے پورا سوشل میڈیا زندہ ہے تم جس عزت کو ترستے ہو وہ عزت کا استعارہ بن چُکا ہے تمہاری شکست دائمی ہے وہ جیت کر امر ہو چُکا
8
246
3
665
10,572
یاددہانی: بلوچستان کے پچھلے حملے کو تقریباً 1 ماہ ہو چُکا ہے۔ سرمچار اگلے بڑے کی پلاننگ میں مصروف ہوں گے جبکہ “ریاست” آئینی ترمیم اور ممبران پارلیمان اغوا کرنے میں مصروف ہے۔ خدانخواستہ پھر حملہ ہوگیا تو جواب ہوگا “کیا ماہرنگ بلوچ نے اسکی مذمت کی؟” اللہ اللہ خیر صلہ
46
152
3,902
What was wrong with the previous Committee under the original wording of the Supreme Court Practice & Procedure Act 2023? The fake Form 47 regime is so desperate to have its constitutional amendment to save itself that it has shifted the goal posts (that it created), once again.
🚨🚨#BREAKING: Apparent perfect coordination between Govt and CJP #JusticeQaziFaezIsa, President empowers CJP by ordinance of amendment in #SupremeCourt practice & procedure act and CJP immediately nominate Justice Aminuddin 3rd member of committee, removes Justice Munib Akhtar.
4
28
78
11,543
رہا کرو رہا کرو، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ جاسم چھٹہ کے گھر والوں کو رہا کرو
3
30
78
3,773
After hearing Senator Kamran Murtaza here, ZAB and BB's legacy stands tarnished & buried today. What happened to "democracy is the best revenge?" Seems like that slogan was as empty as the "vote ko izzat do." #LahoreJalsa
7
88
3
210
12,815
These words in the Order of the eight Supreme Court Justices to describe the ECP's actions are not surprising at all. Does this pave the way for contempt of Court proceedings? #فاتح_قیدی_عمران_خان #قوم_کو_عمران_خان_چاہیے
7
12
1,516
قاضی فراڈیے کی اوقات سامنے ہے۔ آج اسکا ماضی کا ہر مداح اسکے خلاف ہے سوائے اسکے ٹاؤٹس کے
پٹواریوں کو لگ رہا ہے کہ تحریک انصاف قاضی کے آنے سے پریشان ہے حالنکہ ہم تو خوش ہیں کہ اس منافق کی دیومالائی کلٹ لیڈر کی اوقات سامنے آئے گی اور یہ اب قیوم صدیقی جیسے ٹاوٹس کے پیچھے نہیں چُھپے گا۔
1
36
186
4,454
How is she gonna raise 8 sons all alone? Why did she let an abusive man father 8 kids from her in first place?
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
13
2,535
VONC stood on one premise : Imran will extend his rule for a decade with COAS in hand, hence needs to be removed for democracy. That “democracy” is now extending CJP, COAS, CECP’s tenure, legalising abductions and finishing off any semblance of sanity. A bit of shame, anyone?
13
344
10
1,018
29,728