мυнаммαd υмαїг retweeted
بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے نبیﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب آیت نمبر 56 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
мυнаммαd υмαїг retweeted
کردار مختصر تھا کہانی میں ھم بھی تھے!!
دو چار دن تو قصۂ فانی میں ھم بھی تھے!!
پھر زندگی نے دفعتآ مطلع بدل لیا !!
پہلے پہل تو مصرعۂ ثانی میں ھم بھی تھے!!#اپنی_زبان_اردو
мυнаммαd υмαїг retweeted
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #اپنی_زبان_اردو
мυнаммαd υмαїг retweeted
الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور
𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه
نے ہمیں مُحَمَّدٌ کا امتی بنایا
الحَمْدُاللّٰه😊❤
صبح بخیر۔
#نـــازشــــــں
мυнаммαd υмαїг retweeted
قید مسلک کی نہیں ، شرط عقیدے کی نہیں
جانے کس وقت وہ کس دل میں محبت رکھ دے #اپنی_زبان_اردو



















