M@ddy Doctor!ne retweeted
عمران خان ملک اور فوج کا آخری چانس ہے۔ بالکل ویسے جیسے شیخ مجیب کے چھ نکات متحدہ پاکستان کا آخری چانس تھے۔
سسٹم ایڈمن جیل میں ہے، اور چوکیدار سسٹم ری سیٹ کر رہا ہے۔
یہ سسٹم کریش ہی ہو گا، اس کا بیک اپ بھی کوئی نہیں۔
میری ہائی کمان یعنی سی ای او بھی جہاد کر رہا ہے، وہ بڑا جہاد کر رہا ہے کیونکہ ملین آف ڈالر کما رہا ہے۔
جہاد لفظ جہد کی جمع ہے جس کا مطلب کوشش ہے۔ میں بھی ڈالر کمانے کا جہاد ہی کر رہا ہوں۔
اللہ کی فوج، جہاد فی سبیل اللہ کرتی ہے، فی سبیل ڈی ایچ اے، سبیل پلاٹ، کمرشل اور فی سبیل تنخواہ نہیں۔
پیسے لے کر مرسنری لڑتے ہیں، اللہ کی فوج نہیں۔
“چورن کے سوداگر”
کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔
ہم اللہ کی فوج ہیں۔
پنجاب بڑا بھائی ہے۔
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
ہم نیوٹرل ہیں۔
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔
اسلامی بم۔
پاکستان ہے تو سب کچھ ہے
پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔
دشمن نے رات کے اندھیرے میں حملہ کیا۔
دانت کھٹے۔
مزید؟
ابھی تک کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ جدوجہد کے بعد فضل الرحمٰن عمران خان صاب کے زیر ناف بالوں جتنے بڑے جمہوری لیڈر بن چُکے ہیں۔
M@ddy Doctor!ne retweeted
کشمیر میں فوج بھیجنے سے انکار کیا
جمہوریت آنے نہیں دی
ملک دولخت کروادیا
کارگل پر مار کھالی
سندھ طاس معاہدہ معطل ہے
بلوچستان میں قلعہ بند رہ گئے
کشمیر میں گولیاں ماررہے ہیں
یہ تھے لمبڑ ون فوج والے
M@ddy Doctor!ne retweeted
Replying to @MaddyDoctorine
ملک کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں
جب آپ سو رہے ہوتے تو جوان سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں
پاکستان ہے تو سب کچھ ہے
پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں
پھر مشرقی پاکستان ٹوٹ گیا، فوج کو کوئی فرق نہیں پڑا۔
ایسے ہی سب کو لوریاں دے رہے ہیں اور سب لوڑیاں لے رہے ہیں حب الوطنی کے چورن چکر میں۔
فوج کا کھابہ ہے یہ ملک۔
Nothing more nothing less
12 صوبے، صدارتی نظام بھی ساتھ پیک کروا لیں۔۔۔
پولی پولی ڈھولک اب ہر سیاسی پارٹی کی بجے گے کیونکہ صدر فوجی ہی بنے گا اور اُسے سیاسی کتوں کی ضرورت نہیں، وہ خود بل ڈاگ ہو گا۔
میرا مدعا صرف خان صاب کی رہائی ہے، باقی ملک جائے اس فوج سمیت جھنم میں۔
شکریہ۔
عمران خان کی رہائی، دوائی بھی پوچھنے سے اب گئے۔ بہنیں الگ غیر قانونی قید میں ہیں۔
اس ملک میں انصاف نہیں تو یہ چل سکتا ہے یا پھر تباہی ہی مقدر؟
مولانا اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی کا خلا پُر کرنا چاہتے ہیں۔
اب تک کارکنوں پر کوئی کریک ڈاؤن؟ انکے گھروں میں کوئی گُھسا؟ یہ میڈیا پر اپوزیشن بننا چاہتے ہیں۔
جب تک فوج پولیس مولانا کے اندر نہیں گُھستی، میڈی ڈاکٹرائن فوج اور مولانا کی مصنوعی لڑائی پر “چُھڑانا” بھی بے کار سمجھتے ہیں۔
1971 کی جنگ میں پاکستانی فوج دو سال چار ماہ بھارتی فوج کی قید میں رہی۔ اپریل 1974 میں آخری فوجی بھارت کی قید سے رہا ہو گیا۔
جبکہ عمران خان کی قید کو تین سال سے زیادہ عرصہ گزر چُکا ہے۔ یہ قید نے فوجی عدالت کی سزا ہے جو جنگی قیدیوں سے لمبی اور سخت ہو چکی۔
زمہ دار فوج ہے۔






