Mahwish (@Mah20i6) header
Mahwish (@Mah20i6) profile picture

Pakistan zindabad I love imran khan

Bahria town
Joined May 2020
میں ایک لڑکی ہوں ۔۔۔۔ میں ایک لڑکی ہوں 💜 میں زیادہ بولوں تو چالاک۔ چپ رہو تو دبو۔ میں پڑھوں تو تیز طرار۔ نہ پڑھوں تو جاہل۔ میں اپنے حق کے لئے لڑوں تو منہ پھٹ۔ اور اگر خاموش رہو تو اللّہ میاں کی گائے۔
1
1
2
🥀 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🥀 صباح الخیر
1
1
1
انسان کی عقل اتنی سی ہے اسے جانور کہو تو غصہ آ جاتا ہے شیر کہو تو خوش ہو جاتا ہے...
1
1
2
جب سے برتن دھونے شروع کیے ہیں،😢 ایک ہی پلیٹ میں سالن روٹی، رائیتہ ، سلاد اور میٹھا ایڈجسٹ کر لیتی ہوں۔۔😒😪
4
2
5
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں
1
2
السلام عليكم صبح بخیر "محبت اللہ سے ہو جائے تو مُلاقات کی تڑپ فجر سے شروع ہوتی ہےاور تہجد پہ ختم ہوتی ہے "
3
1
2
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
1
3
پہلے ہی کب گلے وہ لگاتا تھا __ عید پر اوپر سے اب کی بار تو موسم وبا کا ہے
1
1
3
بلے سے ہوگئ شیر کی پٹائی۔۔۔۔ یوم دُھلائی 25 جولائی 😂😂😂😂
1
4
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے😜😂😂😂😂😂💃🏼
1
2
1
6
بجا کہ آنکھ میں نیندوں کے سلسلے بھی نہیں شکست خواب کے اب مجھ میں حوصلے بھی نہیں نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ملے بھی نہیں یہ کون لوگ اندھیروں کی بات کرتے ہیں ابھی تو چاند تری یاد کے ڈھلے بھی نہیں
2
3
6
Zong jazz or telenor walo ko Mubarak ho ..🤤😃😃
اسکول میں کھبی دعا کی 😍 کہ آج ٹیچر نہ آئے 😍 Me yes 👉🙈🙄🤫 Or ap😅😂
3
1
2
آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟ 1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇 4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی Mine 4.6
1
1
2
غصہ تب آتا ہے جب کرونا وائرس والی پوری رنگ ٹون سننے کے بعد بھی اگلا بندہ فون نہ اٹھائے😂
1
3
ملتانی مٹی میں کیامکس کرکےلگاؤ؟🤔 کےعید والےدن 👇 چٹی لگوں... لشکارے ماروں 😂😆
1
1
2
مُرشد میرا موڈ خراب ہے😒 مرشد مجھے گول گپے کھانے ہیں گول گپے😒😂
4
1
1
9
یہ عنایتیں غضب کی,,,,, یہ بلا کی مہربانی میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی..
1
2
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ⁦❤️⁩⁦❤️⁩ صبح بخیر⁦❤️⁩⁦❤️⁩ جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔⁦❤️⁩⁦
1
1
دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے... ہم ٹوٹی ہوئ چیز کا تحفہ نھی دیتے💔 #ادب_کا_سفر
5
5