❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181) header
❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181) profile picture

Queen

Gujrat
Joined March 2021
Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)Photo by ❣️MahaJutt ❣️ (@MahaJutt181)
آپ سے #پاکیزگی کا تعلق ہے میرا____!!! آپ تو #تہجد میں مانگی ہوئی #دعا ہو میری #juttii
61
70
208
❣️MahaJutt ❣️ retweeted
السلام علیکم أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ Then is it only a part of the Book that ye believe in, and do ye reject the rest? Al-Baqara - 2:85 صباح الخير
64
7
50
719
امی نے حلوہ بنا دیا، looks very tasty.😋😋😋✌️✌️
10
30
42
965
السلام علیکم۔۔ جانتے ہیں مریض کی عیادت کا اتنا ثواب کیوں ہے کیونکہ آپ اپنی زندگی میں سے اس فرد کے لیے وقت نکالتے ہیں ، محبت سے خلوص سے اس کے پاس جاتے ہیں اور اس کو بتاتے ہیں کہ وہ آپ کے لیے اہم ہے۔ وہ انسان پھر سے جی اٹھتا ہے۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔ #صبح_بخیر #SMK
18
16
38
1,028
❣️MahaJutt ❣️ retweeted
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہم نے اسلام کو اتنا پرموٹ نہیں کیا جتنا اسلام کے بارے میں کسی بھی فتنے کو پرموٹ کیا ہے__فلاں بدعت ہے فلاں حلال ہے فلاں مسلک فلاں برداری فلاں فلاں_ بس خدا ہمیں حق اور سچے راستے پر چلنے کی توفیق دے!❤ #عرشِ_نور
9
13
22
762
شب برأت مبارک یا اللہ پاک تمام مسلمانوں کے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما۔ فلسطین کے مسلمانوں کی خصوصی مدد فرما۔ آمین بجاہ النبی الکریم ﷺ
11
14
37
436
❣️MahaJutt ❣️ retweeted
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سورہ النمل 84:85 یہاں تک کہ جب سب حاضر ہوں گے کہے گا کیا تم نے میری آیتوں کو جھٹلایا تھا حالانکہ تم انہیں سمجھے بھی نہ تھے یا تم کیا کرتے رہے ہو اور ان کے ظلم سے ان پر الزام قائم ہو جائے گا پھر وہ بول بھی نہ سکیں گے
21
9
22
559
ایک خاتون نے عربی پرنٹ والا لباس پہنا ۔خاتون کو لاہور میں چند جذباتی لوگوں نے گستاخی کے الزام میں دھر لیا اور بمشکل بیچ بچاو کرایا گیا۔ یہ تو بالکل واضح ہو گیا کہ جاہل عوام کی جہالت کی سب سے بڑی وجہ جاہل قسم کے مولوی ہیں جو "حلوہ" کیلئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔۔ #SMK
9
10
34
877
#HBD_MyBestu 👭 فائنل لی وہ دن آہی گیا جس کا ہمیں انتظار تھا جنم دن بہت بہت مبـارک ہو میـری جان جس طرح غبارے اڑھ رہے ہیں دعا ہے ایسی ہی خوشیاں ہی خوشیاں تیری زنـدگی میں آس پاس رہے😍💗 @KhusiKiBabyDoll 😘 ❤️LUM❤️
4
3
9
365
السلام علیکم کچھ لوگ اور لمحے ہماری زندگی میں اس لیے بھی آتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے ہمیں خود سے قریب کرنا چاہتے ہیں، ہوسکتا ہے کہ یہ اللہ کی طرف سے آپ کا امتحان ہو جسے آپ آزمائش تصور کررہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آزماتا بھی تو انہی کو ہے جو اس کے پسندیدہ بندے ہوتے ہیں #دن_بخیر #SMK
16
12
32
837
#HBD_MyBestu👭 غرور کیسے نہ ہو صاحب اپنی بیسٹی کی اکلوتی جان جو ہوں💗 @KhusiKiBabyDoll 😘 ❤️LUM❤️
21
23
1
61
7,685
ہر سال ہی زندگی میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں آتی ہیں مگر اس سال نے مجھے مکمل بدل دیا ہے۔ کچھ کہنا چاہیں تو ضرور کہیئے، میں آپ کی محبتوں کے لیئے بہت شکرگزار ہوں کہ آپ سب نے انجان ہو کر بھی مجھے اپنی دنیا میں جگہ دی اور میرے لکھے کو ہمیشہ سراہا. سلامتی ہو آپ سب پر ❤️ #Bye2023 #SMK
5
11
21
726
#2K24Dreams غصے کے وقت برداشت کا ایک لمحہ ہزار بار شرمندہ ہونے سے بچا سکتا ہے ۔۔ #مانو #شام_بخیر #دسمبر
4
6
8
214
❣️MahaJutt ❣️ retweeted
سال 2023 اعصاب شکن تھا..... ہر مہینہ دوسرے سے بڑھ کر سرپرائز کرنے والا رہا ہے....میری زندگی کا مشکل ترین سال...... لیکن اللہ کا شکر ہے جس نے بڑی مشکلیں دی تو حوصلہ بھی اتنا ہی بڑا دیا🍁 #عرشِ_نور
6
15
26
685
چند اسباق جو گزشتہ سال سے حاصل ہوئے ۔ آپ سے بڑا کوئی وی آئی پی نہیں۔ کسی کو ضرورت سے زیادہ اہمیت نہ دیں۔ اکثر لوگ اس کو for granted لے لیتے ہیں۔ عزت نفس پر کبھی سودے بازی نہ کریں۔ رشتے داروں سے کوئی توقع نہ رکھیں۔ یہ بس آپ کی خوشی میں خوش ہیں رونے میں ساتھ نہیں دیں گے #SMK
4
7
1
17
696
دعا ہے ہر نئے سال کی بسم اللہ ہماری خوشیوں بھری رفاقت سے ہوتی رہے💕 آمین #HappNewYear #SMK
14
8
29
752
❣️MahaJutt ❣️ retweeted
﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سورہ النمل 13:14 پھر جب ان کے پاس آنکھیں کھولنے والی ہماری نشانیاں آئیں تو کہنے لگے یہ تو صاف جادو ہے اور انہوں نے ان کا ظلم اور تکبر سے انکار کر دیا حالانکہ ان کے دل یقین کر چکے تھے، پھر دیکھ مفسدوں کا انجام کیسا ہوا
32
18
43
785