Maham_6 retweeted
آپ پاکستان کا وزیر اعظم کس کو دیکھنا چاہتے ہیں؟
ووٹ+ریٹویٹ
96%عمران احمد خان نیازی
1%نواز شریف
2%سعد رضوی
0%فضل الرحمن
12,110 votes • Final results Maham_6 retweeted
عمر ڈار کی بیٹی نے اپنے والد کے اغواء میں سہولت کاری کرنے پر Cafe Aylanto ڈی ایچ اے فیز 3 زیڈ بلاک کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے
سوشل بائیکاٹ کسی بھی مہذب معاشرے میں مظلوم کاساتھ دینے،ظالم اور ظالم کا ساتھ دینے والوں پر دباؤ ڈالنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے
#BoycottCafeAylanto
Maham_6 retweeted
ملک میں استحکام کیلئے صاف شفاف انتخابات ناگزیر ہیں۔ پاکستان کو آج جو چیلنجز درپیش ہیں ان سے صرف وہی حکومت عہدہ بر آ ہو سکتی ہے جسے عوام کا حقیقی مینڈیٹ میسّر ہو۔ یہ ویڈیو قبل ازانتخاب دھاندلی (Pre-poll Righing) کے ان شواہد پر مبنی ہے جو انتخابات کے شیڈیول کے اعلان کے بعد ایک ہفتے کے دوران کی گئی۔
#RiggingAgainstPTI
Maham_6 retweeted
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے “پالیسی بیان / Policy Statements” جاری کرنے کے لیے صرف مندرجہ ذیل پارٹی عہدیداران کو ذمہ داری دی گئی ہے:
Maham_6 retweeted
Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's article for The Economist on the upcoming Pakistan Elections: economist.com/by-invitation/…
Maham_6 retweeted
یہ جو نیچے اکانومسٹ کا ٹوئیٹ ہے یہ ابھی تک شائید صرف 27 ہزار بار ریٹوئیٹ ہوا ہے۔ انصافیوں اور پاکستانیوں اسے اتنا ریٹوئیٹ اور اس پر اتنے لائیک اور کمنٹ کرو کہ ٹوئیٹر گرم ہو جائے۔ چلو چلو شاباش
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3vuJAYJ
Maham_6 retweeted
اک واری فیرررر۔۔۔۔۔
The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist econ.st/3S6nLXt
Maham_6 retweeted
تحریک انصاف دو سال سے جدوجہد کررہی شفاف الیکشن ہوں اور وقت پر ہوں عوام تیار ہے ہر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لینے کے لیے
#دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور
Maham_6 retweeted
17 دسمبر رات 9 بجے پاکستان کی تاریخ کے پہلے آن لائن جلسے میں شامل ہو کر حق اور سچ کی آواز بلند کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#پہلا_آنلائن_پاورشو
Maham_6 retweeted
سپریم کورٹ کا انتخابات 8 فروری کو ہی کروانے کا حکم۔۔۔
بظاہر الیکشن ملتوی کرنے کی اپروول فل الحال نہیں ملی۔ PTI کا ووٹ بنک اب بھی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔۔۔
Maham_6 retweeted
پہلے عمران خان ہماری محبت تھی لیکن اب یہ سب دیکھ کر وہ ہماری ضد بن گیا ہے۔ اسی لئے ووٹ صرف بلے گا! #عمران_احمد_خان_نیازی
Maham_6 retweeted
جی ہاں پورا نام ہے #عمران_احمد_خان_نیازی اور پہچان ہے دلیر مخلص محب وطن قول کا پکا ، تاریخ سنہری الفاظ میں لکھے گی نہ ڈرا نہ جھکا نہ ڈیل کرکے بھاگا











