msrt malik retweeted
یا اللہ! عمران خان کو جسمانی اور روحا نی طاقت دے اور ان کی ہر مشکل کو آسان کر۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
اک جھلک کو تیری میں ہوں ترسا ہوا
تُجھ کو دیکھے ہوئے ايک عرصہ ہوا
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
میری ساں میری دھڑکن میرا سکوں اے
میرے مرشد میرا سب کچھ سب کچھ توں اے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
دل میں امید، ہر لب پر دعا،
ہر آنکھ میں خان کی سلامتی کی تمنا۔
یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھ،
ان کی ہر مشکل آسان فرما اور انہیں صحت و سلامتی عطا فرما۔ آمین۔ ❤️🤲
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
دعاؤں کی طاقت پر یقین ہے
اللہ ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے
اور اسے ہر قدم پر اپنی مدد عطا کرے۔ 🤲
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
لیڈر میرے کی لیے کر دے خدا آسانیاں
جو قوم کے لیے برداشت کر رہا ہے پریشانیاں
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
‼️ہر دل سے دعا خان کے نام
‼️ہر دل سے دعا خان کے نام
‼️ہر دل سے دعا خان کے نام
‼️ہر دل سے دعا خان کے نام
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
امیدوں کی کرن، حوصلوں کا جہاں،
ہے تاریخ کہتی، وہی ہے "عمران"!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
یہ مسکراہٹ سدا سلامت رہے ♥️
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام شروع کریں۔
کروڑوں دلوں کی ایک ہی صدا،
کروڑوں لبوں کی ایک ہی دعا
یا اللہ! عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ، ہر تکلیف سے محفوظ فرما، اور اسے صحت، طاقت اور سلامتی عطا فرما۔
خان کے لیے اٹھنے والی ہر دعا، امید کی ایک روشنی ہے ❤️🤲
msrt malik retweeted
عزیزِ مصر تو اب مِصر کو عزیز نہیں
اور ایک اسیر پہ کُل قید خانہ عاشق ہے
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
msrt malik retweeted
عوام مس کر رہی ہے وہ خان جو ہستا گاتا عوام کی درمیان کنٹینرز پر وہ محنت وہ راتوں کو جاگنا وہ بارش میں کھڑے ہو کر تقریریں کرنا وہ سارا ہمیں واپس چاہیے
اور وہ سمائل ہمیں واپس چاہیے جس کی لیے ساری پاکستانی قوم انتظار کر رہی ہے 🥹
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام












