MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv) header
MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv) profile picture

Humans Rights activist #LLM UK 🇬🇧

Kashmir
Joined October 2021
Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)Photo by MARIA SHAH KASHMIRI (@MariaShahadv)
مارخور نے پرانا بازار جودھپور میں بیٹھے را کے آفیسر سدھارت اور خضدار میں مقیم فتنہ الہندوستان کے اسد سبزل کی کال حاصل کر لی۔ کال میں را کا آفیسر سدھارت، سبزل سے غصہ بھی کر رہا ہے اور اس کو کاروائی کرنے کی ہدایت دے رہا ہے
1,136
771
421
1,653
602,456
جے یو آئی (ف) کا منفی بیانیہ خود ان کی اپنی قیادت کے لیے گلے کا طوق بن گیا! محمد فہد حمید کے فوری استعفے کے مطالبے نے ثابت کر دیا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اور دینی شعائر کے غلط استعمال پر مبنی سیاست کا خاتمہ قریب آ چکا ہے۔
23
استغفر اللہ!سیاسی چاپلوسی اس حد تک گر چکی ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں فضل الرحمٰن کو نعوذ باللہ وقت کا نبی کہا جا رہا ہے۔ دینِ اسلام اور مقامِ رسالت کی ایسی کھلی توہین پر علمائے کرام اور قانونی اداروں کو فوری حرکت میں آنا چاہیے اور اس گستاخانہ بیانیے کے خلاف سخت ترین ایکشن لینا چاہیے
28
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کے گھر She Male کی آمد کی ویڈیو منظرِ عام پر، اسعد محمود She Male کے شوقین پائے گئے! ویڈیو میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتا ہے کہ اسے مولانا اسعد محمود کے گھر She Male لانے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعدازاں وہ شخص اسعد محمود کے گھر پہنچتا ہے اور اسی حوالے سے بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔ دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے ایسے مبینہ معاملات کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ مذہب کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا قابلِ افسوس ہے، جبکہ ایسے کرداروں کو مولانا کا لقب دینا بھی اس مقدس لقب کی توہین ہے۔
222
212
32
749
224,601
From reporting straight facts to engineering outrage bait: Dawn's intentional edit naming a defense plane a "luxury executive jet" exposes a clear anti-military spin. Outrage-driven reporting undermines trust in the press.
40
علماء کرام کا تاریخی موقف: جنت ان شہداء اور غازیوں کی ہے جو آئین، اسلام اور سبز ہلالی پرچم پر قربان ہوئے۔ فضل الرحمٰن اپنے کارکنوں کو سیاسی ایندھن بنا کر دین کے نام پر قوم سے کھلواڑ بند کریں۔ مذہب کی تجارت اور اربوں روپے کے غبن پر اب قانونی و شرعی احتساب ہو کر رہے گا.
16
MARIA SHAH KASHMIRI retweeted
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصوّر عباسی اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے والے غنڈوں کے خلاف ملک گیر ایکشن، این سی سی آئی اے اور پولیس کے 17 چھاپوں میں 11 ملزمان نامزد جبکہ 2 گرفتار کر لیے گئے۔ سوشل میڈیا پر بدمعاشی اور ہراسانی پھیلانے والوں کے لیے قانون کا شکنجہ تیار ہے
4
24
359
سابق وزیر عطاء الرحمٰن کی وزارت سیاحت میں غیر قانونی بھرتیاں، سرکاری املاک کی بندر بانٹ اور سینیٹ ٹکٹ کے عوض اپارٹمنٹ کا تحفہ! مذہب کا نام لے کر اپنے ٹبر کو نوازنے والوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔
9
"ڈھٹائی کے ساتھ سچ کو جھوٹ اور سیاست کو تجارت بنانا ہی آپ کا اصل جرم ہے" زمینوں کے قبضے، سیاسی سودے بازی اور بند کمروں کے معاہدے کرنے والے اب کس منہ سے مزاحمت کا درس دیتے ہیں؟ عوام سوال پوچھتے ہیں کہ اگر واقعی دین و امہ کا درد تھا تو کشمیر اور فلسطین کے لیے عملی جدوجہد کہاں ہے؟
11
کرپشن کی داستانیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں، فضل الرحمٰن کا ایک اور اسکینڈل بے نقاب! روزانہ ایک نیا مالیاتی یا انتظامی غبن سامنے آ رہا ہے۔ نیب اور دیگر متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ فوری طور پر سخت ترین ایکشن لیں اور اس لوٹ مار پر قابو پائیں۔
15
غیر ملکی لاکھوں ڈالرز کے عوض قوم کا کون سا سودا کیا گیا؟ لیبیا فنڈنگ سے مفتی محمود مرکز کے قیام نے مولانا کی شفافیت کے دعووں کی دھجیاں بکھیر دیں۔ عوام سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر ان خطیر رقموں کے بدلے میں کیا مفادات فراہم کیے گئے؟
11
"قدیم دینی مراکز پر قبضہ اور موروثیت کا کھلم کھلا کھی" جس مدرسے سے علم و دین کی روشنی پھیلنی چاہیے تھی، اسے بھی فضل الرحمٰن اور ان کے بیٹے نے اپنے سیاسی و ذاتی مفاد کے لیے یرغمال بنا لیا۔ ملتان کے اس تاریخی ادارے قاسم العلوم کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر اب ان کا احتساب ضروری ہے
16
سرکاری وسائل اور بنگلوں کو غیر قانونی افغان ٹرانزٹ پوائنٹ کس کے حکم پر بنایا گیا؟ سلیم خان کو ہٹا کر عباس خان کو چارج دینا اور سرکاری املاک کو نجی مفاد کے لیے استعمال کرنا فضل الرحمٰن کے اثر و رسوخ کی زندہ مثال ہے۔
15
مذہب کی تجارت کرنے والی قیادت کی اخلاقی گراوٹ کا ایک اور ثبوت۔ اسلام آباد میں سامنے آنے والے اس اخلاقی اسکینڈل نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماؤں کی منافقت پر مہر ثبت کر دی ہے۔ عوامی سطح پر قانون اور اخلاقیات کے نفاذ کی باتیں کرنے والے خود کس سمت جا رہے ہیں؟
28
قیادت اپنے لیے راستے نکال لیتی ہے اور کارکن پولیس و عدالتوں کے چکر کاٹتے رہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کی مفاد پرستانہ سیاست اور اداروں کے خلاف بیانیے سے تنگ آ کر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں کا بغاوت اور پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان۔
30
مولانا کی نام نہاد درویشی کا پردہ چاک! جن کے پاس زہد کا دعویٰ تھا، ان کی حقیقت اربوں روپے کے محلات اور شاہانہ انداز سے کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ اسلام کا نام استعمال کر کے عیش و عشرت کا سامان بنانے والوں کا اب عوام کے سامنے کوئی تقیہ کام نہیں آئے گا۔
6
صحافیوں، آزاد میڈیا اور ان کے خاندانوں پر آن لائن حملے کرنے والا مافیا بے نقاب۔ راولپنڈی کے علاقے مورگاہ سے نعیم الحق اور مری سے نوید عباسی کی گرفتاری کے بعد دیگر 9 نامزد ملزمان کے لیے بھی گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ غنڈہ گردی اور بلیک میلنگ پر قانون کی سخت گرفت جاری رہے گی
7
مولانا فضل الرحمٰن کا قریبی چیلہ حذیفہ شاکر شراب کی نوشی و سپلائی میں ملوث نکلا! اسلام میں ملعون قرار دیے گئے کاموں کو اوڑھنا بچھونا بنانے والا یہ گروہ دین کے نام پر حرام افعال کی پردہ پوشی کر رہا ہے۔
11
5 ارب کے روڈ اسکینڈل کا حساب شروع! اسد محمود کی دورِ وزارت میں دیے گئے بوگس اور من پسند ٹھیکوں پر نیب نے تحقیقات کی فائلیں کھول لیں۔ اب کسی دھاندلی کا کوئی بچاؤ نہیں
41
خیبر پختونخوا پولیس نے ہمیشہ اپنے خون سے امن کی آبیاری کی ہے دہشت گردی کے خلاف لڑنے والے شہدا اور غازیوں کا اعتراف محض باتوں سے نہیں بلکہ سیکیورٹی الاؤنس میں 1 ارب 70 کروڑ اور آلات کے لیے 9 ارب روپے جیسے عملی اقدامات سے ممکن بنایا جا رہا ہے ​#StrengtheningKPPPolice #PakistanFirst
11
دہشت گردی کے خلاف آپریشنز کسی ہفتہ وار شیڈول کے پابند نہیں ہوتے، وہ 24 گھنٹے جاری رہتے ہیں۔ عوام میں بداعتمادی پیدا کرنے کے بجائے سیاست دان اپنی حدود کا احترام کریں۔ اگر سیکیورٹی فورسز سے غیر سیاسی رہنے کا مطالبہ ہے تو سیاست دان بھی قومی سلامتی کو جلسوں کی بھیٹ چڑھانا بند کریں
16