Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice) header
Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice) profile picture

Punjab Senior Minister: 🔸Planning and Development 🔸Environment Protection and Climate Change 🔸Forestry, Wildlife, and Fisheries 🔸CM’s Special Initiatives

Lahore, Pakistan
Joined September 2022
Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)Photo by Senior Minister Punjab (@MarriyumOffice)
Senior Minister Punjab retweeted
During the Islamabad Talks, deep appreciation to Information Minister @TararAttaullah for his exceptional leadership in steering a coherent, responsible, and dignified national media narrative. His coordination with local media houses, reporters, bureau chiefs, and international media teams reflected clarity, responsibility, and strategic communication at a critical moment. Special acknowledgement to DG ISPR Ahmed Sharif Chaudhry for ensuring seamless coordination and professionalism in managing the information environment with precision, discipline, and strategic clarity. Sincere appreciation is also extended to both local and international media for their responsible coverage and professional conduct, contributing to a balanced and constructive global narrative. The arrangements for international media were executed with world class professionalism, presenting Pakistan’s perspective with confidence on global screens and reinforcing the spirit of maturity, unity, and national responsibility throughout the #IslamabadTalks .
82
255
33
764
32,634
Senior Minister Punjab retweeted
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
8,085
289
855
1,402
835,883
Senior Minister Punjab retweeted
مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اسرائیل اور ایران تنازعے کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان، شدید متاثر ہو رہا ہے۔ جس سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ یقیناً ایسے فیصلے خوشی اور مرضی سے نہیں کئے جاتے، بلکہ معاشی تحفظ اورعالمی بحران سے قوم کو نکالنے کی ذمہ داری کے تحت کرنے لازم ہوتے ہیں۔ جنگی حالات میں، قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے، ہمیں اتحاد قائم رکھنا اور پاکستانی بن کر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف صاحب ،قوم اس بحران کے مقابلے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہم بحیثیت قوم ہمت، جرات، دانائی، دور اندیشی اور اجتماعی کاوش کا مظاہرہ کریں۔ میڈیا، عوام، ہر خاندان نے اس بحران کے مقابلے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ آئیں ایک ثابت قدم قوم بن کر اس چیلنج کا سامنا کریں۔ قومیں آزمائش کے وقت بچت اور کفایت کے اقدامات اٹھاتی ہیں۔
1,059
166
127
425
118,189
اپنا گھر اسکیم کے تحت روزانہ 7 سو گھر مکمل ہورہے ہیں۔ ہر خاندان کو 15 لاکھ روپے دیے جارہے ہیں۔ جو لوگ پہلے 18 سے 20 ہزار کرایہ دیتے تھے اب وہ اسی رقم میں اپنے گھر کے مالک بن رہے ہیں۔ ~ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
4
4
7
617
یہاں پہلے جرائم، ہراسمنٹ اور ریپ کے واقعات زیادہ تھے اب نمایاں حد تک کم ہوچکے، پورا پنجاب CCTV مانیٹرڈ ہے تمام اضلاع میں سیف سٹیز قائم ہوچکے ہیں۔ لاہور میں پہلا سیف سٹی شہباز شریف نے بنایا۔ اب 2 سال میں پورے پنجاب تک یہ نظام پھیل چکا ہے۔ ~ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
3
4
504
پنجاب میں تبدیلی صرف وعدہ نہیں حقیقت بن چکی ہے۔۔!! وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی قیادت میں جنگلات کے تحفظ کے لیے 70 سال پرانے روایتی نظام کو خیر باد کہہ کر ڈرونز اور سیٹلائٹ پر مبنی ڈیجیٹل مانیٹرنگ متعارف کرا دی۔
3
3
3
347
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق تیسرے جائزہ اجلاس میں اہم فیصلے
3
4
6
269
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے وژن کی روشنی میں سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سےمتعلق تیسرےجائزہ اجلاس میں اہم فیصلے وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا پنجاب بھرمیں سڑکیں،مکانات اور ہاسٹلز کی تعمیر ومرمت اور دیکھ بھال پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ماڈل کےتحت کرنےکا فیصلہ
1
1
4
121
وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرِ قیادت پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کیلئے انٹراویسکولر سرجری کا جدید نظام متعارف امریکی ماہرین مقامی ڈاکٹرز کو اس جدید تکنیک کی تربیت فراہم کریں گے۔ یہ طریقہ کار روایتی اوپن ہارٹ سرجری کا بہترین متبادل ثابت ہوگا جس سے مریض جلد صحت یاب ہو سکیں گے۔
2
1
3
95
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کا وژنری منصوبہ پنجاب میں "بلیو اکانومی" کے نئے دور کا آغاز بنجر اور سیم زدہ زمینوں پر جدید جھینگا فارمنگ کا آغاز معاشی پنجاب جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے خود کفالت اور پائیدار معاشی ترقی کی منزل کی جانب تیزی سے گامزن ہے جوکہ خوشحال مستقبل کی نوید ہے۔
2
1
3
84
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنجاب میں آبی حیات کے فروغ کے لئے بڑا قدم وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی وژنری قیادت میں پنجاب کی بلیو اکانومی خواب سے حقیقت کی طرف اہم پیش رفت بنجر، سیم زدہ زمینوں کو شرمپ فارمنگ سے پہلی بار قابلِ استعمال بنایا جارہا ہے۔
1
2
70
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب نے Blue Economy کی جانب تاریخی قدم بڑھا دیا۔ 5,600 ایکڑ پر مشتمل صوبے کے سب سے بڑے جدید جھینگا فارمنگ منصوبے کا باقاعدہ آغاز
1
3
5
89
یہ میگا پراجیکٹ روزگار کے نئے مواقع، برآمدات میں اضافہ اور دیہی معیشت کی مضبوطی کا ضامن بنے گا۔ پنجاب اب ترقی، خودکفالت اور پائیدار معیشت کی سمت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
1
2
49
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بطور مہمانِ خصوصی واہگہ بارڈر لاہور پر تعمیر کئے گئے ارینا کی افتتاحی تقریب میں شرکت وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں سینیئر منسٹر مریم اورنگزیب، کور کمانڈر لاہور، وزراء اور سینیئر بیورکریسی بھی شامل تھے۔
2
4
81
نئے سال کی آمد پر شاندار آتش بازی وزیرِاعلی مریم نواز نے نئے سال کے استقبال کیلئے سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو لبرٹی مارکیٹ پر آتش بازی کی ذمہ داری سونپی تھی۔ سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے لبرٹی مارکیٹ کو روشنیوں اور خوشیوں سے بھر دیا۔
2
4
67
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی شاندار، پنجاب درست سمت گامزن، سموگ پر سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے بہت کام کیا، عامر الیاس رانا
2
4
91
ایک روشن مستقبل کی جانب ہمارا سفر نئے سال کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، تمام ہم وطنوں کو نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم مل کر محنت اور دیانت کے ذریعے اپنے ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
2
2
68
2025 was just the beginning! CM Maryam Nawaz Sharif is turning Punjab into a powerhouse of opportunity. From the Horse & Cattle Show to green tech and youth-led innovation, the momentum is unstoppable. We are in safe hands! #مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب
4
5
130
ایک بیٹی کا اپنی ماں سے کیا گیا وعدہ آج پنجاب کی ترقی کا ہر منصوبہ اس دعا کا ثمر ہے جو ایک ماں نے اپنی بیٹی کیلئے کی تھی۔
2
3
55
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں اسموگ کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری
1
1
47