Maryam Sayz (@Maryamjui) header
Maryam Sayz (@Maryamjui) profile picture

Hafiza And Medical Student (From KPK, JUI)

Joined September 2016
Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)Photo by Maryam Sayz (@Maryamjui)
اسلام آباد پولیس نے جے یو آئی رہنما کو عدالتی وارنٹ کی تعمیل کروا دی۔ مفتی صاحب 7 نومبر کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور پولیس سے تصادم کے کیس میں نامزد ہیں۔
19
سیاسی بیانات میں طنز و مزاح کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ طلال چوہدری نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے ذاتی نوعیت کا دلچسپ جملہ کہہ دیا۔
17
بھارتی فنڈڈ دھشتگرد تنظیم بی ایل اے کے 3 کتوں نے دھادر بائی پاس ضلع کچھی کے قریب ایک تجارتی ٹرک کو آگ لگانے کے بعد فرار ھونے کی کوشش کی لیکن سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے انہیں روک کر جہنم پارسل کر دیا #فیصلہ_صرف_عوام_کا
24
پاک فوج کے جوان کا ملک و قوم کی سلامتی اور آگاہی کے لیے قوم کے نام ایک اہم پیغام #فیصلہ_صرف_عوام_کا
24
KPK کے معدنی وسائل پر بھی سیاست اور ذاتی مفادات کے الزامات سامنے آنے لگے ہیں.. مبینہ گفتگو میں ٹھیکوں، مالی حصے داری اور فنڈنگ کے معاملات کا ذکر انتہائی تشویش ناک ہے سوال یہ ہے کہ آخر صوبے کے قدرتی وسائلچند بااثر لوگ آپس میں ہیکھا رہے ہیں..
26
پاکستان نے جب کہا کہ ہم نے انڈیا کے 8 طیارے مار گرائے تب انڈیا نے انکار کردیا تھا.. جنگ کے تیسرے دن انڈین آرمی چیف نے صحافی کے سوال پر پھر مبہم انداز میں کہا کہ نقصان تو جنگ کا حصہ ہوتا ہے.. آج خود ہی 4 رافیل طیاروں کے کھونے کا اقرار کر رہے ہیں.. 😅 #PakArmyOurPride
57
2018 سے 2025 کے درمیان پاکستان میں شمسی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی کا حصہ ایک فیصد سے بڑھ کر 28 فیصد تک پہنچ گیا، جبکہ اب تقریباً 70 لاکھ گھرانوں میں سولر پینل نصب ہیں..
23
بلاول کو سندھیوں سے کوئی محبت نہیں، محبت ہوتی تو سندھیوں کو پڑھاتے... لیکن بلاول نے سندھیوں کو اسکول و کالج سے دور رکھا ہے.. کیونکہ ان لوگوں بے اگر پڑھائی لکھائی کی تو پھر بلاول کو ووٹ کون دے گا؟ پھر تو ان میں شعور آجائے گی ناں..
2
28
*شہبازشریف کا آزادکشمیر کیلۓ 14ارب 70 کروڑ کے پیکج کا اعلان*
14
اسے پیسوں کی نہیں، وطن کی خدمت اور دفاع کی فکر تھی.. دولت، آسائشیں اور عیش و عشرت اس کے قدموں میں تھیں، مگر اس نے وطن کی خاطر وردی پہننے اور جان قربان کرنے کا راستہ چنا تھا.. ایسے جذبوں کو تنخواہوں اور مراعات کے ترازو میں ہر گز نہیں تولا جا سکتا.. اللہ شہادت قبول فرمائے.. ♥️♥️
20
پاکستان نے انڈیا جنگ کے بعد بہت ہی کم عرصے میں کئی شارٹ رینج میزائیل تجربے کیے.. یہ فتح تھری میزائل ہے جس کا کامیاب تجربہ حال ہی میں ہوا.. پاکستان کی میزائیل ٹیکنالوجی پورے خطے کی سب سے خطرناک میزائل ٹیکنالوجی ہے تبھی تو دشمن انکھ دکھانے سے پہلے کئی بار سوچتا ہے.. الحمد للہ.. ♥️
17
مولانا فضل الرحمان پر شرم و حیا اپنے گورنر کو یاد دلانی چاہیئے, مولانا کیخلاف سب سے پہلے پریس کانفرنس ان کے گورنر نے کی *طلال چوہدری* 🗣️
25
تقریباً 18 سال سے سندھ میں پیپلزپارٹی برسراقتدار ہے، مگر آج بھی کئی علاقوں میں عوام صاف پانی، صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ترقی کے یہ لوگ دعوے تو کرتے ہیں لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں.. یہ منظر دیکھیں..
19
ویسے اتنا اندازہ تو تقریبا سب کو ہی ہوگیا ہوگا کہ فیلڈ مارشل کے راستے میں جو آتا ہے اس کا انجام عبرت ناک ہوتا ہے.. وہ نہ تو سوشل میڈیا کے انتشاریوں کو کوئی توجہ دیتے ہیں اور نا ہی کسی کے پریشر میں آتے ہیں.. جب کہا کہ نئے صوبے بنیں گے تو پھر بنیں گے.. بات ختم.. 😉
18
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں کے قیام اور بہتر طرزِ حکمرانی پر بحث نہیں روکی جا سکتی۔ عوام کو اپنی رائے دینے کا حق حاصل ہے، ریفرنڈم آئینی طریقہ کار ہے اور اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو ان کی رائے کا احترام ہونا چاہیے
1
1
27
بڑی بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 پی ٹی آئی رہنما اور اشتہاری ملزمان تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار۔۔۔ پشاور ایس ایس پی آپریشن فرحان خان تینوں ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب.. گڈ ہوگیا.. 😅
1
26
نئے صوبوں کا قیام کوئی سیاسی جرم نہیں ہے بلکہ انتظامی بہتری اور عوام کو ان کے قریب سہولیات پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے.. پیپلز پارٹی کی مانفقت دیکھیں.. یہ پنجاب میں تو نئے صوبے کی حمایت کر رہے ہیں لیکن سندھ میں اکثریت ہونے کی وجہ سے اس کی مخالفت کر رہا ہے..!!
19
میلے بے بی نے تھانا تھایا؟؟ 😕😕
19
یہ تصویر ان کے منہ پر طمانچہ ہے جو کہتے ہیں افغانستان بہت ترقی کر رہا ہے اور وہاں اسلامی نظام ہے سب ہنسی خوشی رہ رہے ہیں.. بھئی اگر حالات وہاں کے واقعی اتنے اچھے ہیں تو یہ لوگ کیوں بھاگ رہے ہیں..؟
25
یہ وہ شخص ہے جو اپنے مخالفین کے بارے میں کہتا تھا کہ یہ جب جیل جاتے ہیں تو وہاں بیمار ہوجاتے ہیں.. آج یہ خود جیل میں بیمار پڑا ہے.. کبھی کہتا ہے مجھے ہارٹ اٹیک آجائے گا اور کبھی کہتا ہے برین ہیمرج ہوجائے گا.. دنیا واقعی مکافات عمل ہے.. !!
25