M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) header
M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr) profile picture

سوشل میڈیا انفلوئنسر پاکستان مسلم لیگ ن نائب صدر سوشل میڈیا ٹیم وہاڑی #TeamNairab #TeamMianSaqibMP

Pakistan
Joined July 2017
Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)Photo by M Asif Javed ( SMT Vehari ) (@Masifvr)
"میچ بھلے ہی انگلینڈ ہار گیا لیکن انگلش کپتان ہیری بروک نے سب کے دل جیت لیے میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ: 'پاکستان ٹیم نے اس میچ کو چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کی آگاہی کے نام کیا تھا۔ مجھے بطور کپتان میچ ہارنے کا دکھ تو ہے، جس طرح ہم میچ جیتنے کے بالکل قریب جا کر ہار گئے، لیکن میں پی سی بی کے اس نیک کام میں اپنا حصہ ضرور ڈالنا چاہتا ہوں۔ میں آج کے میچ کی اپنی پوری فیس اور اب تک اس سیریز میں جتنے بھی میچز کھیلے ہیں، ان سب کی رقم پی سی بی کے کینسر فنڈ میں دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ اگر میرے ان پیسوں سے کسی ایک انسان کی جان بھی بچ جائے، تو میں اپنے آپ کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان تصور کروں گا۔' ہیری بروک کے اس تاریخی اقدام پر پورا پاکستان انہیں سلام پیش کرتا ہے👋
11
147
5
732
13,646
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔ حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔ سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔ تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔
15
209
4
634
83,542
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہ*شت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ درست کواڈ کاپٹر اسٹرائیکس اور بھاری مقدار میں گولہ بارود کی برآمدگی سیکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ پاکستان کا امن ہر قیمت پر مقدم ہے۔ #pakistan
30
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے 4 دہ*شت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ درست کواڈ کاپٹر اسٹرائیکس اور بھاری مقدار میں گولہ بارود کی برآمدگی سیکیورٹی فورسز کی مؤثر حکمت عملی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ پاکستان کا امن ہر قیمت پر مقدم ہے۔
1
3
31
592
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
چین سے مزید 179 جدید الیکٹرک بسیں پاکستان پہنچ گئیں! یہ بسیں بحری جہاز ایم وی روئننگ 6 کے ذریعے ینگ کو، چین سے کراچی پورٹ پہنچیں۔ کراچی گیٹ وے ٹرمینل پر ان بسوں کو اتارا گیا۔ اب پنجاب کے مذید شہروں میں سستی ماحول دوست گرین الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا جائے گا @MaryamNShrif
33
60
513
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
دو ببر شیر ایک ساتھ👏 ایک نے مخالفین کی طاقت کا نشہ اتارا 💯 اور ایک نے مخالفین کے پیسے کا نشہ اتارا👏 ⁦@RanaSikandarH⁩ ⁦@RanaSanaullahPK⁩
2
38
99
922
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
کون کہتا ہے کہ فوجی افسر خود نہیں لڑتے اور شہید نہیں ہوتے؟ میجر جنرل عمر خود فرنٹ لائن پر موجود۔ یہ اُن لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو افسران کی قربانیوں پر سوال اٹھاتے ہیں۔
51
200
3
698
21,258
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
😂🔥 منیب فاروق نے آج شرمیلا فاروقی کو لاجواب کر دیا! جب پیپلز پارٹی نے محسن نقوی اور فیصل واوڈا کو سینیٹر منتخب کروانے کے لیے بھرپور کوشش کی، تب سب ٹھیک تھا۔ آج اعتراض کیوں؟ سیاست میں اصول سب کے لیے برابر ہونے چاہئیں! 👏🔥
1
80
2
195
2,936
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
ایک رشتہ عقیدت کا، ایک نسبت فخر کی اور ایک محبت جو دل سے ہے۔ 🖤🧡 میرا قائد، میری پہچان، اور میرے وزیراعلیٰ سے خاص محبت! Qaid 🖤 My CM 🧡
27
1
43
489
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
اپنے گھر کی ہی طرح پورے پنجاب کا خیال رکھ رہی ہے پنجاب کی بیٹی 🥰❤️
35
85
847
پیپلز پارٹی کی لسانی اور متعصب سیاست بھی کام نہ آئی یہ سندھی ہے بلاول کان کھول کر سن لے اسے مخاطب کر کے سندھی اب کی کہہ رہے بلاول صاحب جب مد مقابل ن لیگ ہو تو یا کام کرو یا پھر ایسی رسوائی سہو ۔۔
1
43
2
99
1,016
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پنجاب میں اینٹی کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اور میرٹ کی بالادستی کا آغاز خود وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیا۔ انہوں نے ماضی کی من مانی اور سٹیٹس کو کی سیاست کو توڑ کر احتجاج اور انتشار کے بجائے کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں کو سیاست کا نیا معیار بنایا ہے۔
1
23
35
1,048
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
تھر، کوہستان، حیدر آباد، کراچی کو وسائل اور اختیار بھی دینے ہونگے، کوئی لسانی کارڈ نہیں کھیلنے دیا جائے گا، ایک کارڈ ہے، وہ میری پہچان میرا شناختی کارڈ ہے، “ میرا پاکستان ہے “
34
102
1,113
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پاکستانیو کیسے قرض اتارو گے؟ میرا بیٹا جدی پشتی رئیس اور نوابزادہ تھا جب وہ فوج میں بھرتی ہوا تو ہمارے گھر کے پورچ میں اسکی کروڑوں روپے مالیت والی کئی قیمتی کی گاڑیاں کھڑی تھیں جبکہ اسکی فوج میں تنخواہ صرف 50 ہزار تھی وہ بھی ہمیں تب پتہ چلا جب وہ شہیید ہوا اور فوج نے اسکے کاغذات ہمارے سامنے رکھے ۔۔۔جتنی اسکی تنخواہ تھی اتنا تو شاید میرا بیٹا فوج میں جانے سے پہلے دو دن میںخرچ کرتا تھا ، اللہ نے اسے امیر کبیر خاندان میں پیدا کیا مگر اس کے اندر دولت سے لطف اندوز ہونے اور عیاشیوں کی امنگ نہیں تھی بلکہ فوج میں بھرتی ہونے اور وطن کی خاطر لڑنے کا شوق موجود تھا ۔ اسکا جوائننگ لیٹر آیا تو اسکے زمین قدم پر نہ ٹکتے تھے لگتا تھا کہ اسے دنیا کی سب سے قیمتی خزانہ مل گیا ہو۔۔۔۔ فوجی کی قربانیوں اور جذبے کو تنخواہوں اور مراعات کے پلڑے میں تولنے والے کیا جانیں ، فوجی کیا ہوتا ہے اور شہا۔دت کا مزہ کیا ہے ۔ یہ سب جاننے کے لیے انہیں میرے بیٹے کی طرح شہیید ہونا پڑے گا یا کم سے کم فوج میں جانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔کیپٹن نوابزادہ جاذب رحمان شہیید کی والدہ کی رلا دینے والی باتیں ۔۔۔
16
98
1
253
3,336
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ! دُنیا کے سَب سے بَڑے اور عَظِیمُ الشَان لِیڈر صِرف حَضْرَت مُحَمَّد صَلَّی اللهُ عَلَیہِ وَآلہِ وَسَّلَم ہیں 💖❤
1
14
دھی رانا پروگرام وہاڑی
12
الحمدللہ 👇🏻 شمالی وزیرستان اور مستونگ میں مارخور اور پاک فوج کا شکار 5 بھارتی پالتو ٹھکانے لگا دئیے گئے پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
36
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
شدید بیمار والدہ کو چھوڑ کر قانون کے آگے سر جھکانا، صرف نواز شریف کا خون ہونے کے جرم میں قید کاٹنا، جیل میں اپنے والد اور بچوں سے ملاقات تک سے محروم رہنا اور بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات کے لیے پانچ روزہ پیرول مسترد کر کے محض 12 گھنٹے کی اجازت ملنا مریم نوازصاحبہ کی پوری داستان اسی صبر، قربانی اور غیر متزلزل حوصلے سے عبارت ہے۔ @MaryamNSharif
17
26
452
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
کوئی یقین کرسکتا ہے یہ وہی خستہ حال صدر بازار، وہاڑی ہے؟ ویلڈن سی۔ایم پنجاب
36
1
64
802
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
پنجاب حکومت جس طرح کا کام کر رہی ہے ماشاءاللہ وہ دنیا دیکھ رہی ہے اور دنیا دیکھے گی کہ پنجاب حکومت اور کیا کیا کام کرتی ہے💚
15
16
180
M Asif Javed ( SMT Vehari ) retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پی ایم او ایس (PMOS) کے تحت وزارت قومی غذائی تحفظ کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پی ایم او ایس (PMOS) کے تحت وزارت قومی غذائی تحفظ کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پی ایم او ایس کی شکل میں وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کی کارکردگی جانچنے کے حوالےسے ایک انتہائی مؤثر نظام تشکیل پا چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سسٹم کے تحت دیے گئے اہداف اور ٹائم لائنز میں کسی قسم کی کوئی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم نے پی ایم او ایس کو مزید بہتر اور کارگر بنانے اور اس حوالےسے متعلقہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور رابط بڑھانے کی ہدایت بھی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کی مضبوطی اور زرعی شعبے کی پائیدار ترقی میں جدید تحقیق کو بنیادی اور کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت زراعت کے شعبے میں تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ہر ممکن سرپرستی اور بھرپور مالی معاونت فراہم کرے گی، تاکہ جدید طریقوں سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے؛ اس کے ساتھ ساتھ، کاشتکاری کی لاگت میں کمی اور فی ایکڑ پیداوار میں خاطر خواہ اضافے کے لیے جدید زرعی مشینری کا استعمال ناگزیر ہے، جس کی کاشتکاروں تک آسان فراہمی کو یقینی بنانا ہماری اولین ترجیح ہے۔ اجلاس کو پی ایم او ایس (PMOS) کے تحت وزارت قومی غذائی تحفظ کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کی ملک بھی زرعی اجناس کی اسٹوریج کی صلاحیت بہتر بنانے کے حوالےسے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک بھر سے کسانوں کی رجسٹریشن کے لئے میرا کسان ڈیجیٹل ایپلی کیشن کا آغاز بھی کر دیا گیا یے۔ حکومتی سطح پر زرعی شعبے میں ادارہ جاتی اصلاحات بھی کی جارہی ہیں ۔ اس حوالے سے نیشنل ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیکیورٹی ایڈوائزری کونسل تشکیل دی گئی جس کے سیکریٹریٹ نے کام کا آغاز بھی کر دیا یے۔ اجلاس کو پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کی تشکیل نو پر بھی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کسانوں کو موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے نقصانات سے بچانے کے لیے فصلوں کی انشورنس کی کوریج ناگزیر ہے۔ زرعی انشورنس کو بہتر بنانے پر کام جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔ __
1
16
29
413