Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK) header
Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK) profile picture

Mayor | Dedicated public representative rooted in the heart of Mirpur Khas.📍 Mirpur Khas, Sindh

Mirpur Khas, Pakistan
Joined February 2025
Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)Photo by Abdul Rauf Ghori (@MayorMPK)
Abdul Rauf Ghori retweeted
کسان کو اپنی محنت کی کمائی فصل کٹنے پر ملتی ہے مگر بیج اور کھاد کے پیسے اُسے فصل بونے سے پہلے چاہییں، میں چاہتا ہوں کہ سندھ کا کوئی چھوٹا کسان کھاد کے پیسے کم پڑنے کی وجہ سے اپنے کھیت کا کوئی حصہ خالی نہ چھوڑے۔ آج میں نے گندم اگانے والے کسانوں کے لیے سندھ حکومت کے 17 ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح کیا، ہمارا ہدف ہے کہ اس سال ساڑھے 5 لاکھ کسانوں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ڈی اے پی کھاد خریدنے میں مدد ملے، ہر اہل کسان کو فی ایکڑ 4 ہزار روپے ملیں گے یعنی 5 ایکڑ پر 20 ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ایکڑ پر ایک لاکھ روپے۔ اب تک 62 ہزار 588 کسانوں کو ایک ارب 42 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں اور کل تک 10 ارب روپے تک لاکھوں کسانوں کو منتقل ہوجائیں گے، مجھے خاص خوشی ہے کہ کھیتوں میں محنت کرنے والی 38 ہزار 661 خواتین بھی اس پروگرام میں اپنے نام سے رجسٹر ہوئی ہیں۔ گزشتہ سال سندھ حکومت نے بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کھاد کی خریداری کے لیے 43 ارب روپے براہِ راست کسانوں کو دیے، سندھ میں گندم کی پیداوار 35 لاکھ 40 ہزار ٹن سے بڑھ کر 49 لاکھ 10 ہزار ٹن ہو گئی، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اپنی ضرورت کی گندم اپنے کھیتوں سے پوری کرے اور جو کسان پورے ملک کے لیے اناج اگاتا ہے، وہ فصل بیچ کر اپنے بچوں کی ضرورتیں بھی اطمینان سے پوری کر سکے۔
55
190
10
318
7,640
میرپورخاص امن کا گہوارہ ہے۔ ماضی میں اس کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن 2023 کے بلدیاتی انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا۔ آج میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے 18 یو سی چیئرمین اور میئر ہیں۔ ہمارے اتحاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
3
28
20
29
359
Abdul Rauf Ghori retweeted
😂
شاہزیب خانزادہ کی ٹیکنکل سنسرشپ کو سامنے لاتے ہوئے آئینہ دکھایا تو کاپی رائٹ کا دعوی کرکے جیو نیوز نے ویڈیو بلاک کردی! ویڈیو میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے انٹرویو کے دوران شاہزیب خانزادہ کی صحافتی بددیانتی کو سامنے لاتے ہوئے یہ دکھایا گیا تھا کہ کیسے مہمان کی آواز کو دھیما اور میزبان کی آواز کو بڑھا کر شاہزیب خانزادہ ناظرین پر اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تاہم جہاں جہاں یہ ویڈیو شیئر ہورہی ہے، جیو نیوز کی ٹیم کاپی رائٹ کا دعوی کرکے اس ویڈیو کو ہٹوارہی ہے۔ @BBhuttoZardari
291
703
44
1,866
75,169
Abdul Rauf Ghori retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026! Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
114
543
47
897
19,718
میرپورخاص ملک ویلفئیر ایسوسی ایشن انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ملک برادری کے معزز شخصیت سابق سینیٹر ملک امام الدین شوقین اور مئیر عبدلرؤف غوری کی باہمہ مشاورت کے بعد معاملہ افہام وتفہیم سے حل کرادیا گیا۔
10
13
362
غوری ہاؤس میں ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن کے معاملے پر سابق سینیٹر امام الدین شوقین سے مشاورت ہوئی۔ افہام و تفہیم سے معاملہ حل ہوگیا۔ ایک سال میں الیکشن کے لیے 5 رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔
6
9
70
The job of the Opposition in any Parliament is to question the government. Questioning the government is not questioning the country it is the strength of democracy. Chairman @BBhuttoZardari
9
10
197
Pakistan contributes less than 1% of global CO2 emissions, yet faces floods, heat, drought and coastal risks. CM Sindh @MuradAliShahPPP presents Sindh's Climate Compact at COP31 — A resilient Sindh, for our people and our planet. #CMSindhatCOP31
4
5
52
Some people just talk while some actually walk the talk. Would always want to be in the latter category لوگوں کو کام چاہئے باتیں نہیں
6
61
2
96
3,174
Abdul Rauf Ghori retweeted
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت پی پی پی ویمن ونگ وسطی پنجاب کا اہم اجلاس فریال تالپور نے دورۂ لاہور کے تیسرے روز پیپلز سیکریٹریٹ میں ویمن ونگ وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں وسطی پنجاب کی تمام ڈویژنوں اور اضلاع کی خواتین صدور اور دیگر تنظیمی عہدیداران کی شرکت نیئر حسین بخاری، ہمایوں خان، سید حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، ثمینہ خالد گھرکی، نرگس فیض ملک اور سینیٹر روبینہ خالد سمیت پارٹی کی سینئر قیادت بھی اجلاس میں موجود فریال تالپور کو شعبہ خواتین وسطی پنجاب کے تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی پنجاب کی خواتین کارکنان وارڈ اور محلے کی سطح پر پارٹی کو منظم کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور اور عوامی وژن کو گھر گھر پہنچائیں: فریال تالپور شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل اور سیاسی جدوجہد کی روشن مثال ہیں: فریال تالپور بی بی شہید کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے وسطی پنجاب کی خواتین کارکنان سیاسی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کریں: فریال تالپور پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسی مدبر اور تاریخ ساز خاتون رہنما کی سیاسی میراث کی امین ہے: فریال تالپور پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے سیاست سمیت زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کی آگے بڑھنے کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی بہبود کے لیے انقلابی اقدامات کیے: فریال تالپور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے وژن کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے پنجاب سمیت ملک بھر کی لاکھوں خواتین کو مالی خودمختاری دی: فریال تالپور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن کر سندھ کی طرح پنجاب کی غریب خواتین کو بھی گھر اور زمین کے مالکانہ حقوق دیں گے: فریال تالپور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں: فریال تالپور شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی خواتین کو خودمختار اور زندگی کے ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا کرتے دیکھنا چاہتی تھیں: فریال تالپور کا اجلاس سے خطاب @FaryalTalpurPk
2
84
124
2,172
Abdul Rauf Ghori retweeted
صدر مملکت آصف علی زرداری کا اعلان آزادی کی سالگرہ پر فلسطینی ریاست کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ @AAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37927/
2
48
57
785
Abdul Rauf Ghori retweeted
President @AAliZardari extends warm felicitations to President of the State of Palestine Mahmoud Abbas and the people of Palestine on the occasion of the 38th Anniversary of the Declaration of Independence of the State of Palestine. Read More: ppp.org.pk/pr/37929/
3
60
1
79
1,051
Abdul Rauf Ghori retweeted
لائیو: سندھ حکومت کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے تاریخی منصوبے، سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ افیکٹیز (SPHF) کے تحت 10 لاکھ گھروں کی تکمیل کی تقریب xitter.gq/i/broadcasts/2mdRgeBKZ…
2
101
7
137
4,304
Under the leadership of Chairman @BBhuttoZardari, the newly constructed building of Govt. Elementary School Abdul Mutalib Ramdan. Mirpurkhas has been completed under the World Bank-supported #SELECT Project a step towards better infrastructure and quality learning for students.
4
4
59
First Lady Bibi @AseefaBZ graced the PNWA Annual Grand Festival 2026 in Islamabad with her presence. She was warmly welcomed by Begum Fouzia Naveed upon her arrival, and later joined the celebrations by cutting the cake alongside the distinguished guests.
4
4
82
Abdul Rauf Ghori retweeted
First Lady Bibi @AseefaBZ inaugurating the PNWA Annual Grand Festival 2026 by cutting the ribbon. Begum Chief of the Naval Staff, Fouzia Naveed, is also present.
1
98
169
6,214
پاکستان ملک ویلفیئر ایسوسی ایشن میرپورخاص کے انتخابی عمل کا جائزہ لیا۔ الیکشن کمیشن نے ووٹرز اور ووٹنگ ٹرن آؤٹ کے حوالے سے مجھے بریفنگ دی۔ دونوں پینلز کے صدور سے ملاقات کی اور انتخابی عمل کو شفاف اور پرامن بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ #Mirpurkhas
5
5
71
In just three short years, the #SindhGovt has completed 1 million houses under the #SPHF InshaAllah, we will build 20 million houses and show the world This is not just a house, this is Apni Zameen, Apna Makaan. Dignity, security and a new beginning for flood affected families
7
10
90
1984, in exile, Bibi Shaheed warned the world: "General Zia has not promised elections, he's promised selections." He says one thing and he does another. The proof of the pudding is in its eating. #BenazirBhutto
9
11
176