Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918) header
Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918) profile picture

Entrepreneur | Visual Editor | UK-born | Voice for justice, truth & reform | Inspired by Imran Khan’s vision!

United Kingdom
Joined April 2022
Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)Photo by Maz PTI 🇬🇧 (@Maz5918)
نہ صرف لیڈر، اُس کے وفادار بھی قید ... جرم؟ پاکستان سے محبت! نہ سودا، نہ سمجھوتہ ... بس پاکستان! #استقامت_کے_700_دن
9
24
1
65
5,668
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
نیلسن منڈیلا 27 سال قید کاٹ کر آزادی کی علامت بنے، جبکہ مصر کے منتخب صدر محمد مرسی 6 سالہ قید اور خراب حالات کے بعد کمرۂ عدالت میں دم توڑ گئے۔ آج سابق وزیراعظم عمران خان کی قید یہ سوال اٹھاتی ہے کہ ان کا انجام تاریخ کے ان دو بابوں میں سے کس سے ملے گا۔ روزانہ 22 گھنٹے تنہائی، دائیں آنکھ کی بینائی متاثر اور بلڈ پریشر 193 ۔ ڈاکٹروں اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے عدالتی احکامات تاحال عمل درآمد کے منتظر ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں فوجی اسٹیبلشمنٹ اور شریف و بھٹو زرداری خاندانوں کی حکومت کے باوجود، ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان، فلاحی شخصیت اور سابق وزیراعظم عمران خان آج بھی پاکستان کی سیاست کا مرکز اور مزاحمت کی علامت بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان ایک اور سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا؛ ریاست کو چاہیے کہ آزاد ڈاکٹروں سے ان کا فوری علاج کرائے اور ان کی جدوجہد کا فیصلہ جیل کی اذیت کے بجائے انصاف اور جمہوریت کے ذریعے کرے۔ #KhanDemandsJusticeNotFavour
6
252
2
695
8,172
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
The brutal massacre of innocent civilians in Islamabad on 26 November, at the hands of the military, is a grave tragedy. The use of firearms against innocent civilians is one of the darkest chapters in Pakistan’s history. All perpetrators and facilitators must be brought to justice. #IslamabadMassacre #نومبر26_یوم_جبر
16
21
206
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
This is how Asim Munir and team used fake news to justify #IslamabadMassacre on November 26, 2024.
46
2,393
24
4,993
82,234
Is asking questions a threat to democracy? Is demanding transparency an unreasonable expectation? Why should the truth not be investigated? #گولی_کیوں_چلائی #نومبر26_کے_شہداء_کا_حساب_دو
For many, 26 November is a date on the calendar. For grieving families, it is a lifetime of empty chairs, silent tears and memories of loved ones who never came home. Time may pass, but their absence will always be felt. May justice prevail. #IslamabadMassacre
16
7
145
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
13 names. 13 lives. One unforgettable chapter of sacrifice. Their names are etched in history, their courage lives on, and their sacrifices will never be forgotten. We remember every soul lost on November 26. #IsamabadMassacre
6
240
2
495
9,709
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
اور کتنا لہو بہاؤ گے؟ #نومبر26_یوم_جبر
16
646
12
1,679
37,830
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
چھبیس نومبر گولی چلی ہسپتالوں میں کیا حالات تھے، ہسپتال کے رجسٹرڈ میں درج گولی سے زخمی مریضوں کے نام، تفصیلات، مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کا اغواء، چھبیس نومبر کی خوفناک صورتحال کا آنکھوں سے دیکھا حال سنیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے دردناک حقیقت۔ #IslamabadMassacre
10
409
1
953
8,716
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
جس دن یہ منظر دیکھا تھا، اسی دن عہد کرلیا تھا: یہ میری فوج نہیں ہے ! #IslamabadMassacre
19
325
7
506
3,351
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
He was praying. What did the regime gain by pushing him off a 30-foot stack of containers? They knew cameras were rolling, did it anyway, in full view of the world. Merciless. Resistance is inevitable when authority oversteps. #IslamabadMassacre
6
5
97
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
اہم شواہد! اسلام آباد میں ریاستی قتلِ عام کے بعد مطیع اللہ جان نے صحافت کا حق ادا کرتے ہوئے جان جوکھوں میں ڈال کے ہسپتالوں کے ریکارڈ سے شہادتوں کے ناقابل تردید ثبوت اکٹھے کرکے دنیا کے سامنے رکھ دیے تھے. بعد میں @Matiullahjan919 کو اس کا خمیازہ بھی بھگتنا پڑا. #IslamabadMassacre
3
289
4
377
3,957
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
معیشت صرف اعداد و شمار، شرحِ نمو اور بجٹ دستاویزات کا نام نہیں ہوتی۔ معیشت کا اصل چہرہ عام آدمی کے گھر کا بجھتا چولہا، نوجوان کی بے روزگاری، کاروباری طبقے کی مایوسی اور سرمایہ کار کا کھوتا ہوا اعتماد ہوتا ہے۔ جب کاروباری برادری حکومتی پالیسیوں پر اعتماد نہ کرے، عوام اپنی آمدنی میں گھر نہ چلا سکیں اور ملک قرضوں کے بوجھ تلے دبتا چلا جائے تو محض سرکاری بیانات سے خوشحالی کا تاثر پیدا نہیں کیا جا سکتا۔ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے، اور سیاسی استحکام کے لیے عوام کے ووٹ، مینڈیٹ اور جمہوری فیصلوں کا احترام ناگزیر ہے۔ جس نظام کو عوام کا اعتماد حاصل نہ ہو، وہ دعوؤں سے نہیں، عوامی اعتماد کی بحالی سے مضبوط ہوتا ہے۔ اور عوام کا اعتماد کسی مسلط ٹولے کے ساتھ نہیں، بلکہ صرف اپنے درد کا احساس کرنے والے وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔ پورے پاکستان کے دلوں کی بس ایک ہی پکار ہے: رہا کرو عمران ہمارا، بحال ہوگا اعتماد ہمارا!
3
161
2
362
4,135
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
Austerity or the public, land-grabbing for the powerful elite!
2
69
166
3,232
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
“As long as I am alive, I will fight for an investigation into the massacre of these individuals and will not rest until justice is served.” - Imran Khan
5
218
3
467
4,937
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
نہتے مظاہرین کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر #نومبر26_یوم_جبر
15
360
8
839
8,853
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
26 نومبر 2024، ڈی چوک اسلام آباد! پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن،جب ریاست نے اپنے ہی نہتے عوام پر گولیاں چلائیں۔ #IslamabadMassacre
39
1,102
23
2,301
24,664
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
26 نومبر 2024 ڈی چوک سانحہ انصاف کہاں ہے؟ #نومبر26_یوم_جبر
5
208
7
439
4,945
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
محافظ کس کو کہتے ہیں؟ #نومبر26_یوم_جبر
10
481
7
1,186
35,162
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
ملک میں 7 کروڑ سے زائد شہریوں کے غربت کی لکیر سے نیچے چلے جانے، 2.5 کروڑ سے زیادہ بچوں کے تعلیم سے محروم ہونے اور معیشت کے آئی ایم ایف و قرضوں پر انحصار کے باوجود ریاستی ترجیحات میں تضاد ایک سنگین لمحہ فکریہ ہے۔ اسلام آباد میں نئے جی ایچ کیو کے لیے 2,400 ایکڑ اراضی کے حصول کے بعد ضلع ہری پور کے دیہاتوں سے مزید 435 ایکڑ زمین کا مطالبہ عوامی فلاح و بہبود کے بجائے طاقتور حلقوں کے مفادات کو ترجیح دینے کا واضح مظہر ہے۔
22
599
2
1,369
16,691
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
First they killed the son. Now they are hunting the father for daring to demand justice.
🚨 HUMAN RIGHTS ALERT! Father of Anees Shahzad Satti, the 20 year old who was shot dead during the 26 November 2024 Islamabad protest, has now also been abducted. His family has previously reported harassment, threats and the detention of relatives. International media and human rights organisations must urgently seek answers and scrutiny. @amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @guardian @SkyNews @cnni #HumanRights #EnforcedDisappearances #ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
1
1
52
Maz PTI 🇬🇧 retweeted
The man in the cell named the man who gave the order; history will record both names.
Imran Khan has named General Asim Munir as the man who ordered the shooting of unarmed civilians on 26 November! The bloodshed cannot be forgotten or brushed aside. #ReleaseImranKhan
1
2
71