Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
انکو کس سے خطرہ ہے؟ آسمانی بجلی سے؟
41
148
7
693
9,732
یہ بات تحریک انصاف کا کوئی بندہ کرتا تو عمران خان پر قتل کا مقدمہ بن جانا تھا۔
17
423
1
1,524
14,105
محترم مشر صاحب۔۔۔ شاید آپ کہنا چاہتے تھے کہ میری نشست سے جو لڑکا جیتا ہوا تھا اسے ہرا دیا گیا۔ اس پوسٹ سے ابہام پیدا ہورہاہے۔ اورچونکہ این اے263 کوئٹہ کا میں تحریک انصاف کی طرف سے دعویدارہوں، کیس سپریم کورٹ میں ہے اورآپکےاکاونٹ سےہوئی یہ پوسٹ کیس پراثراندازہوسکتی ہے،اس لیےپوچھا۔ @MKAchakzaiPKMAP
20
114
2
457
33,050
بلوچستان سے کمشنر رخشان ڈیویژن اسداللہ کاکڑ اغواء۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے پہلےبھی بلوچستان سےحالیہ مہینوں میں متعددسرکاری اہلکار، پولیس، اےسی، ڈی سی اغواءہوتےرہےہیں۔ کیاایسےواقعات پختونخواءمیں ہوئے؟ کیافائدہ آپکی تابعداربلوچستان حکومت کا؟کیااس سےنافرمان پختونخواء حکومت اچھی ناتھی؟
243
1
592
8,086
ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کر بیٹھے رہو بہشت کو ویراں کیے ہوئے۔
1
137
652
5,576
اچھی کوشش تھی ریجیم کی بیانیہ بدلنے کی، لیکن قوم بےوقوف نہیں بنے گی۔ پاکستان کا مسئلہ قومی لیڈر کی اسیری اور فارم 47 کا غیر آئینی قبضہ ہے۔
4
479
1
2,036
13,367
گورنر راج لگائیں پھر بلوچستان میں؟
14
811
13
2,089
22,787