No more military politics
Nation must reject military generals political narratives and activities.
40
یہ جرنیل اپنے اقتدار کی خاطر حالات خراب کرتے ہیں، اسلحہ بردار گروپس بناتے ہیں، ان سے دھشتگردی کرواتے ہیں، عوام ان کاروائیوں پر آواز اٹھائے تو عوام پر ظلم کرتے ہیں۔ کہیں جب فوجی جوان ان دھشتگردوں سے لڑتے ہوئے مر جائے تو ان کے جنازوں کی وڈیوز بناکر میڈیا پر چلواتے ہیں اور ان عوام کو بتاتے ہیں کہ ہم آپ کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔ یہ سب کچھ شطرنج کی بساط کی طرح ہے ہر وقت جرنیل کوئی نہ کوئی چال چلتے رہتے ہیں اور انہیں چالوں کی بدولت پاکستان تباہ ہو گیا ہے
یہ بے شرمی اور بے غیرتی نہیں ہے تو اور کیا ہے ایک جرنیل قطر کے سویلینز وزیر داخلہ سے ملاقات کر رہا ہے۔ یہ بدماشی پر مبنی کرتوت پاکستان کو دنیا میں بدنام کرتے ہیں اور اسکا جمہوری قد گراتے ہیں لیکن یہ ڈفرز عقل سے عاری ہیں
Medinian retweeted
“The confidence building measures between the opposition and the government (of Pakistan), could be his [Imran Khan’s] release.” - @volker_turk
The United Nation’s High Commissioner for Human Rights, Mr. Volker Turk spoke to CNN’s @amanpour publicly calling again for Imran Khan’s release, his proper treatment and the need for diffusing the political tension around his case.
He also spoke of the Pakistani authorities needing to respect the international legal standards of detention, and in a broader context about human right defenders, journalists and other political opponents.
#ImranKhanWantsJustice
#ReleasePoliticalPrisoners
عجیب لوگ ہیں، گاڑی کی آواز بھی ہوتی ہے اور گاڑی ہارن بھی دے رہی ہے لیکن پھر بھی پٹڑی پر چڑھ گیا ہے بالکل عقل سے کام نہیں لیتے ۔ اللہ کرے بچ گیا ہو ۔
بلوچستان خیبرپختونخوا اور کشمیر کے حالات سب کے سامنے ہیں لیکن انکو اپنی اپنی ڈیل کی پڑی ہوئی ہے کہ اس سے پہلے کہ کوئی اور جرنیلوں سے ڈیل کر لے یہ کر لیں۔ نہ ملک کا خیال ہے نہ غریب کا
پاکستان کا ظالم اور جابر جرنیل عاصم یزید کے لیے اب بھی توبہ کا موقع ہے لیکن لگتا نہیں ہے کہ یہ راہ راست پر آئے کیونکہ جو اقتدار کی ہوس کا مارا ہو وہ یزید ہی بن سکتا ہے انسان نہیں
دنیا میں پاکستان کی زلت و رسوائی کا سبب جرنیل
ساری دنیا جانتی ہے یہ کتنے وطن فروش ہیں
یہی انکی تاریخ ہے
6
192
یہ ہے وہ راستہ جس سے نواز شریف اقتدار میں آیا، پھر شہباز شریف اقتدار میں آیا اور اب مریم کہہ چکی ہے اسے یہ راستہ اچھی طرح سے آتا ہے اور اسی راستے سے وہ وزیراعظم بننا چاہتی ہے
کیا ان سب نے پاکستانی عوام پر ظلم جبر اور فسطائیت برپا نہیں کی، کیا اللہ نے ایسا کرنے سے منع نہیں کیا، کیا اس جبر کے دور میں ان میں سے کوئی عوام کے حق میں بولا یا کھڑا ہوا، یہ کس کے خلاف لڑتے ہوئے مارے گئے، کیا انہوں نے بلوچستان میں زانی کیپٹن نعمان کو بچانے کے لیے سردار اکبر بگٹی کو شہید نہیں کیا ؟ ان میں کونسا ایسا وصف ہے جو یہ اللہ کی فوج ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ؟
#ISPR Press Release
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff, & Chief of Defence Forces (COAS & CDF), visited Turbat, Balochistan, Pakistan
Upon arrival The COAS & CDF laid a floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha.
The COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security environment, operational preparedness and successful on-going operations against externally sponsored terrorism. He was also apprised of the progress of various ongoing socio-economic development initiatives for people of Balochistan.
During interaction with troops, the COAS & CDF commended their high state of operational preparedness, professionalism and unwavering resolve to defend the motherland, amidst challenging operational conditions.
Field Marshal Syed Asim Munir reaffirmed Pakistan Army’s unwavering commitment to stand shoulder to shoulder with the people of Balochistan in their continued pursuit of peace, prosperity and sustainable development.
Upon arrival, COAS & CDF was received by Corps Commander Balochistan.
4 سال فوج نے عوام کی اینٹ سے اینٹ بجائی، ظلم جبر اور فسطائیت برپا کی، اللہ کے قوانین کی خلاف ورزی کی اور آج اسی فوج کا باشندے کس کے خلاف لڑتے ہوئے مارے جا رہے ہیں کہ انہیں شہید کہا جا رہا ہے۔ کیا یزید کے فوجی بھی شہید ہوتے ہیں ؟
جب بھی کسی جرنیل نے مارشل لاء لگایا، حکومتوں کے خلاف سازش کی یا عوام پر ظلم جبر اور فسطائیت برپا کی، تمام فوج (بری، بحری اور فضائیہ) عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے ان چند جرنیلوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ کسی نے عوام کا ساتھ نہیں دیا نہ آواز اٹھائی، یہ عوام کی فوج نہیں ہے یہ ایک مافیا ہے جو اپنے مفاد میں ملک میں حصہ لیتے لیتے اب پورا قبضہ چاہتے ہیں
فوجی جرنیلوں نے پاکستان کے ہر ادارے کو اپنے قبضے کی خاطر تباہ کر دیا ۔ جب سب تباہ ہونے لگے تو تباہ کرنے والا خود بھی لازم تباہ ہوتا ہے جو کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ فوج اب ایک ادارہ نہیں رہی جرنیلوں کا مافیا بن گئی ہے جسے وہ اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں
نواز شریف کی ڈیلز پر مبنی گھٹیا اور غلیظ سیاست کا انجام ہوا چاہتا ہے اور یہ ابھی بھی وزیراعظم بننا چاہتا ہے اور اپنے بعد بیٹی کو بنوانا چاہتا ہے

















