
Pak Army Lover♥ #PakistanZindabad/ Quaid For Life @NawazSharifMNS
Pakistan 🇵🇰
Joined October 2024
- Tweets1.2K
- Following1.4K
- Followers1.3K
- Likes2.1K
آج اس پوسٹ کے ریپلائی میں پاکستان زندہ باد لکھنے والے ہر بندے کو فالو کروں گا بھلے وہ فالو بیک کرے نہ کرے
2
6
31
میاں حماد علی retweeted
یوتھیے رپورٹنگ کر رہے ہیں پلیز ریئٹوئیٹ اور کمینٹس کرکے اکاؤنٹ بچانے میں مدد کریں🥲
👇
Follow @Mian_39
سیاست کا طالب علم ہوں، جمہوریت، عدل اور اتحاد پر یقین رکھتا ہوں۔
قائد نواز شریف کی سوچ اور وژن سے متاثر،
پاک فوج سے محبت، کرکٹ کا جنون، اور پاکستان سے وفاداری میرا فخر ہے۔
یہ پلیٹ فارم میری سوچ، جذبے اور امید کی آواز ہے۔
#Pakistan #Democracy #Cricket #Unity
Follow Me ➤
24
میاں حماد علی retweeted
بھارت ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ہماری فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتا: شاہد آفریدی
urdu.geo.tv/latest/402774-
میاں حماد علی retweeted
Distributed Uniforms and Shoes among special students on the directions of CM Punjab @MaryamNSharif . It's an honour and a privilege to be working for these kids.
میاں حماد علی retweeted
سیاست کا طالب علم ہوں، جمہوریت، عدل اور اتحاد پر یقین رکھتا ہوں۔
قائد نواز شریف کی سوچ اور وژن سے متاثر،
پاک فوج سے محبت، کرکٹ کا جنون، اور پاکستان سے وفاداری میرا فخر ہے۔
یہ پلیٹ فارم میری سوچ، جذبے اور امید کی آواز ہے۔
#Pakistan #Democracy #Cricket #Unity
Follow Me ➤
میاں حماد علی retweeted
🔴👈🏽جنرل عاصم منیر ایک خاموش مگر بااثر سپہ سالار
پاکستان کے موجودہ آرمی چیف، جنرل سید عاصم منیر، اُن شخصیات میں سے ہیں جنہیں عموماً عوامی شہرت یا میڈیا میں نمایاں ہونے کا شوق نہیں ہوتا۔
وہ ایک خاموش طبیعت رکھنے والے جنرل کے طور پر جانے جاتے ہیں، لیکن حالیہ مہینوں میں ان کا نام نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی زیرِ بحث آیا ہے۔
بھارت، امریکہ، چین اور مشرقِ وسطیٰ کے سفارتی حلقوں میں جنرل منیر کا ذکر ہوتا دکھائی دیتا ہے، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی شخصیت اور کردار محض فوجی قیادت تک محدود نہیں رہی بلکہ اب وہ عالمی سطح پر ایک نمایاں عسکری رہنما کے طور پر ابھر رہے ہیں۔
جنرل عاصم منیر کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ وہ پاکستان کے وہ پہلے آرمی چیف ہیں جنہوں نے نہ صرف ملٹری انٹیلی جنس (MI) بلکہ طاقتور ترین خفیہ ادارے انٹرسروسز انٹیلی جنس (ISI) کی بھی قیادت کی ہے۔
ان اداروں کی سربراہی کا تجربہ انہیں نہ صرف قومی سلامتی کے اندرونی اور بیرونی پہلوؤں پر گہری نظر عطا کرتا ہے بلکہ دشمن کی چالوں کو بروقت بھانپنے کی صلاحیت بھی بخشتا ہے۔
ان کی ٹریننگ ایسے ماحول میں ہوئی جہاں دیکھنا، سننا اور انتظار کرنا سب سے اہم ہنر مانے جاتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ان کی شخصیت میں ایک خاص ٹھہراؤ، چوکنا پن اور دوراندیشی نمایاں نظر آتی ہے۔
جب جنرل عاصم منیر کو پہلی بار نجی گفتگو میں دیکھا گیا تو وہ نہایت شائستہ، نرم گفتار اور مہذب شخصیت کے طور پر سامنے آئے۔
لیکن جب وہ سٹیج پر آئے، تو ان کا انداز ایک تجربہ کار، سخت گیر اور مستعد کمانڈر کا تھا۔
یہ دوہرا پہلو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ وہ حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کا ہنر رکھتے ہی جو کسی بھی اعلیٰ فوجی رہنما کے لیے ایک بنیادی خوبی ہے۔
جنرل عاصم منیر کے حالیہ بیانات اور سفارتی دورے اس بات کا اشارہ دیتے ہیں کہ وہ پاکستان کے مفادات کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی سطح پر سرگرم ہو چکے ہیں۔ ان کا بیانیہ صرف پاکستان کے اندر تک محدود نہیں بلکہ اب وہ علاقائی سلامتی، افغانستان کی صورتحال، بھارت کے ساتھ کشیدگی، اور چین و مشرقِ وسطیٰ کے ساتھ تعلقات جیسے حساس معاملات پر بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں۔
پاکستان اس وقت سیاسی، معاشی اور سکیورٹی کے کئی بحرانوں سے گزر رہا ہے۔ ان حالات میں جنرل عاصم منیر کو نہ صرف فوجی قیادت کرنی ہے بلکہ ایک ایسی ریاستی حکمت عملی وضع کرنی ہے جو داخلی استحکام اور بیرونی دباؤ کے درمیان توازن قائم رکھ سکے۔ ان کی قیادت میں فوج نے بارہا اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھے گی۔
جنرل عاصم منیر ایک ایسے فوجی رہنما ہیں جو روشنیوں سے دور رہتے ہوئے بھی اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں کامیاب ہیں۔ ان کی شخصیت میں چھپی سنجیدگی، خاموشی اور حکمت اُنہیں ایک منفرد آرمی چیف بناتی ہے
میاں حماد علی retweeted
Replying to @MianSab39
یہاں کتی نسل کے اڈیالوی چانسلر کے پالتو اپنے ہی ملک اور فوج کے خلاف بکواس کر رہے ہیں
میاں حماد علی retweeted
Chouro jeet haar ko , aao tumhey chae pilata hun Shikhar . #FantasticTea
Kargil mein bhi haraya tha, already itna gire hue ho aur kitna giroge, bewajah comments pass karne se acha hai apne desh ki taraqqi mai dimag lagao @SAfridiOfficial. Humein hamari Indian Army par bohot garv hai. Bharat Mata Ki Jai! Jai Hind!
timesofindia.indiatimes.com/…
میاں حماد علی retweeted
شاہد آفریدی بھائی سے فون پر بات ہوئی اور پاکستان کے لیے ان کا جذبہ دیکھ کر آنسو آگئے آفریدی بھائی کا کہنا ان کے والد بھی پاکستان کے لیے لڑے تھے اور ان کے لیے بھی سب سے اول پاکستان ہے وہ کہتے پاکستان ہے تو ہم ہیں آفریدی بھائی اپنے ذاتی پیسے سے فاونڈیشن چلاتے ہزاروں غریبوں کی بچوں کی مدد کرتے اندر باہر سے پاکستان کی محبت میں جکڑے ہیں ❤️❤️
سوال یہ کہ پاکستان کے دیگر سلیبرٹی اس وقت کہاں ہیں ؟
جن کو نام شہرت اور پیسہ پاکستان کی وجہ سے ملا مگر اس مشکل وقت پر خاموش ہیں قوم سب دیکھ رہی ہے
شاہد آفریدی صاحب آپ کرکٹ میں بھی ہیرو تھے اور ان جنگی حالات میں بھی ہیرو بن کر سامنے آئے ہیں پاکستانی کی قوم آپ سے محبت کرتی ہے آپ ہمیشہ آباد رہیں
*بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے تحت امرتسر، گورداسپور، تارن تارن، فیروزپور، فاضلکا اور پٹھان کوٹ کے اضلاع میں 10 کلومیٹر کے دائرے میں آنے والے دیہات خالی کرائے جا رہے ہیں۔
39
میاں حماد علی retweeted
قسم اس وقت کی جب وقت ہم کو آزماتا ہے۔ جوانوں کی زباں پے نارہ تکبیر آتا ہے۔ بلے وئ شیر جوانو۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 🇵🇰
جو مودی کی زبان بولے، جو ریاستی اداروں پر حملہ کرے، وہی اصل غدار ہے — اور وہ عمران خان اور اس کے پیروکار ہیں۔
اور ان میں تم بھی شامل ہو
33
ملک کا سوچیں، نہ اُس شخص کا جس نے معیشت تباہ کی، اداروں پر حملے کروائے، اور نوجوانوں کو ریاست سے لڑایا۔ جو ملکی سالمیت کے خلاف سازش کرے، وہ رہنما نہیں، مجرم ہوتا ہے۔ ایسے ملک دشمن جیل کے اندر ہی اچھے لگتے ہیں — پاکستان کسی ایک شخص کا نام نہیں، یہ 24 کروڑ عوام کا وطن ہے۔
ملک کا سوچیں عمران خان کو جیل سے باہر نکالیں کیونکہ بحران میں صرف عمران خان ہی ملک کو لیڈ کر سکتا ہے
35
جب وطن مقدم ہو اور جان نچھاور کرنے کا حوصلہ ایمان کا حصہ بن جائے، تب ہی کوئی سپاہی کہتا ہے: 'ملک ہو گا تو فیملی ہو گی' — سلام ہے پاک فوج کے ان عظیم فرزندوں کو۔
@MianSab39
#PakistanZindabad #PakArmy #ShaheenKaPaigham #WatanKaySipahi
This Post is from a suspended account. Learn more




























